• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام

    تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام (رسول اللہ ﷺ طائف میں ) شوال ۱۰ نبوت (اواخر مئی یا اوائل جون ۶۱۹ء) میں نبی ﷺ طائف تشریف لے گئے۔ یہ مکہ سے ایک سو تیس کلومیٹر سے زیادہ دور ہے۔ آپ ﷺ نے یہ مسافت آتے جاتے پیدل طے فرمائی تھی۔ آپ ﷺ کے ہمراہ آپ کے آزاد کردہ غلام حضرت زید بن حارثہ تھے۔ راستے میں جس...
  2. محمد نعیم یونس

    عدل و انصاف کرنے والے

    عدل و انصاف کرنے والے اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں: إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ [المائدہ:۴۲] شرح...: اس آیت میں وہ لوگ مراد ہیں جو حق کی دعوت، نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے، اللہ کا خوف دل میں رکھتے، صلہ رحمی کرتے ہیں اور لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتے وقت انصاف کا دامن نہیں...
  3. محمد نعیم یونس

    مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت

    مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت "اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو لائے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وہ بھی اللہ سے محبت رکھتی ہو گی۔ وہ مسلمانوں پر نرم دل ہوں گے اور کفار پر سخت اور تیز ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    ابتدائی مسلمانوں کا صبر و ثبات اور اس کے اسباب و عوامل یہاں پہنچ کر گہری سوجھ بوجھ اور مضبوط دل و دماغ کا آدمی بھی حیرت زدہ رہ جاتا ہے اور بڑے بڑے عقلاء دم بخود ہو کر پوچھتے ہیں کہ آخر وہ کیا اسباب و عوامل تھے جنہوں نے مسلمانوں کو اس قدر انتہائی اور معجزانہ حد تک ثابت قدم رکھا؟ آخر مسلمانوں نے...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابو طالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد

    ابو طالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد رسول اللہ ﷺ نے شعب ابی طالب سے نکلنے کے بعد پھر حسبِ معمول دعوت و تبلیغ کا کام شروع کر دیا اور اب مشرکین نے اگرچہ بائیکاٹ ختم کر دیا تھا لیکن وہ بھی حسب معمول مسلمانوں پر دباؤ ڈالنے اور اللہ کی راہ سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھے اور جہاں تک ابو طالب...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم مکمل بائیکاٹ

    مکمل بائیکاٹ ظلم و ستم کا پیمان: جب مشرکین کے تمام حیلے ختم ہو گئے اور انہوں نے یہ دیکھا کہ بنی ہاشم اور بنی مطلب ہر چہ باداباد نبی ﷺ کی حفاظت اور بچاؤ کا تہیہ کیے بیٹھے ہیں تو وہ حیرت سے چکرا گئے اور بالآخر وادئ مُحصَّب میں خیفبنی کنانہ کے اندر جمع ہو کر آپس میں بنی ہاشم اور بنی مطلب کے خلاف...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم دوسرا مرحلہ : کھلی تبلیغ

    دوسرا مرحلہ : کھلی تبلیغ اظہارِ دعوت کا پہلا حکم: جب مومنین کی ایک جماعت اخوت و تعاون کی بنیاد پر قائم ہو گئی۔ جو اللہ کا پیغام پہنچانے اور اس کو اس کا مقام دلانے کا بوجھ اٹھا سکتی تھی تو وحی نازل ہوئی اور رسول اللہ ﷺ کو مکلف کیا گیا کہ اپنی قوم کو کھلم کھلا دعوت دیں اور ان کے باطل کا خوبصورتی...
  8. محمد نعیم یونس

    مجاہدین

    مجاہدین اللہ عزوجل فرماتے ہیں: {إِِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَأَنَّہُمْ بُنیَانٌ مَّرْصُوْصٌ o} [الصف: ۴] تشریح...: جو لوگ اللہ تعالیٰ کے کلمہ کو بلند اور کافروں کے کلمہ کو پست کرنے کے لیے جنگ و قتال کرتے اور اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں اور اس کا دین...
  9. محمد نعیم یونس

    رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے

    رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ} [آل عمران: ۳۱] "کہہ دیجیے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود...
  10. محمد نعیم یونس

    صابرین

    صابرین اللہ عزوجل فرماتے ہیں: {وَاللّٰہُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ} [آل عمران:۱۴۶] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اَلْاِیْمَانُ: اَلصَّبْرُ وَالسَّمَاحَۃُ۔) صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۲۷۹۲ صبر...: لغوی لحاظ سے رک جانے کا نام ہے۔ شرعی اصطلاح میں نفس کو ناراضی اور واویلا سے روکنا اور زبان...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نبوت ورسالت کی داعیانہ زندگی کا مکی دور

