• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=1&cad=rja&uact=8&ved=0ahUKEwjnhLKJ9M7WAhXhKJoKHQQBB1cQFgglMAA&url=http%3A%2F%2Fwaqfeya.com%2Fbook.php%3Fbid%3D7744&usg=AOvVaw1ITWrUl4hCGiXPUV6uNRAi
  2. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بودا سا دفاع! وقت کی کمی کے باوجود! دل خوش کردیا دوست! شاید آپ کو وہ وقت یاد آ گیا ہو جب اسی اشماریہ کے پاس بہت وقت ہوتا تھا تو یہ فقہ حنفی اور امام ابو حنیفہؒ کے دفاع میں آپ کو اس مقام تک لاتا تھا جہاں آپ کے پاس صرف میں نہ مانوں کی ضد باقی رہ جاتی تھی۔ آپ ان چند افراد میں سے ایک تھے نا جن کا...
  3. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    مجھے اسے پڑھنے کا ابھی تک موقع نہیں ملا. ایک نظر دیکھا ہے بس اور نتائج پڑھے ہیں. http://waqfeya.com/book.php?bid
  4. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    ویسے (اگر مجھے صحیح یاد ہے تو) لکھنوی رح نے الرفع و التکمیل میں یہ فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رح سے پہلے تک مطلقا جرح مبہم کو قبول نہیں کیا جاتا تھا. امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں اس طرح کی ایک کتاب کراچی کے جامعۃ الدراسات کے ایک طالب علم کی گزشتہ دنوں نظروں سے گزری تھی. انہوں نے امام پر ہونے...
  5. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    QUOTE="محمد طارق عبداللہ, post: 291530, member: 5138"]یہ اختلافات هونے کے باوجود کم از کم میں کفر کے خلاف انکا حامی اور وہ میرے حامی هونگے ان شاء اللہ ۔ اب هماری جاهلانہ سوچ یہ هیکہ همارے یہ اختلافات ویسے ہی ہیں جیسے آپ باور کروانا چاهتے ہیں ، بهلے معاملہ آپ کے چهوٹے سے محلہ کا هو؟ آپ کی محبت...
  6. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    @جی مرشد جی یہ آپ محمد طارق عبد اللہ بھائی کی آئی ڈی والی بات کا جواب ارشاد نہیں فرما رہے۔ کہیں آپ واقعی وہ پرانے والے مرشد تو نہیں ہیں؟
  7. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    مصنف ابن ابی شیبہ میں باب وضع الیمین علی الشمال ہے غالباً۔ مصنف کا دکتور عوامہ یا ادارۃ القرآن والا نسخہ دیکھیے گا۔ یہ تبصرہ مکمل نہیں ہوا فی الحال۔
  8. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    یار بھائی! بات چیت کے دوران میں انسان کسی چیز کی "ایویں" وضاحت بھی کر دیا کرتا ہے۔ ضروری تو نہیں کہ سب کچھ کسی "رد" کا ہی نتیجہ ہو (ابتسامہ)۔
  9. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    میں اپنی تحقیق اس سے زیادہ مرتب نہیں کی ہوئی یعنی تحریر نہیں کی ہوئی۔ یہ تو آپ نے کہا تھا تو لنک دے دیا تھا۔ یہ واقعی ان کا رد ہے لیکن یہ ابھی ناتمام ہے۔ البتہ اس میں جہاں بات آخر میں جاری ہے وہاں دیکھیں تو میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت کو تحقیق کے اصولوں کے مطابق عرض کیا ہے۔ اس پر مزید بات...
  10. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AF%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%92.36587/
  11. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اور اہل مدینہ اور اہل مکہ نے کس سے سیکھا تھا؟ کیا یہ لوگ جب کوفہ جاتے تھے تو اپنا یہ عمل چھوڑ دیتے تھے؟ میری ساری بات میں سے آپ نے اپنے مطلب کا حصہ لے لیا! کیا اس زمانے میں یا اس کے بعد کسی نے آپ کے والے اتحاد کا فتویٰ دیا؟ اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ "فتوی" خود درست نہیں ہے۔ کہاں سے...
  12. اشماریہ

