الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تاہم ۔۔ یہ کتاب دو جلدوں میں محدث لائبریری میں بھی دستیاب ہے!
https://kitabosunnat.com/kutub-library/muntakhab-sahi-al-targheeb-wal-tarheeb-1
https://kitabosunnat.com/kutub-library/muntakhab-sahi-al-targheeb-wal-tarheeb-2
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اعلی انتظامیہ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل چند وجوہات کی بناء پر فورم کے کئی زمرے روپوش کر دیئے گئے تھے..ابتسامہ!
آپ یہاں سے مذکورہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ لنکس محدث لائبریری کے نہیں ہیں!. میری مراد کتب کے وہ لنکس تھے جو محدث لائبریری کے ہیں اور محدث فورم پر دیئے گئے ہیں لیکن کام نہیں کر رہے...ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
فورم پر دیئے گئے کتب کے اکثر پرانے روابط کچھ وجوہات کی بناء پر متروک ہو چکے ہیں.. تاہم مذکورہ کتب لائبریری میں موجود ہیں اور ان کے ربط فورم پر دوبارہ تازہ کیے جا سکتے ہیں.. بس آپ نشاندہی کر دیا کریں مجھے ٹیگ کر کے.. میں ربط تازہ کر دیا کروں گا.. ان...
جزاکم اللہ خیرا
جی میں نے کل "پاک چیٹ ایپ" کر لی تھی.. اب وی پی این وغیرہ کی حاجت نہیں رہی!
اور ابھی ابھی اُسی ایپ کے ذریعے آپ کے چینل کی زیارت کی ہے.. ماشاء اللہ ۵۶۷ صارفین ہیں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر یہ پڑھ لیجیئے جو اسی سال تین جنوری کو ایک جگہ میں نے رقم کیا:
ابھی کچھ دیر قبل سوئٹی کو رخصت کر دیا ہے... قریبی ہمسایہ اپنے بلے (لاڑے) کو گود میں اُٹھا کر لایا تھا.. اور میں نے سوئیٹی کو آواز دی تو وہ دروازے پر آگئی.. ہمسائے کی گود سے میں نے بلا (لاڑا)...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معذرت!. آپ کی بات کس تناظر میں ہے؟.. میں سمجھ نہیں پایا..
ویسے کہیں آپ "سوئیٹی" کی رخصتی کی بات تو نہیں کر رہے؟... ابتسامہ!