الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خاموشی سے اسی کو غنیمت جانئیے!!! ابتسامہ!
اھلا وسھلا مرحبا!!
ویسے دو چار پوسٹس میری نظر سے غالبا گزری تھیں جو آپ نے گذشتہ چند ہفتوں میں وقتا فوقتا کی تھیں؟
ایک ہی دھاگے میں زیادہ بہتر رہے گا۔ان شاء اللہ
نیا دھاگہ بنا لیں اور پہلی پوسٹ میں سارے اعتراضات کی فہرست یا عنوان لکھ دیں، مثلا ایسے:
اسلام نے ہجڑوں ( خواجہ سراوں ) کو حقوق نہیں دیئے؟
حجاج بن یوسف و محمد بن قاسم پر اعتراض
دیسی سائنسی بندرو کا اپنا کردار
شادی کی عمر کے متعلق اعتراض
ہر پوسٹ...
محترم بھائی!
آپ میری بات کا مطلب غالبا نہیں سمجھے!
میں نے "نہیں" آپ کی بالا ہائی لائٹ کی گئی بات پر کہا تھا، اور میرے "نہیں" کا مطلب ہے کہ "کوئی پوسٹ" انتظامیہ کی طرف سے حذف کرنے پر پورا تھریڈ خاک میں نہیں ملتا۔
پوسٹ اور تھریڈ میں فرق ملحوظِ خاطر رکھیں!!اور اسی طرح اراکین و انتظامیہ کے مابین...
محترم بھائی!
آپ خود سمجھدار ہیں کہ فورم کا مقصد کیا ہے؟.
خیر... فرض کریں! اگر اراکین کو یہ اختیار دے دیا جائے اور مثال کے طور پر اس لڑی سے آپ اپنی ساری پوسٹوں کو حذف کر دیں تو باقی بچیں گی میری پوسٹس اور انہیں پڑھ کر گویا کوئی یہ سمجھے گا کہ نعیم کو کوئی خود کلامی کا مرض لاحق ہو گیا ہے یا نجانے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
پوسٹ ارسال کرنے کے کچھ منٹس تک بصورت "تدوین" یہ اختیار ارسال کنیدہ کو حاصل ہوتا ہے! اُس دوران پوسٹ میں رہ جانے والی کوئی غلطی درست کی جاسکتی ہے یا پھر پوسٹ کے مواد کو مکمل حذف کر کے کوئی ایک دو کریکٹرز یا حروف وغیرہ لکھ کر پوسٹ کو دوبارہ ارسال کر...