• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    جزاک اللہ خیرا جواز تو ٹھیک ہے۔ کسی بھی مسلمان کے لیے رحمت کی دعا کی جا سکتی ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں کہ جس طرح یہ معروف ہے کہ رحمہ اللہ اور قدیم علماء میں رضی اللہ عنہ وغیرہ کے الفاظ کسی نیک اور بزرگ شخصیت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں کیا اس طرح کسی عالم نے استعمال کیے ہیں؟ یا اس معنی...
  2. اشماریہ

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ابن داؤد بھائی! امام غزالیؒ سے قطع نظر کریں تو کیا واقعی اور کوئی نہیں ہے جو یزید بن معاویہ کو رحمہ اللہ لکھتا ہو؟ اگر ایسا ہے تو پھر اس معاملے میں امام غزالیؒ کا قول کم از کم تفرد تو کہلائے گا ہی اگر انہیں ناصبی نہ بھی کہا جائے۔
  3. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    محمد مصطفی ﷺ نے کبھی ایسی زبان استعمال نہیں کی لیکن قادیان کے مرزا کی گالیوں کا انڈیکس تو میں دے ہی چکا ہوں۔ بس اسی جانب اشارہ تھا لیکن اشارہ عقلمند کے لیے ہوتا ہے اور اگر آپ عقلمند ہوتے تو پھر قادیانی کیوں ہوتے؟ مرزا قادیانی میں اتنے مسائل تھے کہ کوئی بھی عاقل قادیانی، مرزا کی اپنی کتابوں کو...
  4. اشماریہ

    قرآنی آیات کے مؤکل اور جلالی اوراد و وظائف

    اسی طرح اجازت کا معاملہ ہے کہ اس کا باقاعدہ اثر دیکھا ہے لیکن اس کی حقیقت سے ناواقف ہوں.
  5. اشماریہ

    قرآنی آیات کے مؤکل اور جلالی اوراد و وظائف

    میں عامل نہیں ہوں اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتا. ایک مرحوم ساتھی عامل تھے, وہ موکلات کاذکر کرتے تھے. میرے ماموں نے بھی عملیات میں کچھ عرصہ گزارا ہے اور وہ بھی موکلات کا ذکر کرتے ہیں. اس کے علاوہ بے شمار عاملوں سے موکلات کا سن چکا ہوں اور عملیات کی کتب میں پڑھا بھی ہے. یہ کون سی مخلوق ہے تو اس کا علم...
  6. اشماریہ

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    اس حدیث کو تو غالبا البانی رح کی تحقیق کے حوالے سے ضعیف محترم عبدہ بھائی نے قرار دیا ہے اور حوالہ تحقیق مشکوۃ کا دیا ہے. آپ مشکوۃ کی تحقیق البانی رح کی دیکھ لیجیے کہ وہاں کیا مذکور ہے. اور اگر خضر بھائی کی کوئی پوسٹ ہے تو اس کا اقتباس بھی لے لیجیے.
  7. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    زینفورو میں آئی پی ایڈریس تو بلاک ہوتا ہے. لیکن اگر وہ پراکسی استعمال کریں تو کیا یہ کارگر ہوگا؟
  8. اشماریہ

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    حدیث کی تصحیح و تضعیف اجتہادی معاملہ ہے اور اس میں علماء کا اختلاف بے شمار بار ہوا ہے. اس لیے عین ممکن ہے کہ جو حدیث آپ کے نزدیک درست ہے وہ ان کے نزدیک نہ ہو. و اللہ اعلم @خضر حیات بھائی
  9. اشماریہ

