محدث فورم کے فیس بک صفحے کی پروفائل فوٹو کے لیے ایک دو بہترین تصویروں کی ضرورت محسوس ہورہی ہے ۔
اگر اہل فن اس طرف توجہ فرمائیں تو مشکور ہیں ۔
باقی کور فوٹو (غلاف والی تصویر) کے حوالے سے عامر بھائی کا بناگیا امیج بہترین ہے لیکن
فیس بک پر شیر کیا ہے تو ذرا ٹیڑھا نظر آرہا ہے ۔ (دیگر ساتھی تصدیق کریں کہیں مجھے غلط فہمی تو نہیں ہورہی ؟ )
ارسلان بھائی کی طرف سے بنایا گیا ی
ہ امیج بھی بہترین ہے ۔ لیکن اس میں ان کا نام بے محل سے لگ رہا ہے ۔
جو بھائی محنت کرکے امیج تیار کریں وہ اپنا نام بھی لکھ لیں ، لیکن اس طریقے سے کہ غیر ضروری خود نمائی محسوس نہ ہورہی ہو ۔