• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قوت باہ

    سائل کی طرف سے ایک مزید سکین موصول ہوا ہے!
  2. محمد نعیم یونس

    محد ث فورم یا کتاب و سنت ڈاٹ کام کا یونی کوڈ کتب کا سافٹ ویئر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی شیخ! محترم عامر بھائی (انڈیا والے)نے چند کتب حدیث مع تلاش آپشن بصورت پی ڈی ایف فورم پر متعارف کروائی تھیں۔ غالبا ۔۔لائبریری میں موجود ہیں!
  3. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا شہید دنیا میں آ سکتے ہیں؟ ج: شہید دنیا میں نہیں آسکتے۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کہ ایک دفعہ اللہ تعالی نے شہیدوں سے دریافت کیا کہ کچھ چاہتے ہو؟ عرض کرنے لگے یا اللہ اور کیا مانگیں، ساری جنت میں جہاں سے مرضی کھائیں پئیں ہمیں...
  4. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: شہید کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ ج: اللہ تعالی نے شہید کے بارے میں فرمایا: بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ﴿١٦٩﴾ سورہ آل عمران "بلکہ وہ اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے" بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَـٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ ﴿١٥٤﴾ سورہ بقرہ "بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم (ان کی زندگی...
  5. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا شہید زندہ ہوتے ہیں؟ ج: شہید وہی ہوتا ہے جو جہاد میں کفار کے ہاتھوں قتل ہو جائے، جہاد میں زندہ بچنے والوں کو غازی کہا جاتا ہے، شہید دنیاوی لحاظ سے فوت ہو جاتا ہے، اس کی بیوی بیوہ ہو جاتی ہے، بچے یتیم ہو جاتے ہیں، جائیداد تقسیم ہو جاتی ہے، شہید کو لوگ دفن کر دیتے ہیں، معلوم ہوا شہید دنیاوی...
  6. محمد نعیم یونس

    قوت باہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ان روایات کی تخریج و صحت درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  7. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی فوت ہو گئے ہیں؟ ج: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 63 سال کی عمر میں 12 ربیع الاول 11 ہجری کو فوت ہوئے، آپ کی وفات پر صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سخت پریشان تھے، عمر رضی اللہ عنہ نے تلوار نکال لی کہ جس نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے ہیں اس کا سر...
  8. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم س: ہمیشہ زندہ رہنے والی ذات کون سی ہے؟ ج: اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ "اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں، وہ زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے" (البقرہ:255) اللہ تعالی کے علاوہ ہر چیز فانی ہے: كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ﴿٢٦﴾ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ...
  9. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا ام موسیٰ اور دیگر غیر نبی پر وحی نہیں آئی؟ ج: اس اُمت سے قبل ایسا ہوا مگر اب ایسا ممکن نہیں۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "نبوت میں سے کچھ باقی نہیں رہا سوائے مبشرات کے" صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کیا کہ مبشرات کیا ہیں؟ فرمایا...
  10. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا معجزات یا کرامات میں غیب کی خبر ہو سکتی ہے؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ﴿٢٦﴾ إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍ (سورة الجن) "(اللہ ہی) عالم الغیب ہے وہ غیب کی بات کسی پر ظاہر نہیں کرتا ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے (تو اس کو غیب کی...
  11. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: معجزہ دکھانا کس کے اختیار میں ہے؟ ج: معجزہ دکھانا صرف اللہ کے اختیار میں ہے رسولوں کے اختیار میں نہیں، یہ تو صرف ان کے ہاتھوں پر ظاہر ہوتا ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے: وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّـهِ ﴿الرعد: ٣٨﴾ "اور کسی رسول کے اختیار میں یہ نہیں کہ اللہ...
  12. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا مومن اللہ تعالی کی رحمت سے نا اُمید ہو سکتا ہے؟ ج: مومن اللہ تعالی کی رحمت سے نا اُمید نہیں ہوسکتا، فرمایا: وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ ﴿الحجر: ٥٦﴾ "اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے" ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: بھروسہ کس پر کرنا چاہیئے؟ ج: بھروسہ صرف اللہ تعالی پر ہونا چاہیئے، فرمایا: وَعَلَى اللَّـهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ﴿آل عمران: ١٢٢﴾ "مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیئے" عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میری اُمت کے ستر ہزار لوگ جنت...
  14. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: سب سے زیادہ خوف کس کا ہونا چاہیئے؟ ج: مومن کے دل میں سب سے زیادہ خوف اللہ کا ہونا چاہیئے۔ ارشاد فرمایا: إِنَّمَا ذَٰلِكُمُ الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءَهُ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿آل عمران: ١٧٥﴾ "بلا شبہ یہ شیطان ہے جو تمہیں اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے لہذا تم...
  15. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: تعریفوں کا حقدار کون ہے؟ ج: تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، کیونکہ وہ خالق ہے باقی سب مخلوق ہیں، وہ حاکم ہے باقی سب محکوم ہیں ، وہ قادر ہے باقی سب محتاج ہیں غرض وہ تمام کمزوریوں سے پاک ہے، اس لیے فرمایا: الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ سورہ فاتحہ "ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے،...
  16. محمد نعیم یونس

    مجموعہ مقالات و فتاوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں!
Top