• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا سنت قرآن مجید کی آیت میں موجود کسی شرط کو ختم کر سکتی ہے؟ ج: جی ہاں اور اس کی مثال سفر میں نماز قصر ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے: وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَن يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ ۔۔ ﴿١٠١﴾ سورہ...
  2. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بھی قرآن مجید کا مفہوم حدیث کے بغیر نہیں سمجھ سکتے؟ ج: یقینا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی قرآن مجید کا مفہوم سمجھنے کے لیے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے محتاج ہیں، قرآن مجید کی یہ آیت نازل ہوئی: الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ...
  3. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا سنت کے بغیر قرآن حکیم کو سمجھا جا سکتا ہے؟ ج: سنت کے بغیر قرآن حکیم سمجھنا ممکن نہیں ہے، اللہ تعالی نے ایمان لانے کے بعد سب سے زیادہ تاکید "اقامت صلوٰۃ" کی فرمائی مگر سنت کے بغیر اس حکم پر عمل ممکن نہیں، چند آیات ملاحظہ فرمائیں: حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ...
  4. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا قرآن حکیم کے علاوہ وحی کے ذریعے احکامات بھی نازل ہوئے؟ ج: بلا شبہ قرآن مجید کے علاوہ بھی احکامات نازل ہوئے، مثلا مسلمانوں کا پہلا قبلہ بیت المقدس تھا جس کی طرف ہجرت کے بعد 16،17 ماہ تک منہ کر کے مسلمان نماز ادا کرتے رہے۔ بیت المقدس کو قبلہ مقرر کرنے کا حکم قرآن حکیم میں نہیں ہے لیکن...
  5. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی خواب میں وحی ہوئی؟ ج: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ خواب دیکھا کہ آپ بیت اللہ میں داخل ہو کر طواف کر رہے ہیں چونکہ یہ خواب بھی وحی کی قسم میں سے تھا لہذا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بہت خوش ہوئے، 1400 صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ...
  6. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا انبیاء علیھم السلام کو کتب سماوی کے علاوہ بھی وحی آتی تھی؟ ج: یقینا انبیاء علیھم السلام کو کتب سماوی کے علاوہ بھی وحی آتی تھی اور اس وحی پر عمل بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا اللہ کے کلام پر۔ کتاب اللہ کے علاوہ وحی کی اقسام میں سے ایک قسم انبیاء کے خواب ہیں ابراہیم علیہ السلام کا خواب ملاحظہ...
  7. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: قرآن مجید کی جو شرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی اس کی کیا حیثیت ہے؟ ج: دینی اُمور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین اللہ کے حکم کے مطابق ہوتے ہیں: وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ ﴿٣﴾ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ ﴿٤﴾ سورہ النجم "اور وہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خواہش سے...
  8. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ کے نازل کردہ دین میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا مقام ہے؟ ج: اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسالت کے ساتھ مخصوص فرما کر آپ پر اپنی کتاب نازل فرمائی اور اس کی مکمل تشریح کا حکم دیا: ۔۔۔ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ ۔۔...
  9. محمد نعیم یونس

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    اوہ! معلوماتی! ویسے محترم عمر فاروق قدوسی حفظہ اللہ سے میری ملاقات رہتی ہے اور وٹس ایپ پر گفتگو بھی ہوتی رہتی ہے.. اُن کی باتوں سے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے مکتبہ سے چھپی پی ڈی ایف کتب کو محدث لائبریری سے ہٹوا کر ہی دم لیں گے.. ابتسامہ! اسی بنیاد پر میں نے "غالبا" لکھا تھا.. خیر... میں...
  10. محمد نعیم یونس

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    اگر ایسا ہی ہے تو پھر۔۔فورم سے بھی ایسی کتب کی پوسٹس حذف کر دینی چاہیے! تاکہ۔۔ نا زائرین کو مشکل ہو۔۔ اور نا ہی خوامخواہ ناشرین کی بلا معاوضہ یہاں پر تشہیر ہو۔۔ ابتسامہ! محترم @خضر حیات حفظک اللہ
  11. محمد نعیم یونس

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکتبہ قدوسیہ کی کتب، غالبا۔۔ محدث لائبریری سے ہٹا دی گئی ہیں!
  12. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا اسلام کے علاوہ کسی اور دین پر عمل جائز ہے؟ ج: اللہ تعالی کا حکم ہے: اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۔۔ ﴿٣﴾ سورہ الاعراف "لوگو تمہارے رب کی طرف سے جو نازل ہوا ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے علاوہ اولیاء کی پیروی نہ کرو" یہ بھی...
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ کے نزدیک دین کیا ہے؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ ۗ ۔۔ ﴿١٩﴾ سورہ آل عمران "بے شک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے"
  14. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: طاغوت سے کفر کرنے کا کیا مطلب ہے؟ ج: طاغوت سے کفر کی صورت یہ ہے کہ طاغوت کے باطل ہونے کا اعتقاد رکھا جائے اس سے بغض و عداوت رکھتے ہوئے اس سے علیحدہ رہا جائے، اور بخوشی ان طواغیت اور اولیاء الطاغوت سے دشمنی کی اعلان کیا جائے، فرمایا: قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ...
  15. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا علماء کی غیر مشروط اطاعت کی جا سکتی ہے؟ ج: علماء کی غیر مشروط اطاعت نا جائز ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ...
  16. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: بعض لوگ قصہ یوسف علیہ السلام سے یہ بات نکالتے ہیں کہ طاغوت کی حکومت میں ایک مسلمان کا اسمبلی ممبر بننا یا وزیر بننا جائز ہے؟ ج: اس بات میں تو کسی قسم کے اختلاف کی گنجائش نہیں کہ جو حاکم بھی شریعت سے بے پروا ہو کر قانون اور دستورِ حکمرانی مقرر کرے وہ طاغوت ہے اور اس کے بنائے ہوئے قانون کا...
  17. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے کسی اور سے فیصلہ کروانا کتنا بڑا جرم ہے؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَن...
  18. محمد نعیم یونس

    جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا اجر

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا شیخ محترم! کیا جمعہ کے دن صدقے کی فضیلت میں کوئی مرفوع حدیث بھی موجود ہے؟ یا بالا روایات حکما مرفوع ہیں؟
  19. محمد نعیم یونس

    جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا اجر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اسحاق سلفی حفظک اللہ ان روایات کی صحت درکار ہے! حدثنا معاويه عن الاعمش عن مجاهد عن عبدالله بن ضمره عن كعب قال: الصدقة تضاعف يوم الجمعه والصدقة فيه أعظم من الصدقة في سائر الأيام یا جمعہ کے دن صدقہ کرنے کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث؟
Top