    نبوت و دعوت کا مکی دور نبوت و رسالت سے مشرف ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے دو واضح دور ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر ممتاز ہیں۔ جو یہ ہیں : (۱) مکی دور...تقریبا تیرہ سال (۲) مدنی دور ...پورے دس سال پھر دونوں میں سے ہر دور کے کئی مرحلے ہیں اور ہر مرحلے کی اپنی خصوصیات ہیں۔ جن کے ذریعہ سے...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ولادت باسعادت اور حیاتِ طیبہ کے چالیس سال

    ولادت باسعادت: رسول اللہ ﷺ مکہ میں شِعبِ بنی ہاشم کے اندر ۹/ ربیع الاوّل عام الفیل یوم دو شنبہ کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔ (نتائج الافہام فی تقویم العرب قبل الاسلام ص ۲۸-۳۵ از محمود پاشا فلکی۔ طبع بیروت۔ مگر چاند دیکھنے کے اعتبار سے ۹ کے بجائے ۸ تاریخ بنتی ہے) اس وقت نوشیرواں کی تخت نشینی کا...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    خاندانِ نبوت نسب : نبی ﷺ کا سلسلۂ نسب تین حصوں پر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک وہ حصہ جس کی صحت پر اہل سِیر اور ماہرینِ انساب کا اتفاق ہے۔ یہ عدنان تک مُنْتہی ہوتا ہے۔ دوسرا حصہ جس میں اہل سیر کا اختلاف ہے کسی نے توقف کیا ہے اور کوئی قائل ہے۔ یہ عدنان سے اوپر ابراہیم علیہ السلام تک منتہی ہوتا ہے۔...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم جاہلی معاشرے کی چند جھلکیاں

    جاہلی معاشرے کی چند جھلکیاں جزیرۃ العرب کے سیاسی اور مذہبی حالات بیان کر لینے کے بعد اب وہاں کے اجتماعی، اقتصادی اور اخلاقی حالات کا خاکہ مختصراً پیش کیا جا رہا ہے۔ اجتماعی حالات عرب آبادی مختلف طبقات پر مشتمل تھی اور ہر طبقے کے حالات ایک دوسرے سے بہت زیادہ مختلف تھے۔ چنانچہ طبقہ اَشراف میں مرد...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم دینِ ابراہیمی میں قریش کی بدعات

    دینِ ابراہیمی میں قریش کی بدعات یہ تھے اہل جاہلیت کے عقائد و اعمال، اس کے ساتھ ہی ان کے اندر دین ابراہیمی کے کچھ باقیات بھی تھے۔ یعنی انہوں نے یہ دین پورے طور پر نہیں چھوڑا تھا، چنانچہ وہ بیت اللہ کی تعظیم اور اس کا طواف کرتے تھے۔ حج و عمرہ کرتے تھے۔ عرفات و مزدلفہ میں ٹھہرتے تھے اور ہَدی کے...
  16. محمد نعیم یونس

    روحانی شخصییت ؟ نجومی؟ کاہن؟ عالم؟ صوفی؟

    از عطاء الحق قاسمی یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے اسلام آباد یا لاہور میں میری ملاقات حامدمیر سے ہوئی۔انہوں نے باتوں باتوں میں ایک روحانی شخصیت عبداللہ بھٹی صاحب کا ذکر کیا اور کہا کبھی موقع ملے تو ان سے ملاقات کریں۔ مجھے یہ زعم کہ میں خود اولیا اللہ کے خاندان سے ہوں اگر میرے نصیبوں میں ہوا تو...
  17. محمد نعیم یونس

    متوکلین

    متوکلین اللہ رب العالمین کا فرمانِ گرامی ہے: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ ‎﴿١٥٩﴾‏ (آل عمران) "یقینا اللہ توکل کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔" توکل...: لغوی اعتبار سے کسی پر اعتماد اور عاجزی کے اظہار کا نام توکل ہے۔ مثلاً کہا جاتا ہے: ''وَکَّلْتُ أَمْرِیْ إِلیٰ فُـلَانٍ۔'' اس کا معنی...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عَرَب ... اَد ْیان ومذاہب

    عَرَب ... اَد ْیان و مذاہب عام باشندگانِ عرب حضرت اسماعیل علیہ السلام کی دعوت و تبلیغ کے نتیجے میں دینِ ابراہیمی کے پَیرو تھے۔ اس لیے صرف اللہ کی عبادت کرتے تھے اور توحید پر کار بند تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے خدائی درس و نصیحت کا ایک حصہ بھلا دیا۔ پھر بھی ان کے اندر توحید اور کچھ...
  19. محمد نعیم یونس

    قران میں غور وفکر

    أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا ﴿محمد: ٢٤﴾ کیا یہ قران میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں
  20. محمد نعیم یونس

    متقین

    متقین إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ ‎﴿٤﴾ (التوبہ) "بے شک اللہ تعالیٰ متقین کو پسند کرتا ہے۔" تقویٰ: "رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سینہ کی طرف تین مرتبہ اشارہ کر کے فرمایا: "التَّقْوَى هَاهُنَا" "تقویٰ یہاں ہے۔" روایت کے دوسرے الفاظ حسب ذیل ہیں: "لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا،...
Top