الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی چند گھنٹوں پہلے الحمد للہ ایک غریب لڑکی کی شادی سے فارغ ہوا اس فورم سے مجھے کافی انسیت ہوگئی ہے اس وجہ سے فرصت ملتے ہی دل میں بیچینی سی ہوئی کہ کم از کم اپنے مسلم بھائیوں سے دعا سلام کرلوں ،اختلاف اور نظریات کچھ بھی ہوں بس ہمارے لیے اتنی بات تسلی کی ہے کہ ہم...
اس سے پہلے کے اپ کے سوالوں کے جوب میں الجھا جائے ، اور یہ ہم لوگوں کا سیدھا پن پے کہ اپ حضرات سوالات قائم کرتے ہیں اور پم لوگ جواب دینا شروع کردیتے ہیں اور یہ بھول جاتےہیں کہ ساری گفتگو صرف اور صرف احناف کو نیچا دکھانے کے لیے ہوتی جب کوئی فریق یہ طے کر لیتا ہے کہ مجھے ہارنا نہیں ہے تو وکیلوں کی...
مناسب تھریڈ یا دھاگا ہے اس میں حصہ لیا جاسکتا ہے بشرطیکہ وہ حوالے جات جو پیش کئے جایئں گے ان کو قبول کیا جائے اسکین وغیرہ کی پابندی لگا کر وقت کی بربادی ہے یہ آپ جانتے ہی ہیں کہ با مقصد بات ہی کچھ فائدہ ہے بے مقصد باتیں اور آپس میں طعن تشنیع یہ علمی وقار کے خلاف ہے دیگر اس فورم میں ایک بے لگام...
اصل ارسال کردہ شاہد نذیر
السلام علیکم
تمام ناظرین کرام کو میرا بہت بہت سلام
شاہد نذیر کیا ہوئے بے نذیر ہوگئے یہ اپنی مثال آپ ہیں ماشاء اللہ اللہ نے ان کی زبان میں بہت تیز دھار لگائی ہے اگر یہ گدھے کو شیر ثابت کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ، اور شاید انتظامیہ بھی ان قینچیسے ڈرتی ہے ، جس کو چاہیں...
ما شاءاللہ مبارک ہو
دعاء کرتا ہوں اللہ تعالیٰ صا حب زادے کی عمر لگائے اور عالم باعمل بنائے اسلام اور مسلمانوں کا نم بلند کرے
جناب عامر مٹھائی واجب
فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
میرے ایک دوست ہیں جن کا نام مفتی ریحان ہے انہوں نے مجھ سے شکایت کی کہ انہونے کم از کم تین موضوعات کا جواب جو سب کی سب یا تو ڈلیٹ کردی گئیں یا ان کو نظر انداز کردیا مجھ سے شکایت اس لئے کی کیوںکہ میں نےہی ان سے اس فورم کا تعارف کرایا تھا ۔ ہندوستان کے نا م...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے خضر بھائی کی ھدایت کے مطا بق خاموشی اختیار کر لی تھی اور انہوں نے مجھے اس فورم سمجنھے اور اس کے طریقہ کار کو سمجھنے کامشورہ دیا تھا جس پر میں نے ایک سمجھدار بچہ کی طرح عمل کیا اور میں نے اس فورم کو اور اس کے متعلق تمام سائڈوں ،لنک ، کا مطالعہ کیا ،سب وہی...
لا باس طھورا ان شاء اللہ
عامر بھائی آپ کی طبیعت کی ناسازی پڑھ کر دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطا فرمائیں ۔میرے لئے بھی دعا ء فرمائیں کیونکہ مریض کی دعاء قبول ہوتی ہے۔اللہ حافظ
عابدالرحمٰں بجنوری
اظہار تشکر
السلام علیکم
خضر بھائی اگر آپ نے واقعی مجھے یہ نیک مشورہ دیا ہے تو میں آپ کا انتہائی مشکور ہوں اللہ آپ کو فلاح دارین عطا فرمائے،میں اس مشورے پر عمل کروں گا انشاءاللہ تعالیٰ ۔ آپ جب فرمائیں گے تبھی کچھ عرض کروں گا ۔اللہ حافظ
آپ کا دینی بھائی
عابدالرحمٰن بجنوری
[اس طرح کی قیاس اگر ہم جیسا اناڑی کرتا تو شاید حیرت نہ ہوتی ۔ لیکن قیاس کو اوڑنا بچھونا سمجھنےوالوں کی طرف سے اس طرح کی بات واقعتا قابل استعجاب ہے۔
قیاس کےارکان اربعہ طوطےکی طرح رٹنےکے لیے نہیں ہیں بلکہ قیاس کا موقعہ و محل متعین کرنےکے لیے بنائے گئے ہیں]
السلام علیکم
ابھی کیونکہ میں نیا یوزر...
تو محترم استغفراللہ ضرور پڑھیے لیکن اپنی فقہ پر اور اگر آپ اتنی پستی میں نہیں جانا چاہتے تو ایسی فقہ پر لعنت بھیجئے
بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
(تو محترم استغفراللہ ضرور پڑھیے لیکن اپنی فقہ پر اور اگر آپ اتنی پستی میں نہیں جانا چاہتے تو ایسی فقہ پر لعنت بھیجئے)
معلوم ہے یہ کس کے...
مقلد اور غیر مقلد
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق ومن شر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم جملہ ایمانی اورغیر متعصب بھائیو
اگر کسی شوھر کی چار بیویاں ہوں ،اور پھر ان کی اولاد ہوں ،تو یہ بتائیں یہ اولادیں کس کس کو اپنی حقیقی ماں کہیں گے یا سبھی...
عبد اللہ کشمیری صاحب یہ کون سی زبان
السلام علیکم
کل میں نے بالکل خالی الذ ہن ہو کر تقلید اور عدم تقلید کے بارے میں غیر متعصبانہ اور آزاد ہو کر ایک مضمون لکھا تھا جس پر عبداللہ کشمیری وغیرہم نے بڑے غیر مہذب الفاظ استعمال کئے اب عبداللہ صاحب آپ خود فرمائیں حضرت تھانوی کے بارے آپ کون سے...
اللہ اللہ میری توبہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ گواہ ہے میں نے کسی کو باغی نہیں کہا اور نہ کسی کو حنفی یا مقلد یا غیر مقلد کہا میں نے شروع میں ہی یہ عرض کیا کہ مقلد وہ جو شریعت پر عمل کرے اور جو شریعت پر عمل نہ کرے وہ غیر مقلد ۔اس میں تو شریعت کا باغی کہیں کہا گیا برائے مہربانی تعصب...
السلام علیکم
ارے بھائیو یہ مقلد اور غیر مقلد بھی کوئی شرعی اصطلاح ہے جس میں امت کو الجھایا جارھا ہے؟
میری سمجھ کے اعتبار سے مقلد وہ جو شریعت پر عمل کرے اور جو عمل نہ کرے وہ غیر مقلد ،تمام صحابہ کرام مقلد تھے اور رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال وافعال پر عمل کرتے تھے اس طرح سے یہ علم...
داڑھی قرآن و سنت اور عقل کی کسوٹی پر جواب الجوب
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
ناظرین کرام
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرودے اٰمین
میں یو سف بھائی کا مشکور کہ انہوں نے میری غلطی کی طرف توجہ مبذول کرائی شکریہ یوسف بھائی۔
اس بھول کی دو وجہ ہیں کہ
(۱) میں نے اپنی تحریر...