• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: حکمرانوں کو اختلاف کی صورت میں کس چیز کے ذریعے فیصلہ کرنا چاہیے؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّـهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا ﴿٥٩﴾ سورہ النساء "پھر اگر تمہارے...
  2. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا حکمران بھی طاغوت ہیں؟ ج: وہ جابر اور ظالم حکمران جو فیصلے کے لیے کتاب و سنت کو اپنا ماخذ اور مرجع نہ سمجھے بلکہ انسانوں پر انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین نافذ کرے وہ یقینا طاغوت ہے ایسے حکمران کے بارے میں فرمایا: وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ...
  3. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: سب سے بڑا طاغوت کون ہے؟ ج: شیطان سب سے بڑا طاغوت ہے، جو غیر اللہ کی عبادت کی طرف بلاتا ہے، فرمایا: أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿٦٠﴾ سورہ یس "اے اولاد آدم کیا میں نے تم سے عہد نہیں لیا تھا کہ شیطان کی عبادت نہ...
  4. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: طاغوت کسے کہتے ہیں؟ ج: طاغوت ہر وہ چیز ہے جس کی اللہ کے سوا عبادت کی جائے اور وہ اپنی عبادت کیے جانے اور کروائے جانے پر راضی ہو ، یعنی طاغوت اُلُوہیت کے جھوٹے دعویدار کو کہتے ہیں۔ انبیاء علیھم السلام اور اولیاء اللہ صرف اللہ تعالی کی عبادت کی طرف بلاتے تھے اور وہ غیر اللہ کی عبادت کرنے والوں...
  5. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی پر ایمان اس وقت تک ممکن ہی نہیں جب تک طاغوت سے کفر نہ کیا جائے، فرمایا: فَمَن يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّـهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انفِصَامَ لَهَا ۗ ۔۔۔ ﴿٢٥٦﴾سورہ بقرہ "جو کوئی طاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے اس نے ایسا مضبوط سہارا...
  6. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    طاغوت س: انبیاء علیھم السلام نے قوم کو کیا دعوت دی؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ اعْبُدُوا اللَّـهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ ۖ ۔۔۔ ﴿٣٦﴾ سورہ النحل "اور بے شک ہم نے ہر اُمت میں رسول بھیجے کہ اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو" معلوم ہوا کہ ابن...
  7. محمد نعیم یونس

    ظہر کی قضاء ادا کرنے والے امام کے پیچھے عصر کی نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بھائی کا سوال: السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ آج ہماری ظہر کی نماز قضا ہو گی ہم دو آدمی تھے اس وقت عصر کا وقت شروع ہو گیا تھا. ہم پہلے ظہر کی نماز دو بندوں کی جماعت سے ادا کر رہے تھے اتنے میں نماز عصر ادا کرنے والے نمازی بھی آ گئے ہم ظہر کی آخری رکعت میں تھے...
  8. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: مسلمانوں کو غلبہ کب نصیب ہو گا؟ ج: مسلمانوں کو غلبہ اس وقت ملے گا جب وہ انبیاء علیھم السلام کی دعوت قبول کریں گے، یعنی: 1- توحید باری تعالی پر ایمان لائیں گے اور شرک کی تمام اقسام سے دست بردار ہو جائیں گے۔ 2- توحید کا پرچار کرتے ہوئے عقیدہ کو بنیاد بنا کر کثیر مسلمان ایک جماعت یعنی جسد واحد...
  9. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: جب آدم علیہ السلام جنت سے نکالے گئے تو کیا انہوں نے محمد صلی اللہ علیہ کے وسیلہ سے دعا نہیں کی تھی؟ ج: آدم علیہ السلام کی دعا قرآن مجید میں بیان کی گئی ہے: رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿٢٣﴾ سورہ الاعراف "اے ہمارے رب ہم...
  10. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا دعا میں کسی فوت شدہ نبی علیہ السلام یا ولی کا واسطہ دیا جاسکتا ہے؟ ج: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں سے کسی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ کی یا کسی دوسرے فوت شدہ نبی کی ذات کے وسیلے سے کبھی دعا نہیں کی، اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں اور آپ کی وفات کے...
  11. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: وہ کون سی چیزیں ہیں جن کو ہم بطور وسیلہ دعا میں پیش کر سکتے ہیں؟ ج: 1- بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے یوں دعا کی: "اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ...
  12. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ ۔۔﴿٣٥﴾ سورہ المائدہ "اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو" اس وسیلہ سے کیا مراد ہے؟ ج: وسیلہ اسے کہتے ہیں جس کے ذریعہ کسی چیز کا قرب حاصل کیا جائے، یعنی جو کسی چیز تک پہنچنے کا ذریعہ ہو، اللہ تعالی فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا...
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا دنیاوی اُمور میں زندوں سے سفارش کروانا جائز ہے؟ ج: بالکل جائز ہے، اللہ تعالی کا ارشاد ہے: مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِّنْهَا ۗ وَكَانَ اللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُّقِيتًا ﴿٨٥﴾ سورہ النساء "جو...
  14. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سفارش کریں گے تو ہم کس سے دعا کریں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے حق میں سفارش کریں۔ ج: سفارش اللہ تعالی سے مانگنی چاہیئے، کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے: قُل لِّلَّـهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيعًا ۖ ۔۔﴿٤٤﴾سورہ الزمر "کہہ دو کہ شفاعت ساری کی ساری اللہ ہی کے...
  15. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: سفارش کن کے حق میں قبول کی جائے گی؟ ج: سفارش اس کے حق میں قبول ہو گی، جس کے لیے اللہ اجازت دے گا: وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِن بَعْدِ أَن يَأْذَنَ اللَّـهُ لِمَن يَشَاءُ وَيَرْضَىٰ ﴿٢٦﴾ سورہ النجم "اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں جن کی...
  16. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: قیامت کے دن کون لوگ سفارش کر سکیں گے؟ ج: اللہ تعالی نے قیامت کا نقشہ یوں کھینچا ہے: يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَـٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ﴿٣٨﴾ سورہ النبیا "جس دن روح الامین اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ...
  17. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    حقیقت وسلہ س: جس طرح بادشاہ سے ملنے کے لیے وزیر کی سفارش کی ضرورت ہوتی ہے کیا اسی طرح اللہ سے ملنے کے لیے اولیاء اللہ کی سفارش کی ضرورت نہیں؟ ج: اللہ تعالی بادشاہوں جیسا نہیں کیونکہ بادشاہ سلطنت کا مکمل انتظام خود کرنے سے فطرتا عاجز ہوتا ہے، اسے ایسے معاونین کی ضرورت ہوتی ہے جو نہ صرف امور سلطنت...
  18. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا شہید دنیا میں آ کر لوگوں کو جنت کے حالات بتا سکتا ہے؟ ج: شہید کا دنیا سے رابطہ ختم ہو جاتا ہے، وہ دنیا میں آ کر لوگوں کو جنت کے حالات نہیں سنا سکتا، اسی لیے جب ایک شہید جنت کی نعمتوں کو دیکھتا ہے تو حسرت بھرے انداز میں کہتا ہے: قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ ﴿٢٦﴾ بِمَا غَفَرَ لِي...
  19. محمد نعیم یونس

    قوت باہ

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا بارک اللہ فیک
Top