الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت قتل عمار رضی اللہ عنہ حق و باطل کے لئے نص صریح؟
عن أم عمار حاضنة لعمار قالت: اشتكى عمار قال: لا أموت في مرضي هذا، حدثني حبيبي رسول الله صلى الله عليه وسلم أني لا أموت إلا قتيلا بين فئتين مؤمنتين
التاريخ الصغير - الإمام بخاري
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ...
واہ جناب دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت اتنے یھائیوں نے آپ سے کچھ سوالات کئے ان کے جوابات تو آپ نے نہیں دئے ؟ کیوں چھپا رہے ہو ؟ کیا وجہ ہے؟
ہمارے سوالات بھی آپ سے ہضم نہیں ہورہے ہیں تبھی اتنا پوچھنے پر جواب میں لفاظیاں ہی کر رہے ہو
یعنی کے یہ فورم اوپن نہیں ہے اور لنک دیا اسی لئے جاتا ہے کہ مراسلات سب دیکھ سکیں پھر انکا جواب دیں مستند دلائل سے ویسے ان کے لئے لنک حذف کرنا انکا اولین فریظہ ہے اور بلکل حقیقت اس فورم کی واقعی واضح ہوچکی ہے
الحمدللہ
آپ کے اپنے اصول آپ کے ہی سامنے پیش کئے تو آپ جواب دینے سے قاصر رہے
اسناد قوی ہے یا ضعیف یہ اقوال الرجال کے ذریعہ سے ہی معلوم ہوتی ہے
اقوال الرجال یہاں قبول کیسے کر لئے اور دوسری طرف قبول ہی نہیں کئے؟
اور لطیفہ پر لطیفہ آپ کے لئے تو اقوال الرجال حجت ہی نہیں؟
آخر وجہ کیا ہے کون سے اصول ہیں...
واہ جناب یہاں بھی ایک نیا فارمولا سبحان اللہ قرآن و حدیث پر عمل کا دعوی اور قرآن و حدیث سے ہی غیر متفق اور جناب کے لئے عرض ہے آپکا بھی نام نہاد قیل و قال جو آج سے پہلے کسی سے بھی ثابت نہیں ہے صرف آپکی اپنی من پسند لفاظیاں ہی ہیں وہ ہمارے جوتے کی نوک پر ہے
کسی مستند دلائل سے رد کرو اقوال...
’’ وَمَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۘ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ الْھُدٰی وَیَتَّبِعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَنُصْلِہٖ جَہَنَّمَؕ وَسَآءَتْ مَصِیْراً ‘‘( النسآء:۱۱۵)
اورجو شخص ہدایت واضح ہو جانے کے بعد ، رسول کی مخالفت کرے اور مومنین کے راستے کو چھوڑ کر دوسرے...
محترم بھائی
عبدالرحمن بن معاویہ اور عامر بن مسعود کے درمیان کوئی لمبا فاصلہ ثابت نہیں ہے اور نہ کسی محدث سے ان کی معاصرت کا انکار ثابت ہے
امام حاکم رحمتہ اللہ نے کہا:
مَعْرِفَةُ الْأَحَادِيثِ الْمُعَنْعَنَةِ، وَلَيْسَ فِيهَا تَدْلِيسٌ، وَهِيَ مُتَّصِلَةٌ بِإِجْمَاعِ أَئِمَّةِ أَهْلِ النَّقْلِ...
عامر بن مسعود بن أمية بن خلف بن وهب الجمحى۔
آپ کے صحابی وتابعی ہونے میں اختلاف ہے ۔
امام دارقطني رحمه الله (المتوفى385)نے کہا:
وقَد أَدرك النَّبي صَلى الله عَليه وسَلم.[العلل للدارقطني 3/ 128]۔
امام ابن عساكر رحمه الله (المتوفى571)نے کہا:
عامر بن مسعود أبو سعد ويقال أبو سعيد الزرقي صاحب...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم اسکا حوالہ درکار ہے
امام ابو نصر بن سلام الفقیہ فرماتے ہیں:
ملحد اور بے دین لوگوں پر حدیث سننے اور اسے بالاسناد روایت کرنے سے زیادہ گراں اور مبغوض چیز کچھ بھی نہیں
اور میں نے امام حاکم رحمتہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا:
کہ میں نےشیخ ابو بکر احمد بن...