• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم تصحیح کا شکریہ لکھا یہی تھا کھودا پہاڑ نکلا چوہا مگر معلوم نہیں دماغ میں کیا بات آئی اس کو الٹا کردیا ۔ مگر نفس مطلب میں کوئی کمی نہیں پھر بھی بہت بہت شکریا اس کو میں نوٹ کرلوں گا اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔
  2. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جناب رفیق طاہر اور گڈمسلم صآحب دامت فیوضکم السلام علیکم مزاج عالی میری گزارشات پیش خدمت ہیں گو آپ حضرات کی شایان شان نہ ہوگی واللہ الموفق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نکلا چوہاکھودا پہاڑ: میں پریشان تھا یا اللہ میں کون سی غلطی کرر ہاہوں کہ مجھے بار بار مشورہ دیا جارہا ہے کہ پہلے تقلید کی...
  3. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم اگر یہی میں آپ سے کہوں کہ (میں وہ الفاظ استعمال نہیں کروں گا جو آپ نے کئے) کہ پہلے آنجناب اپنی نسبت ثابت فرمادیں کہ جب سے آپ کی جماعت بر صغیر میں ہیدا ہوئی اس نے کتنے نام بدلے ہیں اور اب کون سا نام ہے ۔ اگر یوں کہیں گے کہ اہل حدیث ہیں تو محرترم قرآن اور صحابہ کو کس خانے میں فٹ...
  4. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی آپ ہی وضاحت فرما دیں تو زیادہ مناسب ہوگا کہ اتباع اور تقلید میں کیا فرق ہے۔ مجھے دوسروں کے مضامین میں دل چسپی نہیں ہوتی اور بقول آپ کے اگر میں دوسروں کی بات مان لوں تو یہی تقلید ہوگئی، تو جس چیز کو آپ پسند نہیں کرتے مجھے کیوں مشورہ دے رہےہیں ۔ میری بات اگر غلط ہے...
  5. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادرم میری سمجھ سے باہر بات ہے کہ میں نے ایسی کون سی بات لکھدی جو سمجھ سے بالاتر ہو۔ میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ تقلید کے معاملہ میں صرف احناف ہی کیوں حدف تنقید بنیں ، جب کہ تقلید یا اتباع کا سلسلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے چلا آرہا ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
  6. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم اخی المکرم اللہ آپ کو خوش رکھے در اصل میری مجبوری ہے کہ میں جس خانوادے تعلق رکھتا ہوں اس میں کسی کی دل آزاری نہیں کی جاتی وہ بھی ایسی باتیں جس سے ایمان اور اعتقادات کا تعلق ہو یہی وجہ کہ میں دوسروں کے نظریات بھت کم پڑھتا ہوں اس بد گمانی پیدا ہوتی ہے ۔میں نے اس فورم کو اس لئے منتخب...
  7. ع

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    ما شاءاللہ تلمیذ صاحب اللہ آپ کو فلاح داریں عطا فرمائے اور آپ کے علم میں ترقی عطا فر مائے
  8. ع

