الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جشن حصول وماتم ضیاع
جب تم اس ماہ مبارک میں یہ سب کچھ کرتے ہو اور اس ماہ کے واقعہ ولادت کی یاد میں خوشیاں مناتے ہو تو اس کی مسرتوں کے اندر تمہیں کبھی اپنا وہ تمام بھی یاد آتا ہے جس کے بغیر اب تمہاری کوئی خوشی نہیں ہوسکتی؟ کبھی تم نے اس حقیقت پر بھی غور کیا ہے کہ یہ کس کی پیدائش ہے جس کی یاد کے...
جب ہم حرمین کے متولی ہوں گے
(حرمین شریفین اور دیگر مقامات مقدسہ کے تئیں رافضی عقائد)
مکہ مکرمہ جو پوری دنیا کے اہل توحید کا مرکز اور قبلہ ہے، جہاں اللہ کی عبادت کے لیے بنایا گیا سب سے پہلا گھر خانہ کعبہ ہے اسے رب پاک نے قرآن میں امن وامان کی جگہ قرار دیا ہے۔ اس کے لیے کہیں ’’حرما آمنا‘‘ کہیں...
عہد نبوی کے ایک گستاخ رسول کا انجام بد
ہر دور میں کج فہم ، بد باطن اور مغرور افراد پائے جاتے رہے ہیں جو اپنی خباثت ذ ہنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیکر انسانیت ، رحمۃ للعالمین ﷺ کی شان میں کسی نہ کسی طرح کی گستاخی کا ارتکاب کردیتے ہیں ، ان ناعاقبت اندیشوں نے پیارے نبی کا تو کچھ نہیں بگاڑا...
ڈاکٹر رضاء اللہ مبارکپوری ۔اخلاق وکردار کے آئینہ میں
اخلاق وکردار کسی بھی انسانی شخصیت کا سب سے خاص پہلو ہوتا ہے، جس کی بدولت وہ شخصیت لوگوں کے درمیان ایسی مقبولیت پاتی ہے جو محض علم وعمل کے ذریعہ ممکن نہیں۔ البتہ اگر اس اعلی اخلاق وکردار کے ساتھ ساتھ علم وعمل بھی موجود ہو تو پھر یہ انسانیت کی...
شیخ عصر
از: مجازؔ رحمانی
وہ شخصیت بلند تھی ہر قال وقیل سے
مقبول عام خُلق حسن کی دلیل سے
آزرقۂ حیات، احادیث پاک بس
پروردۂ ادب نفسِ جبرئیل سے
ہر بزم میں محبت وخُلت کا آئینہ
پردہ کشا ادائے حبیبؐ وخلیل ؑ سے
ہر لمحہ ذوق خاص، احادیث کے ثمر
تاعمر ربط خاص دیار النخیل سے
وہ سادگی، روانی وشیرینیِ...
شخصی آزادی کا صحیح مفہوم
(اسعد اعظمی)
جدیدیت اور مغربیت سے متاثر نئی نسل کے ذہن میں مختلف قسم کی جو غلط فہمیاں پرورش پارہی ہیں انہی میں سے ایک غلط فہمی شخصی آزادی کے تعلق سے بھی موجود ہے ، عام طور سے جب لوگوں کو اسلامی احکام وآداب کو برتنے اور تقوی یا تدین کی دعوت دی جاتی ہے تو شیطان اس دعوت...
الحواشي الجديدة على سنن النسائي
شارح: مولانا ابو عبد الرحمن محمد پنجابی (م ۱۳۱۵ھ) ومولانا ابو یحیی محمد بن کفایت اللہ شاہ جہاں پوری (م ۱۳۳۸ھ)
مطبع: انصاری، دہلی سن طبع: ۱۳۱۵ھ
ڈپٹی نذیر احمد دہلوی مرحوم نے مولانا پنجابی علیہ الرحمۃ کو سنن نسائی کے ایک نسخہ کی تصحیح اور اس پر حاشیہ کی ذمہ...
السلام علیکم
یہ مضمون کسی مشہور شخصیت سے متعلق نہیں ہے، بلکہ یہ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ کی والدہ اور مولانا محمد نعمان اعظمی رحمہ اللہ (تلمیذ میاں نذیر حسین محدث دہلوی علیہ الرحمۃ) کی صاحبزادی سے متعلق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قابل غور بات ہے کہ بڑے لوگوں کی مائیں کسی ہوتی ہیں اور کس بنیاد پر اپنی...