• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی ! جگہ خالی تھی اس وجہ سے؟ اگر اس کی جگہ کوئی اور مواد ہو تو مجھے اپنا نام لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ضرور بتائیے گا۔ ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
شکریہ عامر بھائی
اچھا ڈیزائن ہے، لیکن سادہ ہے، بہرحال اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے۔
15 منٹ میں بنایا ہے، زیادہ وقت نہیں دیا، خیال رکھا ہے کہ تھیم برقرار رہے،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
15 منٹ میں بنایا ہے، زیادہ وقت نہیں دیا، خیال رکھا ہے کہ تھیم برقرار رہے،
جی بھائی میں بھی ایسے ہی بناتا ہوں، پر میں زیادہ تر ایڈوب استعمال کرتا ہوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
Aamir
عامر بھائی! 3dکے متعلق بھی کوئی infoہے؟ میں نے ایک ڈیزائن بنایا ہے، لیکن کچھ مزہ نہیں آیا؟ ابھی اس کی outlineاور زاویوں پر مزید کام کرنا پڑے گا؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
کورل میں بھی 3d کا آپشن ہے لیکن دھیان میں نہیں آ رہا کہ کہاں ہے! ہم لوگ 3d کام کرتے ہیں لیکن اس طرح کا نہیں ہمارا کام انجینیرنگ سے بہت جڑا ہوا ہے اسی لئے ہم 3d کے لئے solidworks اور artcam سوفٹویر کا سہارا لیتے ہے، یہ سوفٹویر کافی ایڈوانس ہے اس کے لئے با قاعدہ ٹریننگ کی ضرورت ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
محدث فورم کے فیس بک صفحے کی پروفائل فوٹو کے لیے ایک دو بہترین تصویروں کی ضرورت محسوس ہورہی ہے ۔
اگر اہل فن اس طرف توجہ فرمائیں تو مشکور ہیں ۔
باقی کور فوٹو (غلاف والی تصویر) کے حوالے سے عامر بھائی کا بناگیا امیج بہترین ہے لیکن فیس بک پر شیر کیا ہے تو ذرا ٹیڑھا نظر آرہا ہے ۔ (دیگر ساتھی تصدیق کریں کہیں مجھے غلط فہمی تو نہیں ہورہی ؟ )
ارسلان بھائی کی طرف سے بنایا گیا یہ امیج بھی بہترین ہے ۔ لیکن اس میں ان کا نام بے محل سے لگ رہا ہے ۔
جو بھائی محنت کرکے امیج تیار کریں وہ اپنا نام بھی لکھ لیں ، لیکن اس طریقے سے کہ غیر ضروری خود نمائی محسوس نہ ہورہی ہو ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
Top