• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    پولیو ویکسینیشن

    جزاک اللہ محترم بھائی آپ ک بات اپنی جگہ درست ہو گی البتہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں اس دجالی میڈیا سے ہی کچھ باتوں کو مجبورا لینا پڑتا ہے مثلا طالبان کے حق اور مخآلفت میں ساری باتیں ہمیں میڈیا سے ہی مل سکتی ہیں ڈائریکٹ رابطہ نہیں ہے تو ہم انہیں دونوں طرح کے تراشوں کو دیکھ کر کچھ حد تک فیصلہ کر...
  2. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم @خضر حیات بھائی محترم @اسحاق سلفی بھائی
  3. عبدہ

    خوارج کا کردار ttp اپنا چہرا دیکھ لے

    محترم بھائی یہی پوسٹ میں نے اپنی فیس بک پر لگائی ہوئی ہے اور میرا بھی یہی موقف ہے مگر یہاں اس فورم پر ایسا کرنا درست نہیں جیسا کہ اصول بنایا جا چکا ہے آپ کے اس طرح لکھنے پر دوسروں کو مخالفت میں لکھنے کا موقع ملے گا اور پھر بات کہیں پہنچ جائے گی اس پر اگر یہ آپ کہیں کہ ہم تو لکھتے رہیں مگر مخالف...
  4. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    جزاک اللہ محترم جوش بھائی کہ آپ نے جواب دیا البتہ مجھے آپ کے جواب کو سمجھنے کے لئے پہلے تقلید کی تعریف کی وضاحت آپ سے لینی ہو گی جسکو میں اگلے سوال کی صورت میں پیش کرتا ہوں 3۔تیسری بات تقلید کی یہ تعریف کی جاتی ہے کہ العمل بقول من لیس قولہ احدی الحجج بلا حجۃ جسکا ترجمہ مقلدین کی طرف سے کیا جاتا...
  5. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    میں پہلے اپنے اہل حدیث بھائیوں سے سوالات کر رہا ہوں تاکہ اپنے نظریے کی اصلاح کر سکوں اور جو دلائل میں نے محترم مفتی تقی عثمانی صاحب کی دلائل کے رد میں سمجھے ہیں انکا وزن جان سکوں اور پھر محترم اشماریہ بھائی سے اس سلسلے میں بھی کچھ باتیں پوچھنی ہیں
  6. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    2۔دوسری بات دوسری بات بھی اہل حدیث بھائیوں سے پوچھنی ہے کہ اس فورم پر چند دنوں پہلے ایک بھائی نے ایک پوسٹ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تقلید نہ کرنے والے 100 محدثین کے حوالے سے ایک کتاب لگائی تھی جس میں غالبا صفحہ 26 یا 29 پر لکھا تھا کہ اہل تقلید کو ہم نے 100 حوالے دیئے ہیں تقلید نہ کرنے کے وہ...
  7. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    1۔پہلی بات پہلی بات جو میں نے اس سلسلے میں پوچھنی ہے وہ اہل حدیث بھائیو سے ہے کہ کیا کسی وقت تقلید کرنا بھی جائز ہے یا تقلید مطلقا ہی حرام ہے کیونکہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول جو مجموع الفتاوی سے نقل کیا جاتا ہے کہ والذی علیہ جماھیر الامۃ ان الاجتھاد جائز فی الجملۃ والتقلید جائز فی الجملۃ...
  8. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    اس سلسلے میں میں لکھتے ہوئے محترم مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت اپنے سامنے رکھی تھی اور اسی سے دلائل لے کر انکو سمجھنا چاہا تھا
  9. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم بھائیو میرا تقلید کے اختلاف پر ایک کتابچہ لکھنے کا پروگرام تھا جس کے بارے کچھ چیزیں لکھی تھیں البتہ اپنے شیوخ سے اسکی اصلاح ابھی کروانی ہے لیکن اس سے پہلے کچھ چیزوں میں مجھے خود کچھ ابہامات تھے اور معلومات مکمل نہیں تھیں اور میں یہ بھی چاہتا تھا کہ اس سلسلے میں دونوں طرف کے لوگوں کے دلائل...
  10. عبدہ

    پولیو ویکسینیشن

    میرے نزدیک اس بارے کچھ نہ کچھ خدشات ضرور موجود ہیں چاہئے انکی نوعیت کسی کے ہاں کم اور کسی کے ہاں زیادہ ہو تو یہ نوعیت میں اختلاف ہونا کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ جس پر ہم دوسرے کو بھی قائل کرنا لازمی سمجھیں پس مجھے اگر اسکی نوعیت زیادہ خطرناک لگتی ہے تو اسکے پہچھے میرے سارے تجربات اور قرآنو سنت کا...
  11. عبدہ

    پولیو ویکسینیشن

    ڈاکٹر ابو عدنان سہیل دام ہم رنگ زمین ! پولیو ڈراپ سے متعلق چونکانے والی مگر چشم کشا تحریر اقوام متحدہ کے ادارہ ’’یونیسیف‘‘ (UNICEF) کی زیرِ نگرانی ۱۹۸۵ ؁ء سے ہندوستان کے طول و عرض میں مرض پولیو کے امداد کے لیے ٹیکے لگانے اور اس کے ڈراپس پلانے کی مہم نہایت زور و شور اور جوش و خروش کے ساتھ جاری...
  12. عبدہ

