• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    دنیا کی رغبت سے ہلاکت: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "خبردار! مجھے تم سے یہ اندیشہ نہیں کہ تم شرک کرو گے لیکن یہ اندیشہ ضرور ہے کہ تم دنیا میں زیادہ رغبت کرنے لگو گے۔ (اس کی وجہ سے) باہم لڑو گے اور ایسے ہی ہلاک ہو جاؤ گے۔ جیسے تم سے پہلے لوگ ہلاک ہوئے۔“ (بخاری کتاب الجنائز باب الصلاۃ...
  2. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    دنیا میں اپنے سے کمتر کو دیکھنے کا حکم: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ؛ ’’ایسے لوگوں کی طرف دیکھو جو (دنیا کے مال و اسباب میں) تم سے کم تر ہیں اور ان لوگوں کی طرف مت دیکھو جو مال و دولت میں تم سے بڑھ کر ہیں تاکہ تم اللہ تعالیٰ کی ناشکری سے بچ سکو۔‘‘ (بخاری کتاب الرقاق باب لینظر الی من...
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ناز و نعمت سے بچنا: معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ناز و نعمت سے بچنا کیونکہ اللہ کے بندے آسائشوں والے نہیں ہوتے۔" (السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی۳۵۳) معاذ بن انس الجھنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    مال و دولت کی فراوانی خطرناک ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! مجھے تمہارے بارے میں غربت کا ڈر نہیں ہے بلکہ اندیشہ ہے کہ تم پر دنیا فراخ کر دی جائے گی جیسے تم سے پہلے لوگوں پر کی گئی تھی۔ پھر تم اس میں اسی طرح رغبت کرو گے جیسے انہوں نے کی تھی۔ اور یہ تمہیں بھی اسی طرح...
  5. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    مسکین مسلمانوں کی فضیلت: ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اَللّٰہُمَّ اَحْیِنِیْ مِسْکِیْنًا، وَاَمِتْنِیْ مِسْکِیْنًا، وَاحْشُرْنِیْ فِیْ زَمْرَۃِ الْمَسَاکِیْن.‘‘ ’’اے اللہ مجھے مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، اور مسکینی کی حالت میں فوت کر، اور مجھے...
  6. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    قناعت کابیان عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت کے دن ابن آدم کے قدم اپنے رب کے پاس سے اس وقت تک حرکت نہیں کریں گے جب تک اس سے پانچ سوال نہ کر لیے جائیں۔ اس نے عمر کس کام میں ختم کی؟ اس نے جوانی کس کام میں بوسیدہ کی؟ اس نے مال کہاں سے کمایا؟...
  7. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    19- یتیم کی کفالت کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "یتیم کی کفالت کرنے والا، یتیم اس کا قریبی ہو یا غیر، جنت میں میرے ساتھ ان دو انگلیوں کی طرح ہوگا۔" آپ نے انگلی شہادت اور درمیان انگلی کے ساتھ اشارہ کیا۔ (بخاری کتاب الادب باب فضل من یعول یتیما۔ ومسلم کتاب الزھد باب الاحسان الی...
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    18- مسکین مسلمانوں کی امداد کرنا: عبد الرحمن بن عوف اور سعد بن ربیع رضی اللہ عنہما مہاجرین و انصار کے مواخات میں بھائی بھائی قرار دیے گئے۔ سعد رضی اللہ عنہ نے عبد الرحمن سے کہا: ’’میں انصار میں سب سے زیادہ مالدار ہوں۔ میں اپنے مال کے دو حصے کرتا ہوں ایک تم لے لو۔ اور میری دو بیویاں ہیں جو آپ...
  9. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    17- بیوہ اور مسکین کی خبر گیری کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’بیواؤں اور مسکین کی خبر گیری کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ "وہ اس عبادت کرنے والے کی طرح ہے جو سست نہیں ہوتا اور اس روزے دار کی طرح ہے جو ناغہ...
