• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ بنو قریظہ

    غزوہ بنو قریظہ جس روز رسول اللہ ﷺ خندق سے واپس تشریف لائے اسی روز ظہر کے وقت جبکہ آپ حضرت اُمِ سلمہؓ کے مکان میں غسل فرما رہے تھے حضرت جبریل علیہ السلام تشریف لائے۔ اور فرمایا: کیا آپ نے ہتھیار رکھ دیئے حالانکہ ابھی فرشتوں نے ہتھیار نہیں رکھے۔ اور میں بھی قوم کا تعاقب کرکے بس واپس چلا آ رہا ہوں۔...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوہ احزاب (جنگ خندق)

    غزوہ احزاب (جنگ خندق) ایک سال سے زیادہ عرصے کی پیہم فوجی مہمات اور کارروائیوں کے بعد جزیزۃ العرب پر سکون چھا گیا تھا۔ اور ہرطرف امن و امان اور آشتی و سلامتی کا دور دورہ ہو گیا تھا۔ مگر یہود کو جو اپنی خباثتوں، سازشوں اور دسیسہ کاریوں کے نتیجے میں طرح طرح کی ذلت و رسوائی کا مزہ چکھ چکے تھے، اب...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اُحد کے بعد کی فوجی مہمات

    اُحد کے بعد کی فوجی مہمات مسلمانوں کی شہرت اور ساکھ پر احد کی ناکامی کا بہت برا اثر پڑا۔ ان کی ہوا اکھڑ گئی، اور مخالفین کے دلوں سے ان کی ہیبت جاتی رہی۔ اس کے نتیجے میں اہل ایمان کی داخلی اور خارجی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ مدینے پر ہر جانب سے خطرات منڈلانے لگے۔ یہود، منافقین اور بدّوؤں نے کھُل...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جنگ احد میں فتح وشکست کا ایک تجزیہ

    جنگ احد میں فتح و شکست کا ایک تجزیہ یہ ہے غزوہ احد، اپنے تمام مراحل اور جملہ تفصیلات سمیت۔ اس غزوے کے انجام کے بارے میں بڑی طول طویل بحثیں کی گئی ہیں کہ آیا اسے مسلمانوں کی شکست سے تعبیر کیا جائے یا نہیں؟ جہاں تک حقائق کا تعلق ہے تو اس میں شبہ نہیں کہ جنگ کے دوسرے راؤنڈ میں مشرکین کو بالاتری...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ اُحد

    غزوۂ اُحد انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاریاں: اہل مکہ کو معرکہء بدر میں شکست و ہزیمت کی جو زک اور اپنے صَنادید و اَشراف کے قتل کا جو صدمہ برداشت کرنا پڑا تھا اس کے سبب وہ مسلمانوں کے خلاف غیظ و غضب سے کھول رہے تھے، حتیٰ کہ انہوں نے اپنے مقتولین پر آہ و فغاں کرنے سے بھی روک دیا تھا اور قیدیوں کے...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم بدر کے بعد کی جنگی سر گرمیاں

    بدر کے بعد کی جنگی سرگرمیاں بدر کا معرکہ مسلمانوں اور مشرکین کا سب سے پہلا مسلح ٹکراؤ اور فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں مسلمانوں کو فتحِ مبین حاصل ہوئی اور سارے عرب نے اس کا مشاہدہ کیا۔ اس معرکے کے نتائج سے سب سے زیادہ وہی لوگ دل گرفتہ تھے جنہیں براہ راست یہ نقصان عظیم برداشت کرنا پڑا تھا، یعنی...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    غزوۂ بدر کبریٰ اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ غزوے کا سبب: غزوۂ عشیرہ کے ذکر میں ہم بتا چکے ہیں کہ قریش کا ایک قافلہ مکے سے شام جاتے ہوئے نبی ﷺ کی گرفت سے بچ نکلا تھا۔ یہی قافلہ جب شام سے پلٹ کر مکہ واپس آنے ولا تھا تو نبی ﷺ نے طلحہ بن عبید اللہؓ اور سعید بن زیدؓ کو اس کے حالات کا پتا لگانے کے...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم سرایا اور غزوات

    سرایا اور غزوات (اہل سیر کی اصطلاح میں غزوہ اس فوجی مہم کو کہتے ہیں جس میں نبی ﷺ بنفس نفیس تشریف لے گئے ہوں، خواہ جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو اور سریہ وہ فوجی مہم جس میں آپ ﷺ خود تشریف نہ لے گئے ہوں سرایا اسی سریہ کی جمع ہے) جنگ کی اجازت نازل ہونے کے بعد ان دونوں منصوبوں کے نفاذ کے لیے مسلمانوں کی...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مسلح کشاکش

    مسلح کشاکش ہجرت کے بعد مسلمانوں کے خلاف قریش کی فتنہ خیزیاں اور عبد اللہ بن اُبی سے نامہ و پیام پچھلے صفحات میں بتایا جا چکا ہے کہ کفارِ مکہ نے مسلمانوں پر کیسے کیسے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے تھے اور جب مسلمانوں نے ہجرت شروع کی تو ان کے خلاف کیسی کیسی کارروائیاں کی تھیں جن کی بنا پر وہ مستحق ہو...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم یہود کے ساتھ معاہد ہ

    یہود کے ساتھ معاہدہ نبی ﷺ نے ہجرت کے بعد جب مسلمانوں کے درمیان عقیدے، سیاست اور نظام کی وحدت کے ذریعے ایک نئے اسلامی معاشرے کی بنیادیں استوار کر لیں تو غیر مسلموں کے ساتھ اپنے تعلقات منظم کرنے کی طرف توجہ فرمائی۔ آپ ﷺ کا مقصود یہ تھا کہ ساری انسانیت امن و سلامتی کی سعادتوں اور برکتوں سے بہرہ ور...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نئے معاشرے کی تشکیل