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    محترم اجمل خان بھائی میں پہلے آپ کی پوسٹوں سے آپکی کچھ باتوں کو یہاں نقل کرنا چاہتا ہوں پھر اسی تناظر میں آپ سے فیض لوں گا ان شاءاللہ یعنی آپ کے نزدیک 1۔خلافت اس نظام حکومت کو کہتے ہیں جس میں شریعت نفاذ ہو 2۔پاکستان کے نظام حکومت میں ظاہری طور پر اور لکھا ہوا یہی ہے کہ شریعت کے خلاف کچھ نہیں ہو...
  13. عبدہ

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    جزاک اللہ محترم بھائی آپ کی بھائی درست ہے مگر اگر اسکو تھوڑا سا بدل دیا جائے اور آپکی بات پر غور کیا جائے تو زیادہ درست بات یہ ہو گی کہ مسئلہ یہ نہیں کہ جب سے خلافت گئی ہے تو یہ خلافت لانے کا ہتھیار تکفیری یا صوفی لوگوں نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور اس کا اس طرح استعمال کر رہے ہیں جس طرح کہاوت...
  14. عبدہ

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    محترم بھائی سمجھ نہیں آئی اسی لئے آپ سے دو باتیں پوچھنا چاہتا ہوں تاکہ اسی تناظر میں پھر ہم آپ کی بات کو سمجھ سکیں 1۔خلافت سے مراد آپ کی کیا ہے کیا اس سے مراد شریعت کا نفاذ یا کچھ اور ہے 2۔وہ کون سے ایک دو بڑے مسائل ہیں جن کا حل مسلمان خلافت میں ڈھونڈ رہے ہیں کیا اس سے مراد دنیا میں شریعت کا...
  15. عبدہ

    محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

    بھائی آپ لوگوں کو پریشانی کیوں ہو رہی ہے آپ کو تو خوشی ہونی چاہئے کہ سگ مدینہ سے یہ کورنگی کی بلی تک آ گئے ہیں یہ تو ترقی ہی لگتی ہے شاید آگے ترقی کرتے کرتے بمبئی کی گائے تک بھی پہنچ جائیں
  16. عبدہ

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    ماشاءاللہ بڑا اچھا موضؤع ہے شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ جن کا نام اوپر ذکر کیا گیا ہے وہ میرے استاد ہیں بہت سادہ اور اخلاق والے اور بے ضرر انسان ہیں بخاری کے علاوہ بیضاوی حجۃ اللہ الفوز الکبیر اور تفہیم المواریث ان سے پڑھی ہیں علم الفرائض پر کافی دسترس ہے دور دور سے لوگ وراثت کے مسائل میں ان کے...
  17. عبدہ

    پولیو ویکسینیشن

    ہماری جماعت کے رسالہ میں بھی ایک مضمون اس پولیو کے خلاف لکھا گیا تھا یہ کافی پہلے کی بات ہے اس وقت موقف اسکے خلاف تھا البتہ اب میرے خیال میں میں نے اسکے حق میں ایک مضمون پڑھا تھا جس میں یہی دلائل دیئے گئے تھے کہ پوری دنیا سے اسکو ختم کرنے کے لئے یہ کام کیا جا رہا ہے واللہ اعلم کوئی مسئلہ لگتا ہے...
  18. عبدہ

    59879: كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    محترم بھائی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ تو میرا خیال ہے بار بار لوگوں کو وارننگ دے کر بتائی گئی ہے کہ موجودہ حالات میں جہاد اور تکفیر اور خروج وغیرہ پر پوسٹ کرنا حالات کی نزاکت کی وجہ سے ممنوع ہے اور اس میں یہ بات بھی آپکو معلوم ہے کہ خالی تکفیر کے حق میں لکھنے والوں کی پوسٹ ختم نہیں کی گئی بلکہ...
  19. عبدہ

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    محترم بھائی ایک محمد بن ابن السلام سے میری یس بک پر بحث چل رہی ہے کیا آپ وہی تو نہیں جو میری اور میری جماعۃ الدعوہ کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں اللہ آپ کو اس پر اجر عظیم عطا کرے
  20. عبدہ

    نہ یہ اســـــلام ہے نہ یہ ثواب ہے نہ یہ جہـــــاد ہے !!!

    محترم بھائی ایک اسلامی ریاست میں امام باڑوں کو گرانے کے درست ہونے یا نہ ہونے کی بحث کے بغیر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ہم اسکی بجائے مزاروں کی مثال لے لیتے ہیں اور پھر اسی پر قیاس کرتے ہوئے آپ کے دیکھ لیجیئے گا کہ آپ کا اوپر امام باڑے گرانے کا مشورہ کس حد تک درست ہے میرے خیال میں تمام اہل حدیث کے...
Top