  10. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    16- ایثار و قربانی کرنا: ایک انصاری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مہمان کو گھر لے گیا۔ بیوی نے بتایا کہ ’’گھر میں صرف بچوں کی خوراک ہے۔‘‘ اس نے کہا کہ ’’ بچوں کو بہلا کر سلا دینا اور چراغ بجھا دینا اور ظاہر کرنا کہ ہم بھی کھانا کھا رہے ہیں۔‘‘ چنانچہ مہمان نے کھانا کھایا اور ان دونوں نے بھوکے رات...
  11. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    15- مہمان کی عزت و تکریم کرنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اسے چاہیے کہ : ۱۔ اپنے مہمان سے حسنِ سلوک کرے۔ ۲۔ رشتہ داروں سے حسنِ سلوک کرے ۔ ۳۔ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔ ‘‘ (بخاری کتاب الادب باب من کان یومن باللّٰہ، مسلم: کتاب...
  12. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    نیک لوگوں کو ستانا خطرناک ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی حفاظت و ضمانت میں ہے (اس کو ناحق تنگ کر کے اللہ کی ضمانت نہ توڑو) پس اللہ تعالیٰ تم سے اپنی ضمانت کے بارے میں کچھ باز پرس نہ کرے کیونکہ جس سے وہ باز پرس کرے گا تو (کوتاہی پر) اسے...
  13. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    14- علماء اور بڑے لوگوں کی تعظیم کرنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’لوگوں کی امامت وہ کرائے جو ان میں کتاب اللہ سب سے اچھا پڑھنے والا ہو۔ اگر قراءت میں سب برابر ہوں تو سنت کا علم سب سے زیادہ رکھنے والا امامت کرائے۔‘‘ (مسلم: کتاب الصلوۃ باب من احق بالامامۃ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
  14. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    13- اہل خیر کی زیارت کرنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کہا: ’’آؤ امِ ایمن کی زیارت کو چلیں جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی زیارت کیا کرتے تھے۔‘‘ وہ دونوں ان کے پاس پہنچے تو وہ رو پڑیں۔ انہوں نے کہا: ’’آپ کیوں روتی...
  15. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    سفارش قبول کرنا ضروری نہیں: بریرہ رضی اللہ عنہا ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی تھی اور ایک غلام مغیث رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں ۔عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں آزاد کر دیا۔ آزادی کے بعد اسلام نے لونڈی کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے غلام خاوند کے نکاح میں رہنا پسند نہ کرے تو نکاح فسخ...
  16. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    12۔ حلال امور میں مسلمان کی سفارش کرنا : اللہ تعالیٰ نے فرمایا: مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ ۔۔﴿٨٥﴾ النساء ’’جس نے کوئی اچھی سفارش کی اس کے لیے بھی اس نیکی میں حصہ ہو گا۔‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی ضرورت مند آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ۱۱۔ چھینک کا جوا ب دینا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تمہیں چھینک آئے تو (اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ) کہو۔ سننے والا اس کا بھائی جواب میں یہ دعا کرے (یَرْحَمُکَ اللّٰہُ) (اللہ تم پر رحم کرے)۔ چھینکنے والا پھر کہے ( یَہْدِیْکُمُ اللّٰہُ وَیُصْلِحْ بَالَکُمْ) (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے...
  18. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    10 ۔ دعوت قبو ل کرنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے اگر بکری کے پائے کے لیے بھی دعوت دی جائے تو میں ضرور قبول کروں گا۔ اگر مجھے اس کے بازو کا تحفہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا۔ (بخاری: کتاب الھبۃ باب القلیل من الھبۃ) سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے ایک خرگوش ذبح کیا اور اس کی ران...
  19. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    ۹۔ جنازے کے ساتھ جانا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں ، سلام کا جواب دینا، بیمار کی مزاج پرسی کرنا، جب وہ مرجائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا، اور چھینکنے والے کی چھینک کا جواب دینا۔‘‘ (بخاری الجنائز باب الامر باتباع الجنائز، مسلم...
  20. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    کافر کی عیادت کرنا اور اسے اسلام کی دعوت دینا: ایک یہودی لڑکا نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا۔ وہ بیمار ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ اس کے سرہانے بیٹھے اور فرمایا: ’’اسلام قبول کر لے۔‘‘ اس نے اپنے باپ کی طرف دیکھا۔ باپ نے کہا: ’’ابوالقاسم کی...
Top