• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    ہاں بھئی. صحیح بات ہے. مرزے نے تو کہا ہے: "جو ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اسے ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور وہ حلال زادہ نہیں ہے." روحانی خزائن جلد 9 ص 31 اور ذریۃ البغایا مرزے نے انہیں کہا ہے جو عبارت کے مطابق کتابیں نہ دیکھیں وغیرہ. میرا خیال ہے کہ قادیانیوں کے یہاں...
  2. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    کمال ہے یار! @ابن داود بھائی! انہیں ابھی تک یہی نہیں پتا کہ مرزے نے کہاں کہاں مسلمانوں کو کیا کیا کہا ہے. کیا انہوں نے اپنی کتابیں بھی نہیں پڑھیں یا....؟
  3. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    منقول تو ہوتا ہے لیکن بسا اوقات جس محدث نے امام کہا ہو اس سے منقول نہیں ہوتا یا کم از کم اسی جگہ منقول نہیں ہوتا دوسری کتاب میں ہوتا ہے. بہرحال آپ کی بات درست ہے. جزاک اللہ خیرا.
  4. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    آپ کے امام نے ہر اس بندے کو گالی دی ہے جو اس کی نبوت کو نہ مانے اور ہم اس کی نبوت کو نہیں مانتے تو یہ گالی ہمیں پڑی ہے. اب ہمارے ساتھی آپ کے امام کو گالیاں دے رہے ہیں تو یہ تو برابری ہے. آپ کیوں غصہ ہو رہے ہیں؟ آپ کو گالی تھوڑی دے رہے ہیں. جس نے گالی دی ہے اس کو یہ حضرات گالی دے رہے ہیں آپ کو نہیں.
  5. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ (سورۃ البقرۃ) "پس جو تم پر سرکشی کرے تو تم بھی اس پر اس کی سرکشی جیسی سرکشی کرو۔" ایسا کریں! یہ آیت اپنے مربی حضرات کو لے جا کر دکھائیں اور ساتھ میں مرزا قادیانی کی "ذریۃ البغایا"، "ولد الحرام" اور اس جیسی گالیوں...
  6. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    پھر وہی؟ یعنی اپنی حقانیت پر آپ کے پاس اس لے سوا کوئی دلیل نہیں ہے کہ جنہوں نے آپ کو کافر کہا ہے وہ خود ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں۔ میرے پیارے احمدی بھائی! اس سے آپ کے کافر ہونے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ یا اس سے آپ کیسے مسلمان ثابت ہو جاتے ہیں؟ نہیں جی وہ ختم نبوت جس پر ابتدائی زمانے میں مرزا...
  7. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    الزام؟ کیا آپ مرزا قادیانی کی اس عبارت کا انکار کرتے ہیں؟
  8. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    تو میرے سوالات کے کون سے جوابات آپ لوگ ارشاد فرما رہے ہیں؟؟؟ یہ تو فقط آپ کو آئینہ دکھاتا ہوں کہ ما شاء اللہ ایسا عمدہ نبی آپ نے پایا ہے کہ آپ کا بنایا ہوا ہر پھندہ اسی کے گلے میں فٹ آ جاتا ہے.
  9. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    جناب مرزا غلام احمد قادیانی کہتے ہیں جع میری نبوت نہ مانیں وہ کافر ہیں. رسول اللہ صلعم فرماتے ہیں جو مسلمان کو کافر کہے خود کافر ہے. آپ بتائیں ہم مسلمان کافر ہیں یا مرزا غلام احمد قادیانی؟
  10. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    بالکل اسی طرح دوسرے کو کافر قرار دے سکتا ہے جس طرح آپ کے ختم نبوت کے منکر کافر مرزا غلام قادیانی دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں. وہ کیسے کرتے ہیں یہ کام جب کہ وہ بھی ختم نبوت کے منکر اور کافر ہیں؟ بلکہ سنا ہے کہ احمدی بیگم والے اشتہار میں تو انہوں نے سچ اور جھوٹ کو احمدی بیگم سے شادی کے ساتھ معلق...
  11. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    شاید یہ پوسٹ آپ کی نظر سے رہ گئی.
  12. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    رہی بات عمر ابن ہارون کی تو مجھے اس میں میں تھوڑا سا یہ اختلاف ہے کہ اس میں "علی ضعف" کی تنوین تقلیل کے لیے ہے اور ضعفہ میں اضافت عہد کی ہے جس کا معہود ماقبل تقلیل ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ عمر بن ہارون میں تمام صفات کے ساتھ تھوڑا سا ضعف بھی تھا اور اس تھوڑے سے ضعف میں شبہ نہیں ہے۔
  13. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    محترم عمر بھائی! ابن داود بھائی دراصل اس بات سے ہی اتفاق نہیں کر سکتے کہ لفظ امام بذات خود کلمہ توثیق ہو سکتا ہے اگر جرح موجود نہ ہو۔ ہمارا اختلاف اس پر ہے۔ باقی جس پر ساتھ میں ضعف کی جرح موجود ہے اس کے بارے میں تو میں ابن داود بھائی سے متفق ہوں کہ وہاں لفظ امام کلمہ توثیق نہیں ہے۔
  14. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    مسئلہ یہ ہے کہ وہابی, بریلوی, دیوبندی حتی کہ شیعہ بھی آپ کے کفر اور ارتداد پر متفق ہیں اور کم از کم اس مسئلے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں. اس لیے ہم ایک دوسرے کو کافر کہیں یا مسلمان آپ کو کافر ہی کہتے ہیں۔
  15. اشماریہ

