الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابو طلحہ بھائی جہاں تک مجھے پتا ہے آپ نے مجھ سے کہا تھا کہ اس میں صرف ہیڈنگ شامل کی جائے گی، کیا آپ اب رسالوں کے یونیکوڈ پر کام کرنا چاہتے ہے؟ اور دوسری بات آپ نے کہی تھی کہ اس میں پی ڈی ایف لنک شامل کیا جائے گا کیا اب بھی ارادہ ایسا ہی ہے.؟؟ آپ نے یہاں یہ دھاگہ شروع کر کے اچھا کیا یہاں سبھی...
میں نے کب کہا کہ میں آپ کو قرآن یا حدیث سے جواب دوں گا اس پر؟؟
میں آپ کو سمجھانے کے لئے کہا تھا کہ لوگوں کی سوچ اس طرح ہے جو لوگ شراب پیتے ہیں وہ اسی طرح کا بہانا بناتے ہیں اور شراب پیتے ہیں، یہاں بات ہو رہی ہے بوفے کی تو یہاں اسباب بیان کیے جا رہے ہیں کہ کیوں بوفے میں فایدہ ہے یا نقصان.
السلام علیکم
آپ کی بات ایک حد تک درست معلوم ہوتی ہے، لیکن اس بنا پر اسے صحیح بھی نہیں کہا جا سکتا، اس سے بٹیر کھانے والوں کو فائدہ تو ہو سکتا ہے لیکن جو بٹیر نہیں کھانا چاہتا اسے نہیں، اگر ایک انسان ہرن کا گوشت کھاکر اس ١٥٠٠ روپے کو وصول کر لیتا ہے تو دوسرے لوگ ہو سکتا ہے عام چکن کھاکر ہی ١٥٠٠...
کورل میں بھی 3d کا آپشن ہے لیکن دھیان میں نہیں آ رہا کہ کہاں ہے! ہم لوگ 3d کام کرتے ہیں لیکن اس طرح کا نہیں ہمارا کام انجینیرنگ سے بہت جڑا ہوا ہے اسی لئے ہم 3d کے لئے solidworks اور artcam سوفٹویر کا سہارا لیتے ہے، یہ سوفٹویر کافی ایڈوانس ہے اس کے لئے با قاعدہ ٹریننگ کی ضرورت ہے
اب آپ نے یہاں بلا ہی لیا ہے تو کمنٹ تو بنتا ہے، بھائی امیج میں "ارسلان " لکھنے کی کیا ضرورت ہے، ؟؟
آپ کو کل ان شاء الله کچھ نمونے بتاتا ہوں جس سے تشہیر بہتر ہو سکے.
میں بھی یہی سائٹ پر امیج اپلوڈ کرتا ہوں،
اگر ارسلان بھائی فیس بک پر پہلے امیج اپلوڈ کرتے ہے اور بعد میں اس امیج کا لنک یہاں دیتے ہے تو گڑبڑ ہونا لازمی ہے، کیونکہ فیس بک پر امیج کم ریزولوشن کی بن جاتی ہے،