• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عبادت

    معبودان باطلہ کی عبادت کے انکار کا طریقہ یہ بات جان لینے کے بعد کہ معبودان باطلہ کی عبادت کا انکار لازمی امر ہے اور اس کے بغیر انسان کا ایمان مکمل نہیں ہوتا، معبودان باطلہ کی عبادت کے انکار کے طریقوں کو جاننا بھی بہت ضروری ہے تاکہ عملی زندگی میں اس کا اظہار کیا جا سکے۔ اس کا اگر صرف زبانی طور پر...
  2. محمد نعیم یونس

    عبادت

    جن چیزوں کی لوگ پوجا کرتے ہیں ان کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ بے جان: جیسے پتھر کے بت، بعض درخت اور قبریں وغیرہ ۲۔ عاقل: جیسے انسان، جنّات اور فرشتے وغیرہ عاقل کی دو قسمیں ہیں: ۱: وہ عاقل جو اپنی بندگی کروانے پر راضی ہیں۔ جیسے شیطان اور دیگر طواغیت۔ یہ سب کافر اور جہنم میں جانے والے ہیں: {وَمَن يَقُلْ...
  3. محمد نعیم یونس

    عبادت

    ۵۔ اطاعت: اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی تابعداری کرنا اور منع کردہ سے رکنا اللہ کی عبادت ہے۔ یہ اطاعت زندگی کے ہر پہلو کو محیط ہے، پس اللہ کا حکم انفرادی زندگی سے متعلق ہو یا خانگی امور سے، معاشرتی پہلو سے متعلق ہو یا ریاستی اور سیاسی حوالے سے، الغرض زندگی کے ہر پہلو...
  4. محمد نعیم یونس