    فرحت ہاشمی صاحبہ،ادارہ الہدی کے متعلق ایک خاتون کے سوالات، مفتی تقی عثمانی صاحب کے جوابات کی حقیقت

    حضرت شیخ الاسلام صاحب سے فتوی تو فقہ حنفی کے مطابق لیا جاتا ہے اور اسی کے لیے سوال کیا جاتا ہے اس لیے انہوں نے بھی اسی کے مطابق جواب دیا۔ ورنہ ان کی کشادہ ذہنی اور فقہ مقارن پر کنٹرول معروف ہے۔ نیز انہوں نے حکم بھی نظریات پر لگایا ہے نہ کہ افراد پر اور یہ افتاء کا ایک اہم اصول ہے۔ آگے تطبیق سائل...
  16. اشماریہ

    غیر فطری مباشرت

    بندہ ہرگز ہرگز اس کا قائل نہیں ہے لیکن علمی پیاس بجھانے کے لیے کسی روایت، کسی آیت کی درخواست کرتا ہے۔
  17. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    لفظ فقیہ کا بھی معاملہ کچھ عابد جیسا ہی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ شخص تفقہ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر مطلقاً بغیر کسی جرح کے فقیہ کہا جائے تو یہ ظاہراً تعریف ہوگی کہ یہ شخص قرآن و حدیث سے استنباط میں ماہر ہے۔ لیکن چونکہ یہ ضروری نہیں کہ اسے قرآن یا حدیث یاد بھی ہیں بلکہ ممکن ہے کہ یہ تحریر سے دیکھ کر...
  18. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    جی عمر بھائی جرح موجود ہے۔ لیکن عابد ہونے کا علمی معاملات سے تعلق نہیں ہے۔ بہت بڑا عابد ہونا تعدیل ہو سکتی ہے کہ یہ شخص عادل ہے اور جان بوجھ کر جھوٹ نہیں بولتا لیکن توثیق نہیں ہو سکتی کہ یہ ثقہ بھی ہے اور بھولتا بھی نہیں ہے۔
  19. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    ان امثلہ کا طریقہ کار کیا ہونا چاہیے؟ میرا مطلب ہے اگر ایک شخص کو امام کہہ کر ثقہ کہا گیا ہے تو اعتراض ہوگا کہ ثقہ پہلے سے تھا اور "امام" سے درجہ بتایا گیا ہے۔ اگر ایک جگہ امام اور دوسری جگہ ثقہ کہا گیا ہے تو بھی یہی اعتراض ہوگا۔ اور اگر صرف "امام" کہا گیا ہو اور کچھ نہ کہا گیا ہو تو اسے معترضین...
  20. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    یہ بات "قطعی" کیسے ہو گئی جبکہ آپ ابھی تک کسی سے صراحت کے ساتھ یہ بات نہیں دکھا سکے.؟کسی کے الفاظ میں یہ بات نہیں دکھائی.
Top