الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی آپ کو اس فورم کی انتظامیہ پر اعتراض ہے اور آپ کا خیال ہے کہ شاید یہ انتظامیہ ان حکمرانوں سے ڈرتی ہے
تو میں آپ کو ہی اس سلسلے میں منصف بنا لیتا ہوں کہ آپ فیصلہ کریں کہ انتظامیہ کا یہ عمل درست ہے یا غلط
لیکن ایک شرط ہے کہ فیصلہ کرتے ہوئے آپ نے اپنے عمل کو بھی دیکھنا ہے کہ آپ ایسی صورت...
حج سے واپس اآنے کے بعد میں نے کلاس کے ممبران کی دلچسپی نہیں دیکھی اور خود بھی مصروفیت کی وجہ سے سستی کر گیا اگر سب ممبران دوبارہ متحرک ہوں گے تو شروع کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
محترم خرم بھائی جو آپ نے لنک اوپر دیا ہے اس میں مندرجہ ذیل باتیں بھی لکھیں ہیں اب آپ نے جب اوپر باتیں لکھیں ہیں تو کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا
Moulana Jalalpuri's OPEN CHALLENGE to Zaid Hamid Triggers His Murder
Mar12by Editor
Moulana Saeed Ahmed Jalalpuri has been murdered today in Karachi...
جی محترم بھائی اللہ آپ کا مدد گار ہو اسکا جواب بھی مثال سے دینے کی کوشش کروں گا
محترم بھائی آپ کی مثال میں کسی فیصلہ کرنے کے لئے دو قسم کی شہادتوں کا تذکری کیا گیا ہے
1۔کسی انسان کی کسی فیصلہ کے بارے میں گواہی یا شہادت
2۔کسی دوسرے آلات سے کسی چیز کے بارے گواہی
اب اس مثال کو میں تھوڑا تبدیل کر...
محترم بھائی میں اوپر اسکا جواب دے چکا ہوں کہ یہ رد منکریں حدیث کے اصولوں کے مطابق نہیں کیا گیا کہ جس میں خدیث عقل کے متعارض ہو تو اسکو رد کر دیا جائے
محدثین نے بھی کبھی حدیث درست ہونے کے باوجود اسکا انکار کیا ہے مگر وہاں خواہشات کی بجائے اسکے مختلف الحدیث ہونے کا معملہ تھا اور محدثین کے اصول عقل...
محترم بھائی آپ سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اوپر ویڈیو میں جو دلائل دیئے گئے ہیں وہ دلائل اگر طالبان کے حق میں بھی پیش کر دیئے جائیں اور میں پھر بھی میں طالبان کے خلاف زبان درازی کروں تو آپ میرے اوپر ایسا ہی حکم لگائیں گے
×-اگر نہیں تو محترم بھائی اپنی بات سے رجوع کر لیں اللہ...