• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : چھینکنے والے کو جواب دینا، جب وہ "الحمد للہ" کہے۔ 1914: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے سامنے دو آدمیوں کو چھینک آئی۔ آپﷺ نے ایک کو جواب دیا اور دوسرے کوجواب نہ دیا۔ جس کو جواب نہ دیا تھا، اس نے کہا کہ اس کو چھینک آئی تو آپﷺ نے جواب دیا، لیکن مجھے چھینک آئی تو آپﷺ نے جواب نہ...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : چھینکنے والے کو جواب دینا، جب وہ "الحمد للہ" کہے۔ 1914: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے سامنے دو آدمیوں کو چھینک آئی۔ آپﷺ نے ایک کو جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہ دیا۔ جس کو جواب نہ دیا تھا، اس نے کہا کہ اس کو چھینک آئی تو آپﷺ نے جواب دیا، لیکن مجھے چھینک آئی تو آپﷺ نے جواب نہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نعمت کے زوال سے پناہ مانگنے کے بیان میں۔ 1913: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ کی دعا میں یہ بھی تھی کہ "اے اللہ ! میں تیری نعمت کے زوال سے اور عافیت اور دی ہوئی صحت کے پلٹ جانے سے اور تیرے اچانک عذاب سے اور تیرے غضب والے سب کاموں سے تیری پناہ مانگتا ہوں"۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بُری قضا اور بدبختی سے پناہ مانگنے کے بیان میں۔ 1912: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ بُری قضا (بُری تقدیر)، اور بدبختی میں پڑنے سے ، دشمنوں کے خوش ہونے اور آزمائش کی سختی سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ عمرو نے یہ بھی کہا کہ سفیان (راوئ حدیث) نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ ان چار چیزوں میں سے ایک...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عاجز آ جانے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں۔ 1911: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ فرمایا کرتے تھے "اے اللہ! میں عاجز ہونے ، سستی، بزدلی، بڑھاپے اور بخیلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں"
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    تعوذ وغیرہ کے بارے میں باب : فتنوں کے شر سے پناہ مانگنا۔ 1910: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ان کلمات کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے "اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کے فتنہ اور جہنم کے عذاب سے ، قبر کے فتنہ اور قبر کے عذاب سے ، امیری کے فتنہ کی برائی اور...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو آدمی سو بار سبحان اللہ کہتا ہے ، اس کے بارے میں۔ 1909: سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے پاس تھے کہ آپﷺ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی ہر روز ہزار نیکیاں کرنے سے عاجز ہے ؟ آپﷺ کے پاس بیٹھنے والوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ ہم میں سے کوئی ہزار نیکیاں کس طرح کرے گا؟ آپﷺ نے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو آدمی سو بار سبحان اللہ کہتا ہے ، اس کے بارے میں۔ 1909: سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے پاس تھے کہ آپﷺ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی ہر روز ہزار نیکیاں کرنے سے عاجز ہے ؟ آپﷺ کے پاس بیٹھنے والوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ ہم میں سے کوئی ہزار نیکیاں کس طرح کرے گا؟ آپﷺ نے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو آدمی روزانہ سو دفعہ "لا الٰہ الا اللّٰہ وحدہ ... "کہتا ہے اس کے بارے میں۔ 1908: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص ایک دن میں سو بار یہ کلمات کہے کہ "لا الٰہَ الا اللّٰہُ وحدہ ... آخر تک" تو اس کو اتنا ثواب ہو گا جیسے دس غلام آزاد کئے ، اس کی سو نیکیاں لکھی...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سبحان اللہ وبحمدہ (کا وظیفہ) اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ 1907: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں تجھے وہ کلام نہ بتلاؤں جو اللہ کو بہت پسند ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ! مجھے وہ کلام بتائیے جو اللہ کو بہت پسند ہے ، آپﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ کلام...
