الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
شائد آپ کو یک لفظی جواب یعنی "مقامی" سے اندازہ نہیں ہوا... تاہم دو لفظی جواب ملاحظہ کیجیئے!
"مقامی شیخ"
اب اس دو لفظی جواب کی وضاحت ملاحظہ کیجیئے!
علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے آباؤ اجداد عرب سے ہجرت کر کے نہیں آئے تھے بلکہ برصغیر کے ہی قدیم...
پیشہ ور بھکاریوں اور اداکاروں میں کوئی فرق نہیں، دونوں ہی پیسہ کمانے کے لیے سوانگ بھرتے ہیں، اور بے وقوف عوام ایک کی اداکاری ناپسند اور دوسرے کی پسند کرتے ہیں۔۔ ابتسامہ!
فرض کی بجائے حق ، میں نے جان بوجھ کر لکھا تھا کہ انسان عام طور پر اپنے حقوق کے حصول میں سرگرداں رہتا ہے اور ملنے پر آسودگی سی محسوس کرتا ہے بنسبت ادائیگی فرائض کے۔ اور ویسے بھی تحریر میں کچھ مزاح کا عنصر پیدا کرنا بھی مقصود تھا۔۔ ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انگریزی والی پوسٹ، ایس جےصاحب نے فورم پر کئی جگہوں پر کر دی تھی، میں نے ساری حذف کر کے، صرف اوپر والی کو رہنا دیا۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ دونوں مقامات میرے دیکھے بھالے ہیں! اس پر اپنا تازہ کلام عرض کیا ہے:
آہ! ہوتی جو خبر تیرے اس سفر کی
ہم بھی تیری گفتگو میں مذکور ہوتے
ابتسامہ!