• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    امیج اپ لوڈ نہیں ہورہی

    محترم شاکر بھئی السلام علیکم میں نے گزشتہ روز کئی گھنٹے صرف کئے اور آج بھی میں ایک کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی کوشش کررہا ہوں مگر کامیابی نہیں مل رھی ہے ،میں نے کمپیوٹر سے بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور url سے بھی ۔آپ اس بارے میں کچھ ہیلپ کرسکتے ہو تو کردیں بھت وقت خراب ہو گیا ہے
  2. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    [ محترم میرے والد مفتی عزیزالرحمٰن صاحب کی کتاب حیات امام اعظم ابو حنیفہ(ص ۱۶۲) کے حولے سے لکھ رہا ہوں انہوں نے لکھا ہے کہ امام اعظم پہلے وہ انسان ہیں جنہوں نے معاصرین کی لعن طعن کا خیال کئے بنا اصول حدیث مقر کئے ،اور پھر میرے والد صاحب سولہ اصول ذکر فرمائے ہیں اگر آپ فرمائیں تو لکھ دوں...
  3. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم ارے بھائی میں ادھر اُدھرکے لنک نہیں بھیج رہا ہوں میری مشکل یہ ہے کہ میں آپ کو کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی کوشش کررہا ہوں مگر کامیابی نہیں مل رھی ہے ،میں نے کمپیوٹر سے بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور url سے بھی ۔ابھی جو مراسلہ پوسٹ ہوا وہ ٹرائل ورزن تھا ۔آپ اس بارے میں کچھ...
  4. ع

    ’’تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ‘‘

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حقیقت تقلید السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس فورم میں مجھ سے بڑے بڑے علماء موجودہیں جو اپنی علمی کاوشوں سے عوام الناس کو مستفیض فرمارہے ہیں نیز مجھ احقر کوبھی ان کے علوم سےاستفادہ کا موقع ملا ہے اللہ ان تمام حضرات کی کاوشوں اور اخلاص کو قبو ل فرمائے اور ان کے علوم...
  5. ع

    نیا تھریڈ

    محترم میں نےآ پ کے مشورے کے مطابق تھریڈ کر لیا ہے عنوان میں نے متعین کیا ہے ’’حقیقت تقلید ایک علمی جائزہ‘‘ فارمیتنگ بھی کرلی ہے مگر جیسے ہی میں پوست والا بتن دباتا ہوں تو ہدایت آرہی ہے ’’آپ کا پیغام بھت چھوٹا ہے کم از کم تین حروف اور شامل کریں‘‘برائے مہربانی فوری مددفرمائیں
  6. ع

    تقلید کی جامع تعریف

    اف یہ دعویٰ اور تعلی پسندی۔
  7. ع

    نیا تھریڈ

    السلام علیکم محترم شاکر بھائی صاحب حفظہ اللہ نا واقفیت کی بنا پر’’ حقیقت تقلید‘‘نام کے مضمون کو ’’تقلید جھگڑے کی بنیاد ہے ‘‘پر پوسٹ کردیا ہے میں چاہ رہا تھا کہ نیا تھریڈ شروع کروں ۔ لیکن تلاش بسیار کے باوجود مجھے نیا تھریڈ شروع کرنے کا آپشن نہیں ملابرائے مہربانی رہنمائیں فرمائیں کہ نیا تھریڈ...
  8. ع