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لا الٰہ الا اللہ، الحمدللہ اور اللہ اکبر کے بارے میں۔ 1906: موسیٰ جہنی، مصعب بن سعد سے روایت کرتے ہیں اور وہ اپنے والد سیدنا سعدؓ سے کہ انہوں نے کہا کہ ایک دیہاتی آدمی رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ مجھے کوئی ایسا کلام بتائیے جسے میں کہا کروں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ یہ کہا کر کہ "لا الٰہَ الا...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : تسبیح کہنے کی فضیلت۔ 904: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں(قیامت کے دن)، میزان میں بھاری ہوں گے اور وہ اللہ کو بہت پسند ہیں۔ وہ یہ ہیں"سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِہ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِیْمِ"۔ 1905: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صبح کی نماز کے بعد تسبیح کہنے کا بیان۔ 1902: اُمّ المؤمنین جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ صبح کی نماز کے بعد صبح سویرے ان کے پاس سے نکلے ، اور وہ اپنی نماز کی جگہ میں تھیں۔ پھر آپﷺ چاشت کے وقت لوٹے تو دیکھا کہ وہ وہیں بیٹھی ہوئی ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ جب سے میں نے تمہیں چھوڑا تم...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نیند اور لیٹتے وقت کیا کہے ؟ 1895: سیدنا علی بن ابی طالبؓ سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے ہاتھوں پر چکی پیسنے کی وجہ سے نشان پڑ گئے تھے۔ اور رسول اللہﷺ کے پاس قیدی (غلام) آئے ، وہ آئیں۔ آپﷺ کو نہ پایا تو اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ملیں اور ان سے یہ حال بیان کیا۔...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : شام کے وقت کیا کہنا چاہئیے ؟ 1894: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب شام ہوتی تو فرماتے کہ ہم نے شام کی، اور اللہ کے ملک نے شام کی، ہر طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے ، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے ،جو اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، اسی کی سلطنت ہے ،اسی کو تعریف...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اونچی آواز کے ساتھ ذکر کرنے کا بیان۔ 1893: سیدنا ابو موسیٰؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ لوگ بلند آواز سے تکبیر کہنے لگے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اے لوگو! اپنی جانوں پر نرمی کرو (یعنی آہستہ سے ذکر کرو)، کیونکہ تم کسی بہرے یا غائب کو نہیں پکارتے ہو بلکہ تم اس کو پکارتے ہو...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لا الٰہ الا اللہ کہنے کے متعلق۔ 1892: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس نے اپنے لشکر کو عزت دی اور اپنے بندے کی مدد کی اور اس اکیلے نے کافروں کی جماعتوں کو مغلوب کر دیا اس کے بعد کوئی شے نہیں ہی۔
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے مَردوں اور عورتوں کے بیان میں۔ 1891: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ مکہ کی راہ میں جا رہے تھے کہ آپﷺ ایک پہاڑ پر سے گزرے جس کو جمدان کہتے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ چلو یہ جمدان ہے مفردون آگے بڑھ گئے۔ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ! مفردون کون ہیں؟ آپﷺ...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ عز و جل کے ذکر کی مجالس، دعا اور استغفار کی فضیلت کا بیان۔ 1890: سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: بیشک اللہ تبارک و تعالیٰ کے کچھ فرشتے ہیں جو سیر کرتے پھرتے ہیں جنہیں اور کچھ کام نہیں وہ ذکرِ الٰہی کی مجلسوں کو ڈھونڈھتے ہیں۔ پھر جب کسی مجلس کو پاتے ہیں جس میں...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو اللہ کے ذکر اور اس کی حمد کے لئے بیٹھتا ہے ، اللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اس پر فخر کرتا ہے۔ 1889: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہؓ نے مسجد میں (لوگوں کا) ایک حلقہ دیکھا تو پوچھا کہ تم لوگ یہاں کیوں بیٹھے ہو؟ وہ بولے کہ ہم اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے بیٹھے ہیں۔ سیدنا معاویہؓ نے...
Top