• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    ایک بات تو یہ کہ یہ بات پرانی ہو چکی ہے کہ کرنسی کسی دھات کے عوض جاری ہوتی ہے۔ اب وہ دور گزر گیا۔ البتہ میں اس دور کی اور اب کی، دونوں کی وضاحت شرعی نقطہ نظر سے کر دیتا ہوں۔ کرنسی جب سونے کے عوض جاری ہوتی تھی تو وہ اس قرض سونے کی دستاویز یا ڈاکومینٹ ہوتا تھا۔ کسی سے قرض لینے کو اسلام نے منع نہیں...
  2. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی میرا مقصد آپ سے بحث کرنا نہیں بلکہ صرف سمجھانا تھا۔ بہرحال اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں اور اس موضوع پر بات کر لیتے ہیں۔ آپ نے جو یہ کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن کریم میں خود دو احکام موجود ہیں: و ما آتاکم الرسول فخذوہ و ما نہاکم عنہ فانتہوا ترجمہ...
  3. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    ہمارے پاس ایسا کوئی نسخہ موجود نہیں ہے جو ابن ابی شیبہؒ نے خود لکھا ہو، ان پر پڑھا گیا ہو، مصنف کے نسخے سے اس کا تقابل ہو یا اسی سے نقل ہوا ہو یا مصنف کے زمانے میں لکھا گیا ہو۔ ہمارے پاس موجود سارے نسخے بعد میں تحریر شدہ ہیں۔ ان بعد میں تحریر شدہ نسخوں کے بارے میں کسی نسخے کو مقدم کرنے کے کچھ...
  4. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ یہ سورۃ الرحمان کی آیت ہے۔ اس میں "اعلام" میں آٹھوں معانی لگ سکتے ہیں (اگر آپ سے نہ لگ سکیں تو مجھے بتائیے گا۔ میں لگا کر دکھاؤں گا)۔ نہ سیاق و سباق میں کچھ ہے اور نہ دیگر آیات میں اس کی کہیں کوئی ذرا سی بھی وضاحت ہے۔ آپ ان آٹھ معانی...
  5. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    جزاک اللہ خیرا انہوں نے غالباً یہ کہا تھا (اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو) کہ وہ کوئی تبصرہ وغیرہ نہیں کر سکتے۔
  6. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    جی ہاں تو ہر انتظامیہ کسی وجہ سے کسی کو ماڈریشن میں ڈالتی ہے بشمول ہمارے (ویسے اب میں وہاں انتظامیہ میں نہیں ہوں۔ ان کی ترتیب بنانے کے لیے انتظامیہ میں رہا تھا۔مجلس علمی الگ چیز ہے)۔ وہی وجہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں۔ صرف چیک پر رکھنے کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، بے شک چیک کرتے رہیں لیکن ساتھ میں اگر...
  7. اشماریہ

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    یہمطلب بھی کسی زمانے میں تھا۔ بعد میں حکومت نے ایک کے نوٹ یا سکے بڑے نوٹوں کے حساب سے جاری نہیں کیے۔ اس لیے آج کل یہ عبارت فضول اور لغو ہے۔ (تفصیل کے لیے "اسلام اور جدید معیشت و تجارت" دیکھیے۔ نیز "زر کا تحقیقی مطالعہ" از مولانا عصمت اللہ صاحب بھی اس موضوع پر ایک عمدہ کتاب ہے۔) بھائی تفصیل سے...
  8. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    @شاکر بھائی @خضر حیات بھائی
  9. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام آپ کی اس بات کا خلاصہ یہ ہوا کہ ہم قدیم عرب کی لغت کو نہیں چھوڑ سکتے اور ہم لغت کی کتابوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ اب آپ ذرا یہ سوچئے کہ آپ کے اپنے الفاظ کو ذرا بدل کر "اگر قرآن مجید کے معنی و مفہوم وہ کسی تاج العروس، لسان العرب، المعجم الوسیط کو سامنے رکھ کر کریں گے تو آپ قرآن...
  10. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    6۔ نور عثمانیہ کا نسخہ: یہ نسخہ دو ٹکڑوں میں ہے۔ (ع) پہلی پانچ جلدیں متصل ہیں۔ (ع) چھٹی جلد ابن الخراز یمنی کی تحریر کردہ ہے۔ (ع) یہ کئی خطوط میں لکھا گیا ہے۔(ع) ان چھ نسخوں میں سے پہلے دو نسخوں یعنی مرتضی زبیدی کے نسخے اور عابد سندھیؒ کے نسخے میں تحت السرۃ کی زیادتی موجود ہے اور باقی چار نسخوں...