    عبادت

    ۲۔ قولی: زبان کے ساتھ اللہ کی تسبیح، تمجید، تہلیل اور تکبیر بیان کرنا، مشکلات میں اکیلے اللہ کو پکارنا، ہر نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنا، زبان سے کسی مسلمان کا دفاع کرنا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا، دوسروں کو اذیت پہنچانے سے اپنی زبان کو روکے رکھنا۔ یہ سب زبان کی عبادات ہیں۔ ۳۔ مالی...
  5. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت کے بنیادی ارکان عبادت کے دو ارکان ہیں : ۱۔ اللہ کی بندگی کرنا ۲۔ جھوٹے خداؤں کی بندگی کا کفر اللہ کی بندگی کرنا عبادت کی اقسام عبادت کی درج ذیل اقسام ہیں: ۱۔ قلبی: یہ سب سے اہم عبادات ہیں، باقی تمام عبادات کا دار و مدار اسی دل کی عبادت پر ہے۔ جس کے دل کے اعمال جتنے بہتر ہوں گے اس کے ظاہری...
  6. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت کا معنی و مفہوم تعریف امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: “عبادت ایک جامع لفظ ہے جو اللہ تعالیٰ کے تمام پسندیدہ و محبوب ظاہری و باطنی اقوال و افعال کو شامل ہے، چنانچہ نماز، زکوٰۃ، روزہ، حج، سچائی، امانت کی ادائیگی، والدین سے حسن سلوک، رشتہ داروں سے نیکی، ایفائے عہد، نیکی کا حکم، برائی سے...
  7. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت (مفہوم، مراتب، انحرافات) استفادہ ڈاکٹر سید شفیق الرحمٰن حفظہ اللہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عرض مولف یہ پوری کائنات اور کائنات کی ہر ہر چیز (نافرمان انس و جن کے ماسوا) اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہے البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کے لیے الگ الگ ہے: ﴿تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَاوَاتُ السَّبْعُ...
  8. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    خلاصہ کلام خلاصۃ کلام یہ ہے کہ اہلسنت کی طرف نسبت کرنے والے وہ گروہ جن میں شرک اکبر نہیں ہے وہ مسلمان ہیں اور اُن کے ساتھ کفر و شرک کے خلاف کھڑا ہونا واجب ہے۔ البتہ ہماری اس گفتگو کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ ان گروہوں میں عقیدہ و عمل کی خامیاں نہیں پائی جاتیں۔ سچ تو یہ ہے کہ اس امت کے زوال کا...
  9. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    طالبان کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کی شرعی حیثیت طالبان کا تعارف فضیلۃ الشیخ غلام اللہ رحمتی حفظہ اللہ سے مجلۃ البیان (سعودی عرب) کی گفتگو اختصار کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ شیخ غلام اللہ رحمتی حفظہ اللہ کا تعارف خود ان کی اپنی زبانی: میرا نام غلام اللہ رحمتی ہے، میرا تعلق افغانستان کے علاقے قندوز سے ہے۔...
  10. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اختلافی مسائل میں مخالف پر رد کرنا بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اختلافی مسائل میں مخالف پر رد نہیں کیا جائے گا۔ جو جیسے کرتا ہے اُسے ویسے کرنے دو، یہ بھی سنت ہے اور وہ بھی سنت ہے۔ یہ طرز عمل قرآن و سنت اور فہم سلف کے مخالف ہے۔ صحابہ کرام کے درج ذیل واقعات اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں۔ ٭ عبدالرحمن بن...
  11. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    ائمہ کے مابین اختلافات کے اسباب شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’رفع الملام عن الائمۃ الاعلام‘‘ میں ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جس کی بنا پر ہمارے ائمہ کرام نے فقہی امور میں اختلاف کیا۔ جس کا مطالعہ انتہائی مفید ہے: اگر کسی امام کا قول صحیح حدیث کے خلاف ہو تو اس کی درج ذیل وجوہات...
  12. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    فقہی مسائل میں اختلاف کی شرعی حیثیت ان مسائل میں اختلاف کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ اختلاف تنوع ۲۔ اختلاف تضاد اختلاف تنوع بعض مسائل ایسے ہیں جن میں دو مختلف اقوال ہوتے ہیں اور دونوں ہی شریعت سے ثابت ہوتے ہیں آدمی کو اختیار ہے کہ جو مرضی عمل اختیار کرے مثلاً نماز میں دعائے استفتاح، رکوع اور سجدے کی...
  13. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    پاک و ہند کے احناف ’’اشاعرہ‘‘ و ’’ماتریدیہ‘‘ ’’المھند علی المفند‘‘ ایک ایسی تاریخی دستاویز ہے جس پر ماضی اور حال کے بہت سے جید علماء دیوبند کے دستخط ہیں۔ یہ علماء اس کتاب کو اپنے عقائد کی کتاب قرار دیتے ہیں۔ اس میں اپنی جماعت کا تعارف یوں کرواتے ہیں: ’’ہماری جماعت فروع میں امام ابو حنیفہ، عقائد...
  14. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    معاصر تنظیموں سے تعامل کے حوالے سے چند ضوابط کفر و شرک سے پاک معاصر جماعتیں اسلام سے خارج نہیں: اللجنۃ الدائمۃ سعودی عرب سے عصر حاضر کی جماعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا: سوال: اس وقت جو جماعتیں اور فرقے موجود ہیں، مثلاً الاخوان المسلمون کی جماعت، تبلیغی جماعت، انصار السنۃ المحمدیہ کی جماعت،...
  15. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اہل سنت سے اعتقادی اختلاف رکھنے والے فرقوں کے مراتب امت میں بہت سے اعتقادی مسائل میں اختلاف پیدا ہوا جس کی بنیاد پر مختلف فرقے وجود میں آئے۔ ہر فرقے میں ایسے لوگ بھی تھے جنہوں نے اساسی عقائد میں مسلمانوں سے اختلاف کیا۔ علمائے کرام نے ان لوگوں کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا اور ہر فرقے...
  16. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اہل بدعت کے ساتھ مل کر جہاد کرنا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ولھذا کان من أصول أھل السنۃ والجماعۃ الغز ومع کل بَرّ وفاجر، فان اللہ یؤید ھذا الدین بالرجل الفاجر، وبأقوام لا خلاق لھم، کما أخبر بذلک البني صلی اللہ علیہ وسلم……فانہ لا بد من أحد أمرین: اما ترک الغزو معھم فیلزم من...
  17. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اہل بدعت (غیر مکفرہ) کی اقتداء میں نماز کا حکم ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّكٰوۃَ وَارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِيْنَ﴾ (البقرۃ:۴۳) ’’اور نماز پابندی سے ادا کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔‘‘ اس لیے اہلسنّت کا شعار ہے کہ جب وہ مسلمانوں کے کسی بھی...
  18. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    اہل بدعت سے مناظرہ کرنا شیخ خالد بن أحمد الزہرانی فرماتے ہیں: اہل بدعت سے مناظرہ کرنے کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ ممدوح ۲۔ مذموم ۱۔ ممدوح مناظرہ: ارشاد ربانی ہے: ﴿اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ وَجَادِلْہُمْ بِالَّتِيْ ہِىَ اَحْسَنُ﴾ (النحل:۱۲۵) "اے نبی! آپ...
  19. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    قطع تعلقی میں داعی بدعتی اور غیر داعی بدعتی میں فرق شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: [جو شخص مسلمانوں کو اللہ کے دین کی اقامت سے نہیں روکتا اس کے کفر کی زد بھی دوسروں پر نہیں پڑتی بلکہ اپنی حد تک ہی رہتی ہے (وہ سزا کا مستحق نہیں ہوتا)۔ فقہاء اسلام نے اس لئے کہا ہے کہ خلاف کتاب و...
  20. محمد نعیم یونس

    اہل سنت کا منہج تعامل

    بدعت مکفرہ اور غیر مکفرہ کے مرتکبین کے ساتھ قطع تعلقی کے مابین فرق: ۱۔ اسلام سے خارج ہونے والے اصلاً دشمنی کے مستحق ہیں جبکہ غیر مکفرہ کے مرتکب اصلاً محبت اور دوستی کے مستحق ہیں۔ ۲۔ اسلام میں داخل افراد سے قطع تعلقی اُسی صورت جائز ہے جب اس سے کوئی شرعی مصلحت حاصل ہو اور کوئی مفسدت پیدا نہ ہو...
Top