الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز کی حرکات
مسئلہ رفع الیدین
رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے ۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے ۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان...
سورتوں کی تفصیل جنہیں مختلف نمازوں میں پڑھا جائے
احادیث صحیحہ میں کچھ ایسی سورتوں کا بیان ہے جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے مختلف اوقات میں مختلف نمازوں میں پڑھا۔ ذیل میں ان کی تفصیل دی جا رہی ہے تا کہ جن لوگوں کو یہ سورتیں یاد ہیں وہ انہیں متعلقہ نمازوں میں پڑھیں اور جنہیں...
قرأت سے متعلق کچھ مزید سنتوں کا بیان
ہم معنی سورتوں کو اکٹھا پڑھنا
سنت مطہرہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کبھی کبھار نماز میں ان سورتوں کو ایک ہی رکعت میں پڑھا کرتے تھے جو معانی اور مضمون میں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کے...
قرأت کا بیان
دعائے استفتاح کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم شیطان مردود سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرماتے تھے ۔ اسے تعوذ کہتے ہیں اور اس کی دعا یہ ہے :
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ مِنْ نَفْخِهِ وَنَفْثِهِ وَهَمْزِهِ
(سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب ما یستفتح بہ الصلاۃ من...
بہت بڑھیا شاکر بھائی اگر مکمل ہوتا تو اچھا ہوتا
کچھ تجویدی قرآن مصحف یہاں سے ڈاونلوڈ کیجئے
Al Quran Al Kareem -Mushaf Muallim Al Tajweed
Al Quran Al Kareem - Mushaf Al Tajweed - Kalmaat Al Quran Tafseer wa Bayaan
Al Quran Al Kareem - Mushaf Al Tajweed - القرآن الكريم - مصحف التجويد - كلمات...
قیام کے مسائل
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے :
وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ (44)
''(اے نبی) ہم نے آپ کی طرف (یہ) ذکر (یعنی قرآن) نازل کیا ہے تاکہ آپ لوگوں کے لیے اس چیز کو واضح کر دیں جو ان کی طرف نازل کی گئی...
دعائے استفتاح کا بیاں
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد جب نمازی ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو دعائے استفتاح پڑھے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی حمد، پاکیزگی اور تعریف بیان فرماتے ۔ دعائے استفتاح پڑھنا ضروری ہے کیونکہ نماز ٹھیک طرح سے...
سترے کے مسائل
سترے کی اہمیت اور وجوب
نمازی کے لیے واجب ہے کہ وہ نماز پڑھتے وقت اپنے آگے کوئی چیز رکھے اور اس کی آڑ لے کر نماز پڑھے تا کہ اگر کوئی شخص سامنے سے گزرنا چاہے تو اس کے دوسری جانب سے گزر جائے اور نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے گناہگار نہ ہو۔ ایسی چیز یا آڑ کو سترہ کہا جاتا ہے ۔ رسول...
جی پہلے ہم سادی سی فائل ہی بنانے والے تھے لیکن ابو طلحہ بھائی اور میں اس پر مہینوں کام کرتے رہے، اور لوگوں کی سوچ کو دیکھتے ہوئے اس طرح کی فائل تیار کی گئی، اس فائل کو مکمل طور سے بنانے میں شاید 4-5 مہینے کا وقت لگا، لیکن داد دینی پڑے گئی ابوطلحہ بھائی کی جنہوں نے ایک ایک باریکی پر نظر رکھی...
شاکر بھائی اسی طرز پر ایک مہینے پہلے مکمل ایک پارٹ میں بھی فائل بنائی گئی ہے الحمد للہ
جسے جیسی فائل چاہیے وہ اپنے حساب سے ڈاونلوڈ کر لیں،
صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ (مکمل) نئے انداز میں
Sahih Bukhari Arabic With Urdu Translation
محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح بخاری پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح بخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی...
نماز کی نیت کا بیان
نماز ادا کرنے سے پہلے اس کی نیت کرنی ضروری ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کا فرمان ہے :
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى (صحیح البخاری کتاب البدء الوحی، حدیث نمبر1)
"اعمال نیتوں کے ساتھ ہیں اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جس کی...
قبلہ
قبلے کی طرف منہ کرنے کی فرضیت
قبلہ رخ ہونا نماز کی شرط ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم فرض اور نفل دونوں قسم کی نمازوں میں اپنا رخ کعبے کی جانب فرمایا کرتے تھے ۔ ٹھیک طرح سے نماز ادا نہ کرنے والے ایک صحابی کو نماز کا طریقہ سکھاتے ہوئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے...
نماز کا درست طریقہ
عبد اللہ حیدر
فہرست
قبلہ....
قبلے کی طرف منہ کرنے کی فرضیت.....
سواری پر نفل نماز میں استقبال قبلہ ضروری نہیں.....
فرض نماز سواری پر جائز نہیں.....
شدید خوف کی حالت میں نماز کیسے ادا کی جائے...
قبلہ کی حدود.
قبلہ کی سمت معلوم کرنے میں غلطی ہونا.
قبلے کی مختصر تاریخ..
حوالہ...
وعلیکم السلام
شاید اس وقت کوئی کتاب ہے ہی نہیں ٹائپ کرنے کر لئے
شاکر
کلیم حیدر
شاکر بھائی اور کلیم بھائی توجہ کریں، ایپلیکیشن میں تمام کتابیں ٹائپ ہو چکی ہیں، کوئی نئی کتاب ایڈ کریں
Tafseer Al Muyassar (Green)
Pages 624
Direct Download Download (Pdf File : Size 1.5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Download From Mediafire Download
ID64
064TafseerAlMaysargreen Www.quranpdf.blogspot.in by Muhammad Aamir...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه رجعون
بہت دنوں سے آپ سے گفتگو نہیں ہو رہی تھی تبھی میں سمجھ گیا تھا کہ معاملہ کچھ نازک ہے،
ابو طلحہ بھائی کے والد صاحب کئی دنوں سے کافی بیمار تھے ، ہر بار میں ان کے والد صاحب کی طبعیت پوچھتا تھا تو ابو طلحہ بھائی یہی کہتے تھے کے کیس اور...