    تقلید کی جامع تعریف

    السلام علیکم میں نے غلطی سے تقلید سے متعلق مکمل ومدلل مضمون دوسرے تھیریڈ(تقلید ہی جھگڑے کی بنیاد ہے) میں پوسٹ کردیا ہے میں سمجھتا ہوں وہاں کافی کچھ مل جائے گا
  9. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    جزاک اللہ میرے پاس اتنا ہی علم تھا ۔میں یہ تو جانتا ہوں کہ تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے داڑھی تھی ۔اور بس
  10. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    لیکن میں نے جو بات کہی ہےان سے پہلے والوں بارے میں کہی ہے (یعنی متقدمین) جن کے علوم سے خود مولانا تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے استفادہ کیا ہے
  11. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    السلام علیکم جی محترم اسلاف نے تو یہی بیان فرمایا ہے کہ کسی ایک کی تقلید پر اجماع ہوگیا ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر والی بات نہ ہو جس مجتھد کو بھی اختیار کیا جائے بس پھر تمام ضروری مسائل میں اسی کے اصول کو اپنا جائے
  12. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    محترم السلام علیکم عنوان صرف داڑھی کے ثبوت کا ہے سیاق و سباق کا نہیں بس آپ یہ بتا دیں کہ نبینا ہارون علیہ السلام کی داڑھی تھی یا نہیں۔ اور محترم داڑھی سنبھا لئے مقام ادب ہے بس اتنا ہی کافی ہے۔ ’’قالوا سلاما‘‘
  13. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    مبارک باد اسلام عیلکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام منتظمیں فورم وجملہ اراکین و قارئین کرام ذی وقار کو تہ دل سے اسلامی سال نو کی مبارک باد پیش کرتا ہوں ، اور بار گاہ دعاء گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس سال نو کو تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کے لئے بالخصوص اور تمام عالم کے انسانوں کے لئے بالعموم رحمت...
  14. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم لیجئے طاہر رفیق بھائی کفر ٹوٹا خداخدا کرکے میں نے تو پہلے ہی کہدیا تھا کہ مجھے آپ میں اپنے کھوئے ہو ئے بھائی کی خوشبو آرہی ہے ،بایں طور کہ آج ماشاء اللہ آپ کشف مکاشفے کے قائل ہوہی گئے سبحان اللہ ،آپ کی جماعت تو کشف مکاشفہ کو حرام گردانتی ہے ،احناف ہی کشف...
  15. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    محترمی ومکرمی ومصلحی اسلام علیکم مزاج عالی خدمت عالیہ ومقدسہ میں یہ بندہ نا چیز عرض گزارہے آپ افسوس نہ فرمائیں یہ کام تو مجھ پر چھوڑدیں،گرامی قدر اس ناچیز کا عقیدہ آنجناب کو محدب چشمہ لگا پر بھی نظر نہیں آیئگا کیونکہ عقیدے کو دیکھنے اور سمجھنے کے لئے ان آنکھوں کی ضرورت نہیں جو آنکھیں آپ اٹھائے...
  16. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    اس کا مکمل جواب تھریڈ نمبر چار اور چھ میں دیا جاچکا ہے۔وہاں ملاحظہ فراما ئیں، لاج بچی رہیگی ان شاءاللہ
  17. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم لیجئے رفیق طاہرصاحب مد ظلہ العا لی چھوٹا منہ بڑی بات اس امید کے ساتھ کہ آپ کسی بھی دلیل وحجت کو قبول نہیں فرمائیں گے۔ تقلید کا مفہوم اور اسکی کافی وضاحت مختلف انداز میں بیان کرچکا ہوں ،جس کو آپ حضرات تمسخرانہ انداز میں سگریٹ کے دھوئیں کی طرح سےاڑادیا ، اور یہ معاملہ مجھ غریب کے...
  18. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم ناراض نہ ہوں آپ کے منہ میں گھی شکرچلئے تھوڑی دیر کے لئے عاریۃ ہم آپ کو اہل حدیث مان لیتے ہیں ،اگر آپ صرف اہل حدیث ہیں تو یہ اور فرمادیں کہ اصول حدیث کا مدون یا امام کون ہے ؟ اور یہ آپ کو معلوم ہونا چاھئے کہ امام ابو حینفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی نےاولآاصول حدیث کو مدون کیا ، تو اب بتائے کیاآپ...
  19. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی کم از کم یہ فرمادیں کہ آپ’’ حنفی اہل حدیث کیوں ہیں ‘‘ جب اپ یہ واضح فرمادیں گے تو آپ کا جوب مل جائے گا جس کو غالبآ آپ سمجھ گئے ہیں اسی لئے دوسری باتوں میں الجھایا جارہا ہے
  20. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم خلط مبحث ہماری بات نہیں ہمارا موقف نہایت واضح ہے ، بار بار بات کو لوٹانا چنداں مفید نہیں ،تقلید کی تعریف میں جو آراء پیش کررہے ہی وہ سب انسانی وضع کردہ ہیں اور بحیثت انسان سب کو اپنے نظریات پیش کرنے کا حق ہے ، چنانچہ تقلید کی جو لغوی تعریف بیان کیجاتی ہے ہم اس کو کیسے تسلیم کر لیں...
Top