جزاک اللہ محترم بھائی آپکی بات کو ہمارے کچھ مخلص اہل حدیث نہیں بھی مانتے جنکو میں غلط نہیں کہتا البتہ میری رائے میں آپ کی بات جائز ہو سکتی ہے اور میرا عمل بھی اسی پر ہے چنانچہ 2013 کے الیکشن میں ہم نے اپنے علاقے کے اہل حدیث کو اکٹھا کر کے حصہ لیا تھا
البتہ اس سلسلے میں ایک اہم بات جو میرے ہم...