• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    غلط فہمی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ ﴿٢٠﴾ أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ ﴿٢١﴾ (النحل) "اور جن لوگوں کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بنا سکتے بلکہ خود مخلوق...
  2. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    آج بہت سے عشقِ رسول کے دعویداروں نے ایسی تحریریں سپردِ قلم کر رکھی ہیں جن میں بظاہر عشق رسول کے جذبات ابھار کر محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے محبوب شئے توحید کی شدید مخالفت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی ناپسندیدہ شئے شرک کی وکالت کرتے ہوئے اسی کو اصل دین ثابت کرنے کی کوشش کی...
  3. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کے بارے میں خصوصی احکامات دیے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں: قبروں کے بارے میں شرعی احکامات: ۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرستان میں کسی بھی جگہ نماز ادا کرنے سے منع فرمایا۔ خواہ پڑھنے والا قبروں سے برکت کے حصول کا عقیدہ نہ بھی رکھے جبکہ اکثریت کا یہ حال ہے کہ...
  4. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    رحمتہ للعالمین کو پہنچنے والی تکالیف کا اجمالی ذکر: اتنے بہترین اخلاق اور اعلیٰ اوصاف والے رسول کو مشرکین مکہ کی طرف سے پہنچنے والی تکالیف کے چند واقعات ملاحظہ فرمائیں: ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔ عقبہ بن ابی مُعیط آیا اور اپنی چادر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گلے...
  5. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سچی محبت: یہ درست ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بہت سی چیزوں کی محبت انسان کے دل میں ڈالی ہے۔ اگر مخلوق کے دل میں اللہ تعالیٰ محبت نہ ڈالتا تو کوئی بچہ پروان نہ چڑھتا۔ ماں میں جذبہ ایثار و قربانی اور اپنے بچے سے قریب سے قریب تر ہونے کی تڑپ اور...
  6. محمد نعیم یونس

    حب رسول کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ میں مشرکانہ عقائد از ڈاکٹر شفیق الرحمن حفظہ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدہ توحید إِنَّ الْحَمْد للهِ، نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنَعُوذُ بِاللهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ يَهْدِهِ...
  7. محمد نعیم یونس

    عبادت

    شعائرِ عبادت کی غرض و غایت ایک مسلمان شعائر عبادت کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے۔ یہ وہ فرائض ہیں جن پر اسلام کی بنیادیں کھڑی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ...
  8. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت اور اخلاق اخلاق وہ جامع اور وسیع دائرہ ہے جو انسان کے تمام معاملات کو اپنی زد میں لیتا ہے۔ انسان کی زندگی میں کوئی ایک بھی چیز ایسی نہیں جو اخلاق کے دائرۂ کار میں نہ آتی ہو۔ انسان کا رویہ و سلوک، اس کی فکر، اس کے احساسات و جذبات، میل جول، رہن سہن، سیاست، سماج، معیشت، آرٹ کوئی چیز...
  9. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت اور عقیدہ عبادت کی ابتداء لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر ایمان سے ہوتی ہے ۔اللہ اکیلے کو ہر قسم کی عبادت کا مستحق جاننا اور شرک کی مکمل نفی کرنے سے عبادت شروع ہوتی ہے۔ اگر یہ ایمان نہ ہو تو پھر باقی جو کچھ ہے وہ عبادت تسلیم نہیں ہوتا۔ اللہ کے سوا کسی اور کو مشکل کشا اور حاجت روا ماننا...
  10. محمد نعیم یونس

    عبادت

    زندگی تو زندگی موت بھی عبادت ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ﴿قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴿١٦٢﴾ لَا شَرِيكَ لَهُ﴾ (الانعام) "کہو، میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ جس کا کوئی شریک نہیں۔" یہ ہے وہ...
  11. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت کے مفہوم کی جامعیت انسان کے پورے وجود کی غایت: انسان کے پورے وجود کی غایت ہی عبادت ہے: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ﴾ (الذاریات:۵۶) "اور میں نے جن و انس کو صرف اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں۔" اسلام اللہ تعالیٰ کا دین ہے، محمد...
  12. محمد نعیم یونس

    عبادت

    عبادت کے مراتب بنیادی طور پر عبادت کی دو صورتیں ہیں: (۱) اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں نیک اعمال کو بجا لانا۔ (۲) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی والے کاموں کو ترک کر دینا۔ پہلی صورت: نیک اعمال کی ادائیگی: اس کے درج ذیل مراتب ہیں: (۱) فرائض: ان کی مزید آگے دو صورتیں: (الف) جن پر عمل کرنا توحید اور ترک کفر...
  13. محمد نعیم یونس