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    بس آپ کو جاگنے اور نگرانی کے واسطے چھوڑدیاہے
  9. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    سرفراز فیضی صاحب ،و شاہد نذیر صاحب وغیرہ مجھے شاکر صاحب وخضر حیات صاحب وغیرہ نے مشورہ دیا تھا کہ کوئی طعن تشنیع تعصب نفرت والی بات نہیں ہونی چاہئے جس کا میں نے خیال رکھا غیر ارادی طور پر کوئی بات اگر زیر قلم آگئی ہو تو میں کہہ نہیں سکتا ،میں نے بذات خود اس کا خیال رکھا ہےکہ کسی کی دل آزاری نہ...
  10. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    کسی کو طیش دلانا یا تضحیک کرنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ہمارا اور آپ کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے انشاءاللہ وہیں سے بھت جلد جواب ملے گا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
  11. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جزاک اللہ خیرآیقینآ ایساہی ہے ، بھینس کے سامنے بین بجاناہے ،
  12. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    حق بات کڑوی لگتی ہے سمجنھےکی صلاحیت اگر آپ کے اندر نہیں ہے تو کیوں دخل اندازی کرتے ہو میں نے شریف کی آیات کا ترجمہ کیا ہے ،آپ بتا دیں ’’صراط الذین انعمت‘‘سے کیا مراد ہے ،انعام والے اشخاص مراد ہیں ،یا کوئی اور ، فرشتے یا اللہ تعالیٰ تو مراد ہیں نہیں ،یا ابن تیمیہ یا امام بخاری یا غیر مقلد تو...
  13. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    پھر یوں کیوں کہتے ہیں کہ با ت سمجھ میں نہیں آتی ،میں سمجھتا ہوں کی کمپوزنگ کی غلطی ہوسکتی ہے کیونکہ ذہن دو جگہ بٹا ہوا ہوتا ہے ، لیکن بات جتنی کرتا ہوں وہ حق بجانب ہوتی ہے ،لیکن آپ لوگوں کا بھی عجیب معاملہ ہے کبھی تو حوالوں کے اسکین میں الجھاتے ہو مبھی کچھ کبھی کچھ ایک جگہ ٹکتے ہی نہیں ، اب...
  14. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مجھے کسی سے کیا مطلب کون کیا لکھ رہا ہے اور کیوں اپنا وقت ضائع کروں اللہ نے اچھا برا سمجھنے کی صلاحیت دی ہے، رہی بات اختصار کی یہ تو اپنے لوحقین سے معلوم کرئے کہ ان کی مختصر بات سمجھ میں نہیں آتی بچوں کی طرح سمجھانا پڑتا ہے ،اور حد یہ ہے کہ ہمین ہی شرم دلاتے ہیں ارے بھائی شرم کیسی چوری تھوڑی کی...
  15. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم میں آئینہ ہوں دکھاتا ہوں داغ چہرے کے جسے برا لگے سامنے سے ہٹ جائے ابھی تک تو میری بات کسی کی سمجھ میں نہیں آرہی تھی اب کیسے آگئی پہلے تو یہ فیصلہ کرلیاجئے کہ کون بات سمجھتا ہے اور کون نہیں اور یہ فیصلہ آپ خود آپس میں کرلیں کہ کون سمجھ دار ہے۔ چلئے یہ تو آپ کا اندرونی معاملہ ہمیں...
  16. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم اگر میں بھی یہی کہوں کہ غیر مقلدین خود ہی کہہ لیتے اور خود ہی سمجھ لیتے ہیں ،اگر ہماری سمجھ میں آپ کی بات آجاتی تو ہم بھی غیر مقلد ہوجاتے ، اگر ہم فقہ اور عقائد میں بھی مقلد کہلائیں تو اس میں کون سا آسمان ٹوٹ گیا،استاذ جو درس دیتا ہے اس درس کی نسبت اسی استاذ کی طرف کی جاتی ہے ،خانہ...
  17. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم راجا صاحب مشارکت کا شکریہ اور مناسب نشاندہی فرمائی ، لیکن راجا صاحب ،پرجا کو کیوں لڑاتے ہو ہم تو آپ کی پرجا ہیں آپ ہی کچھ رہنمائی فرمادیتے تو اچھا تھا ( مذاق) جناب والا میرے مخاطب غیر مقلدین حضرات ہیں نہ کہ احناف ،بحیثیت انسان کے وہ بھی انسان اور میں بھی انسان جہاں تک ان کی تحقیق...
  18. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    ارے بھائی آپ کا جوب آپ کے سوال میں ہے کہ اگر کوئی آدمی زنا یا شراب کو گنا ہ جانتے ہوئے بھی گناہ کررہا ہے تو یہ اور بڑا جرم ہے ایسا ہی داڑھی کا معاملہ ہے اس کا منڈانا حرام ہے فقط واللہ اعلم بالصواب عابدالرحمٰن بجنوری
  19. ع

    ڈاڑھی کا بیان قرآن اور حدیث سے

    آپکا جوب اول تو اسی میں موجود ہے کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا کفار سے دوستی کی آخرت میں سز اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ قرآن پاک میں صراحتآ ڈاڑھی منڈانے کی سزا اعلان کیا ہو تو یہ ناممکن ہے البتہ اغیار کی شکل اختیار کرنا یا ان جیسی زندگی گزارنے والوں سے متعلق آیات بینات ہیں اور احادیث شریفہ...
  20. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوسری قسط اس قسط کو پڑھنے سے پہلے میریےپہلےمراسلہ کو ملاحظہ فرمالیں۔ عقائد اہل سنت والجماعت زمانہ قدیم میں قانون ،اصول دین ،عقا ئد ان سب کے لئے ’’الفقہ‘‘ کا لفظ استعمال ہوتا تھا اسی وجہ سے امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتابوں کانام ’’فقہ اکبر ‘‘ہے،اہل سنت والجماعت کے...
Top