    نئے معاشرے کی تشکیل ہم بیا ن کر چکے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینے میں بنو النجار کے یہاں جمعہ ۱۲ ربیع الاول ۱ ھ مطابق ۲۷ ستمبر ۶۲۲ء کو حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مکان کے سامنے نزول فرمایا تھا اور اسی وقت فرمایا تھا کہ ان شاء اللہ یہیں منزل ہو گی۔ پھر آپ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے گھر منتقل ہو گئے...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مدنی عہد-دعوت وجہاد اور کامیابی کا عہد

    مدنی عہد- دعوت و جہاد اور کامیابی کا عہد مدنی زندگی میں دعوت و جہاد کے مرحلے مدنی عہد کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : ۱۔ پہلا مرحلہ:...اسلامی معاشرے کی تاسیس اور اسلامی دعوت کے قابو پانے کا مرحلہ۔ اس میں فتنے اور اضطرابات برپا کیے گئے۔ اندر سے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور باہر سے دشمنوں نے...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبیﷺ کی ہجرت

    نبی ﷺ کی ہجرت قریش کی تدبیر اور اللہ کی تدبیر: مذکورہ قسم کے اجتماع کا مزاج یہ ہوتا ہے کہ اس میں انتہائی رازداری برتی جاتی ہے اور ظاہری سطح پر کوئی ایسی حرکت سامنے نہیں آنے دی جاتی جو روز مرہ کے معمول کے خلاف اور عام عادات سے ہٹ کر ہو تاکہ کوئی شخص خطرے کی بو سونگھ نہ سکے اور کسی کے دل میں خیال...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم قریش کی پارلیمنٹ دار الندوہ میں

    قریش کی پارلیمنٹ دار الندوہ میں جب مشرکین نے دیکھا کہ صحابہ کرامؓ تیار ہو ہو کر نکل گئے اور بال بچوں اور مال و دولت کو لاد پھاند کر اَوس و خَزرَج کے علاقے میں جا پہنچے تو ان میں بڑا کہرام مچا۔ غم والم کے لاوے پھوٹ پڑے اور انہیں ایسا رنج و قلق ہوا کہ اس سے کبھی سابقہ نہ پڑا تھا۔ اب ان کے سامنے...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ہجرت کے ہر اول دستے

    ہجرت کے ہر اول دستے جب دوسری بیعت عقبہ مکمل ہو گئی۔ اسلام، کفر و جہالت کے لق و دق صحرا میں اپنے ایک وطن کی بنیاد رکھنے میں کامیاب ہو گیا -- اور یہ سب سے اہم کامیابی تھی جو اسلام نے اپنی دعوت کے آغاز سے اب تک حاصل کی تھی -- تو رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں کو اجازت مرحمت فرمائی کہ وہ اپنے وطن کی طرف...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم دوسری بیعت عقبہ

    دوسری بیعت عقبہ نبوت کے تیرہویں سال موسم حج - جون ۶۲۲ء - میں یثرب کے ستر سے زیادہ مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ تشریف لائے۔ یہ اپنی قوم کے مشرک حاجیوں میں شامل ہو کر آئے تھے اور ابھی یثرب ہی میں تھے، یا مکے کے راستے ہی میں تھے کہ آپس میں ایک دوسرے سے پوچھنے لگے کہ ہم کب تک رسول اللہ ﷺ کو...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم پہلی بیعت عقبہ

    پہلی بیعت عقبہ ہم بتا چکے ہیں کہ نبوت کے گیارہویں سال موسمِ حج میں یثرب کے چھ آدمیوں نے اسلام قبول کر لیا تھا اور رسول اللہ ﷺ سے وعدہ کیا تھا کہ اپنی قوم میں جا کر آپ ﷺ کی رسالت کی تبلیغ کریں گے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اگلے سال موسمِ حج آیا (یعنی ذی الحجہ ۱۲ نبوی، مطابق جولائی ۶۲۱ء تو بارہ آدمی...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم اِسراء اور معراج

    اِسراء اور معراج نبی ﷺ کی دعوت و تبلیغ ابھی کامیابی اور ظلم و ستم کے اس درمیانی مرحلے سے گزر رہی تھی اور افق کی دور دراز پہنائیوں میں دھندلے تاروں کی جھلک دکھائی پڑنا شروع ہو چکی تھی کہ اِسراء اور معراج کا واقعہ پیش آیا۔ یہ معراج کب واقع ہوئی؟ اس بارے میں اہلِ سیر کے اقوال مختلف ہیں جو یہ ہیں: *...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم چاند دوٹکڑے

    چاند دو ٹکڑے اسلامی دعوت مشرکین کے ساتھ اسی کشمکش کے مرحلے سے گزر رہی تھی کہ اس کائنات کا نہایت عظیم الشان اور عجیب و غریب معجزہ رونما ہوا۔ نبی ﷺ کے ساتھ مشرکین کے مجادلات کے جو بعض نمونے گزر چکے ہیں ان میں یہ بات بھی موجود ہے کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان لانے کے لیے خرق...
  20. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت

    قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت ذی قعدہ ۱۰ نبوت (اواخر جون یا اوائل جولائی ۶۱۹ء) میں رسول اللہ ﷺ طائف سے مکہ تشریف لائے، اور یہاں افراد اور قبائل کو پھر سے اسلام کی دعوت دینی شروع کی۔ چونکہ موسم حج قریب تھا اس لیے فریضۂ حج کی ادائیگی، اپنے منافع اور اللہ کی یاد کے لیے دور و نزدیک ہر جگہ سے...
Top