    عبادت

    معبودان باطلہ کی اقسام تیسری قسم ساحر (جادوگر) ساحر بھی طاغوت کے زمرے میں آتا ہے کیونکہ اس کا دعوی ہوتا ہے کہ وہ مارنے، بیمار کرنے، کاروبار کی بندش کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ زندگی، صحت اور پریشانیوں سے نجات دینے پر قادر ہے یعنی وہ جس پر چاہے تکلیف نازل کر دے اور جس کی چاہے تکلیف دور کر دے۔...
  14. محمد نعیم یونس

    عبادت

    ۲: قوم اور قومیت: تاریخ، ملک، زبان اور رنگ و نسل یہ چند ایک ایسی مبادیات ہیں جن پر نظریہ قوم اور قومیت کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ جو قوم ان خصائص و مبادیات کی بنا پر وجود میں آتی ہے دین اور عقیدہ سے قطع نظر صرف ان بنیادوں پر ان کے درمیان دوستی اور تعاون قائم ہوتا ہے کیونکہ نظریہ قومیت اور اس کے...
  15. محمد نعیم یونس

    عبادت

    معبودان باطلہ کی اقسام دوسری قسم جسے اللہ تعالیٰ کے علاوہ ذاتی طور پر محبوب سمجھا جائے محبت و نفرت اور دوستی و دشمنی عبادت کے مفہوم میں شامل ہے۔ اللہ تعالی کا مکمل عبادت گذار بننے کی صرف یہی ایک صورت ہے کہ وہ اسی چیز سے محبت کرے جس سے اللہ تعالی محبت کرتا ہو اور اس چیز کو ناپسند کرے جو اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    عبادت

    6: اقوام متحدہ: یہ بھی طاغوتی ادارہ ہے کیونکہ… ۱۔ رکن ممالک اقوام متحدہ کے چارٹر کی پابندی کا عہد کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی اسمبلی ہے جو اپنے قوانین وضع کرنے کے لیے کتاب وسنت کے تابع نہیں ہے۔ یہ صرف اور صرف عالمی طاغوتی طاقتوں کے مفادات اور خواہشات کا تحفظ کرتی ہے۔ ۲۔ یہ ایک ایسی اسمبلی ہے کہ اقوام...
  17. محمد نعیم یونس

    عبادت

    2: نفسانی خواہشات (الہوی): خواہش نفسانی اس وقت طاغوت بن جاتی ہے جب حق اور باطل کے تعین میں خواہش نفسانی کو ہی مصدر مانا جا رہا ہو۔ یعنی جس چیز کو نفس حق کہے اسی کو حق مانا جائے اور جسے نفس باطل کہہ دے اسے باطل کہا جائے اگرچہ یہ اللہ تعالیٰ کی شریعت کے مخالف ہی کیوں نہ ہو۔ اسی طرح دوستی اور دشمنی...
  18. محمد نعیم یونس

    عبادت

    آئیے ان چند چیزوں کے بارے میں علم حاصل کریں جن کی آج کے معاشرے میں غیر مشروط اطاعت کی جا رہی ہے: 1: ابلیس (شیطان): یہ وہ ابلیس لعین ہے جس نے قسم اٹھائی تھی کہ وہ بندوں کو اللہ تعالیٰ کی عبادت سے موڑ کر غیر اللہ کی عبادت کی طرف راغب کرے گا۔ {قَالَ رَبِّ بِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ...
  19. محمد نعیم یونس

    عبادت

    آئیے ذرا تفصیل کے ساتھ ان معبودان باطلہ کا تعارف حاصل کریں جن کی ہمارے زمانے میں عبادت کی جا رہی ہے۔ تاکہ ہم ان سے کفر کر تے ہوئے ان کے حوالے سے اپنی شرعی ذمہ داری پورا کر سکیں۔ معبودان باطلہ کی اقسام پہلی قسم: جس کی اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر غیر مشروط اطاعت کی جائے: صرف اللہ تعالیٰ ہی کی مطلق...
  20. محمد نعیم یونس

    عبادت

    ۵۔ عداوت اور بغض رکھنا: کفر بالطاغوت اس طریقے سے بھی ہوگا کہ ان سے اور ان کے معبودوں سے اپنی استطاعت کے مطابق عداوت، بغض، براءت اور دشمنی کا اظہار کیا جائے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: {قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ...
Top