• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    8- قطع تعلقی کرنا: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو۔ نہ باہم حسد کرو۔ نہ ایک دوسرے کو پیٹھ دکھاؤ (ایک دوسرے سے کنی کترا کر مت گزرو) نہ آپس میں تعلق منقطع کرو۔ اللہ کے بندو بھائی بھائی بن جاؤ۔ کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے کسی مسلمان بھائی سے تین دن...
  2. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    7- مسلمان کو گالی دینا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس کا قتل کرنا کفر ہے۔" (بخاری کتاب الادب باب ماینھی من السباب واللعن، مسلم کتاب الایمان باب قول النبی سباب المسلم فسوق) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "آپس میں گالی دینے والے دو شخص جو کچھ ایک...
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    5- مومن پر لعنت کرنا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مومن لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا"۔ (مسلم کتاب البر باب النھی عن لعن الدواب وغیرھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مومن طعنہ زنی کرنے والا، لعنت کرنے والا، فحش بکنے والا، فضول گوئی اور زبان درازی کرنے والا نہیں ہوتا"۔ (ترمذی ابواب...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    5- بغیر تحقیق بیان کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ جو سنے (بغیر تحقیق کئے) بیان کر دے"۔ (مسلم المقدمۃ باب النھی عن الحدیث بکل ما سمع) آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر بد گمانی کرنے سے اس قدر منع فرماتے ہیں کہ کسی...
  5. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    4- چغلی کرنا: انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جانتے ہو چغلی کیا ہے" صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کسی شخص کی بات دوسرے کے سامنے اس طرح بیان کرنا کہ ان کے درمیان فساد برپا کر...
  6. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    3- غصہ کرنا: اکثر کمزور لوگ طاقتور سے بدلہ نہیں لے سکتے وہ غیبت کر کے اپنے غصہ کی آگ کو ٹھنڈا کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ حرام ہے۔ امیر لوگ غریبوں پر غصے ہوتے ہیں وہ مشتعل ہو کر آپے سے باہر ہوتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے جو منہ میں آئے کہتے جاتے ہیں۔ اس طرح وہ معاشرہ میں بد امنی پیدا کرتے اور مسلمانوں...
  7. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    2- غیبت کرنا : آج لوگوں میں فساد پھیلنے کا اہم سبب غیبت کا جرم ہے۔ غیبت کرنے والے مسلمانوں کی عزت سے کھیلتے ہیں اور مسلمانوں کے درمیان جھگڑا پیدا کر کے معاشرہ میں بد امنی پیدا کر تے اور صلح کروانے کے حکم کی نافرمانی کرتے ہیں۔ غیبت کرنا بھائی کا گوشت کھانا ہے: انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی...
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    مسلمانوں کے درمیان جھگڑوں کے اسباب اور ان کے احکام لوگوں کے درمیان محبت اور صلح قائم رکھنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر وہ چیز حرام قرار دی ہے جو لوگوں کے درمیان جھگڑا پیدا کرتی ہیں۔ آج معاشرہ میں فتنہ و فساد اور جنگ و جدال ان برائیوں کی وجہ سے ہے، مثلاً غیبت، چغلی، چرب زبانی، غصہ وغیرہ۔ اگر ایک...
  9. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    282- اقصی مسجد، گلی نمبر ۵۵، محلہ نیو سگیاں باغبانپورہ، داروغہ والا
  10. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    281- مکی مسجد، سکیم نمبر ۲، شیر شاہ روڈ، نیو شاد باغ
  11. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    280- محمدیہ مسجد، مدینہ کالونی، باغبانپورہ
  12. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    279- مسجد اسماعیل، 1- سوئے والا روڈ، مشتاق کالونی عقب پاکستان منٹ
  13. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    278- مسجد اقصی، رشید پورہ روڈ، شاہد پارک
  14. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    277- توحید مسجد، قاضی روڈ پارک، گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل، شاہدرہ
  15. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    276- مسجد اہل حدیث، 230-ڈی بلاک، ناز ٹاؤن
  16. محمد نعیم یونس

    آپ سے دعائے مغفرت کی گذارش

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفرلھا وارحمھا آمین
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    10- لوگوں کے درمیان صلح کروانا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا : إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ ﴿١٠﴾ الحجرات ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ پس بھائیوں کے درمیان صلح کروا دو۔‘‘ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
  18. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ۹۔ سچائی: ایک مسلمان سچائی پسند ہوتا ہے کیونکہ سچائی اختیار کرنے سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے۔ ایک مومن حقیقت کے خلاف کوئی خبر نہیں دیتا اور نہ ہی لین دین میں جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ...
  19. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ۸۔ عہد کی پابندی: سیدنا یمان اور حذیفہ رضی اللہ عنہما دونوں جنگ بدر میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے (راستہ میں) کفار مکہ نے انہیں گرفتار کر لیا۔ اور کہنے لگے تم محمد کے پاس جانا چاہتے ہو؟ انہوں نے کہا۔ ہم ان کے پاس جانا نہیں چاہتے بلکہ ہم تو مدینہ منورہ جانا چاہتے ہیں۔ کفار نے ان دونوں سے اللہ کی قسم...
  20. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ۷۔ وقار: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب نماز کی جماعت کھڑی ہو جائے تو تم دوڑتے ہوئے نہ آؤ۔ آرام سے چلتے ہوئے آؤ۔ وقار اختیار کرو۔ جو نماز امام کے ساتھ پا لو وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے پورا کرو۔‘‘ (بخاری کتاب الاذان باب لایسعی الی الصلاۃ مستعجلا، مسلم کتاب المساجد باب استحباب اتیان...
Top