  11. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    4۔ ابن الخراز یمنی کا نسخہ: اس کی پہلی دو جلدوں کے اختتام پر ناسخ کا نام محمد بن عمر بن عبد اللہ الیمنی ابن الخراز درج ہے۔ (ا ل ع) اس کی تاریخ نسخ چھ سو اڑتالیس ہجری ہے۔ (ا ع) تاریخ نسخ نو سو اڑتالیس ہجری ہے۔ (ل) اس کا خط بڑا اور واضح ہے۔ (ل ا ع) نقطے اور اعراب بھی موجود ہیں۔ (ل ا ع) انتہائی...
  12. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    کمال ہے۔ کیا کسی کو اس بنیاد پر بھی ماڈریشن میں ڈالا جا سکتا ہے؟؟
  13. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جناب احمد پربھنوی بھائی کہتے ہیں کہ انہیں ماڈریشن میں ڈال دیا گیا ہے اور وہ فورم پر بہت سے کام اب نہیں کر پا رہے۔ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ نے یہ کسی وجہ سے ہی کیا ہوگا۔ کیا وہ وجہ معلوم ہو سکتی ہے؟
  14. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    حضرت شیخ کفایت اللہ صاحب نے تحریف کے ثبوت کے لیے کئی مطبوعہ نسخوں کے اسکین دیے ہیں جن میں اس روایت میں "تحت السرۃ" کی زیادتی موجود نہیں ہے۔ کوئی بھی نسخہ جب چھپتا ہے تو وہ یا تو کسی قلمی نسخے سے چھپتا ہے اور یا کسی مطبوعہ نسخے سے۔ اگر یہ نسخہ کسی مطبوعہ نسخے سے چھپا ہوتا ہے تو وہ مطبوعہ نسخہ بھی...
  15. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    علامہ حیات سندھیؒ اور علامہ ہاشم ٹھٹھویؒ کا یہ واقعہ گیارہویں صدی کا ہے۔ بارہویں صدی ہجری میں مولانا عابد سندھیؒ نے مصنف ابن ابی شیبہ کا اپنا نسخہ نقل کروایا تو اس میں بھی یہ روایت اسی طرح "تحت السرۃ" کے اضافے کے ساتھ نقل ہوئی۔ یہاں یہ ملحوظ رہنا چاہیے کہ مولانا عابد سندھیؒ کہلاتے تو سندھی ہیں...
  16. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    مصنف ابن ابی شیبہ کی تحریف شدہ روایت یا۔۔۔۔۔؟ شیخ محترم کفایت اللہ صاحب نے "مصنف ابن ابی شیبہ کی تحریف شدہ روایت" کا عنوان لگایا ہے۔ اس عنوان کے تحت حضرت شیخ نے جو کچھ تحریر فرمایا ہے اس سے شیخ کو ملی ہوئی چار خدا داد صلاحیتوں کا پتا چلتا ہے: 1۔ کہانی نگاری 2۔ گزرے ہوئے علماء کے بارے میں برے...
  17. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    شیخ محترم نے چوتھا اور آخری اثر حضرت عبد اللہ بن جابر البیاضی رضی اللہ عنہ کا پیش فرمایا ہے: رأيت عبد الله بن جابر البياضي صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم يضع إحدى يديه على ذراعه في الصلاة شیخ فرماتے ہیں: "اب اگر دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے "ذراع" (کہنی کے بیچ سے انگلی تک کے پورے حصے) پر رکھیں...
  18. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    شیخ محترم کفایت اللہ سنابلی صاحب کی تیسری پیش کردہ روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جو کہ ابو داود میں موجود ہے: حدثنا محمد بن قدامة يعني ابن أعين، عن أبي بدر، عن أبي طالوت عبد السلام، عن ابن جرير الضبي، عن أبيه، قال: «رأيت عليا، رضي الله عنه يمسك شماله بيمينه على الرسغ فوق السرة» شیخ...
  19. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    شیخ کفایت اللہ صاحب نے اگلا اثر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا پیش فرمایا ہے: أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد بن الحارث الفقيه، أنبأ أبو محمد بن حيان أبو الشيخ، ثنا أبو الحريش الكلابي، ثنا شيبان، ثنا حماد بن سلمة، ثنا عاصم الجحدري، عن أبيه، عن عقبة بن صهبان كذا قال: إن عليا رضي الله عنه قال في هذه الآية...
Top