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    جزاک اللہ خیرا یہ اس روایت کی درایت اور اس سے استدلال پر جرح ہے اور یہ درست ہے۔ بات یہی ہے۔ اوپر میں نے بات صرف اس روایت کی سند کی کی ہے۔ اگر کوئی روایت مسلک کے خلاف ہو لیکن اس کی سند درست ہو تو سند کو صحیح مانتے ہوئے اس کے مخالف دلائل پیش کرنے چاہئیں۔ ہم لوگوں کا یہ عام دستور بنتا جا رہا ہے کہ...
  13. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    علامہ کاسانیؒ نے "یجب" کہا ہے میں نے نہیں۔
  14. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    میرے بھائی! نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟ اس بارے میں اختلاف آپ کو پتا ہے کہاں سے ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور کے فوراً بعد اہل کوفہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھتے تھے، اہل مدینہ اور حسن بصری رضی اللہ عنہ وغیرہ ہاتھ کھلے چھوڑ دیتے تھے اور اہل مکہ ہاتھ ناف کے اوپر باندھتے تھے۔ صحابہ کرام رضی...
  15. اشماریہ

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    ایک اور بات بھی برائے توجہ و غور ہے: یہ جو روایت ہے جسے شعبہؒ نے ابو اسحاق سبیعی سے روایت کیا ہے، یہ تدلیس سے پاک ہے شعبہ کی وجہ سے۔ یہ تو ٹھیک ہے کہ اس میں ابو اسحاق سبیعیؒ کے استاد کا نام مذکور نہیں ہے لیکن اس میں ایک اور چیز مذکور ہے۔ وہ یہ کہ ابو اسحاق سبیعی کے جو بھی استاد ہیں انہوں نے حضرت...
  16. اشماریہ

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    جزاک اللہ بہن جی۔ چھوٹے طالب علم تو یقیناً یہ جانتے ہوں گے۔ بہر حال۔۔۔ ہم تو ان سے بھی چھوٹے طالب علم ہیں۔ اس بارے میں کچھ مزید گزارشات ہیں۔ پہلی بات یہ کہ سفیان ثوریؒ کی تدلیس بہت ہی کم ہے۔ اس لیے امام ترمذیؒ امام بخاریؒ سے نقل فرماتے ہیں: وقال البخاري، فيما حكاه عنه الترمذي في علله: لا أعرف...
  17. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    ابتسامہ کیا غیر علم والے پر یہ لازم نہیں ہے کہ وہ علم والے سے پوچھ کر اس کے مطابق عمل کرے؟ فاسئلوا اہل الذکر میں اسی طرف تو اشارہ ہے۔ اس لیے آپ کے قول کے مطابق تمام "فقہ سے لاعلم مقلدین" کو مسائل علم والے اہل حدیث بھائیوں سے پوچھ کر اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے نہ کہ ان اہل حدیث کو بھی لاعلموں کے...
  18. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جو قربانی شریعت نے نہیں مانگی وہ قربانی کسی کے ذمے نہیں ہونی چاہیے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یہ قربانی نہیں دی تو کیا ہم ان سے زیادہ سمجھدار ہیں؟ باقی خطا والے مجتہد کو اجر اس لیے ملتا ہے کہ وہ اسے درست سمجھ رہا ہوتا ہے۔ اگر مجتہد کسی مسئلے کو خطا سمجھتے ہوئے عمل کرے تو یہ اس کے لیے سرے سے...
  19. اشماریہ

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جن کے نزدیک ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا سنت ہے ان کے نزدیک اس میں ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ جن کے نزدیک سینے پر باندھنا سنت ہے ان کے یہاں اس میں ثواب زیادہ ہوتا ہے۔ نماز خراب کسی بھی صورت کسی کے نزدیک نہیں ہوتی۔ و اللہ اعلم
Top