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    علمی ابحاث میں اختلاف عام چیز ہے اور ضروری نہیں کہ آپ پر ہر کوئی کمنٹس دے۔ میں جواز کی رائے کو راجح سمجھتا ہوں۔ اور اس کی وجہ یہ سمجھتا ہوں جب میں زید کو کوئی چیز دیتے وقت کہتا ہوں کہ یہ نقد میں دس کی اور ادھار میں بیس کی ہے تو درحقیقت یہ بیع ہے ہی نہیں بلکہ یہ فقط مقدار ثمن کی اطلاع ہے کہ اگر...
  10. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    احمدی ہمیں تو احمد رضا خان نے کتا کہا ہوگا. وہ بھی ایک عالم تھے تو ان سے اجتہادی غلطی ہو گئی ہوگی جس پر نبی کریم ص نے ایک اجر کا فرمایا ہے. لیکن تم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تم جواب ملنے کے بعد بھی پہلی والی بات رٹتے رہو گے کیوں کہ تمہارے پاس اس کے علاوہ کچھ نہیں. خود تمہارے نبی کی باتیں تو اس...
  11. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    جس نبی کے تم امتی ہو, زبان تو اسی کی استعمال کرو گے نا. اگر مرزے پر بات ختم ہو چکی ہے تو پھر باقی مسائل ہمارے اپنے ہیں کہ کون ٹھیک ہے اور کون نہیں. تم سے نہ کسی نے مدد مانگی ہے اور نہ تمہیں گھسنے کی ضرورت ہے. احمدی آگے پیچھے کے اسکین بھی دو. اپنی مطلوبہ عبارت کا اسکین دے دیا بس؟
  12. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    شیعہ ہمارے نزدیک جب تک مخصوص عقائد پر ایمان نہیں لاتے گمراہ کہلاتے ہیں کافر نہیں. جو ان مخصوص کافرانہ عقائد کو مانتا ہے وہ کافر کہلاتا ہے. یقین نہیں آتا تو فتاوی عثمانی اٹھا کر دیکھ لو. احمدی یہ تمہارا آخری بہانہ تھا. اب اصل موضوع کی طرف آؤ. تمہارے مرزا قادیانی کو دیکھتے ہیں. احمدی تم نے تحذیر...
  13. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    فورم کی حیثیت کچھ نہیں ہے تو آپ یہاں جھک کیوں مار رہے ہیں؟ اور کوئی مشرک کسی کو کافر قرار دے سکتا ہے یا نہیں اس کے بجائے یہ سوچیں کہ آپ کے مرزے جیسا ختم نبوت کا منکر اور اپنے الفاظ میں جھوٹا نبوت کا دعوی کیسے کر سکتا ہے؟ دیوبندی, اہل حدیث اور بریلوی تینوں فرقوں میں متشدد علماء بھی ہیں اور معتدل...
  14. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    @خضر حیات بھائی! ان صاحب کا مقصود نہ کوئی علمی بحث کرنا ہے اور نہ افہام و تفہیم۔ اور فورم کے صفحات طعن و تشنیع اور مذاق اڑانے کے لیے ہیں نہیں۔ اس لیے اگر انہیں بین کر دیا جائے تو میرے خیال میں اچھا ہوگا۔ ہاں پہلے ایک بار پوچھ لیا جائے کہ اگر یہ واقعی کوئی کام کی بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم ان سے...
  15. اشماریہ

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    فیضان بھائی! ہم لوگ ایک اور تھریڈ میں بھی اس موضوع پر بات کر رہے تھے نا؟ جہاں آپ نے کھل کر اشکالات کرنے تھے، ہر اشکال کا جواب لینا تھا اور اپنی باتوں کو دلائل سے مزین کرنا تھا؟
  16. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    کمال تو یہ ہے کہ روحانی خزائن میں حرام زادہ کہہ کر مرزا آگے خود اس کے گندہ لقب ہونے کا اقرار کرتا ہے. اور یہ لوگ نہیں مانتے.
  17. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    اور اگر آپ پھر بھی بضد ہیں کہ یہ گالیاں نہیں ہیں تو ایسا کرتے ہیں کہ ہم سب مل کر یہ الفاظ مرزا اور آپ کی شان میں کہتے ہیں. آپ غصہ نہ ہوئیے گا کیوں کہ یہ گالیاں تو ہیں نہیں.
  18. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    شکر ہے آپ نے تسلی سے مرزا کی تمام گالیاں تو ملاحظہ فرما لیں. بھائی صاحب! قرآن اللہ کی کتاب ہے کسی انسان کی نہیں اور ڈائریکٹ وحی ہے الہامات نہیں. اگر آپ کی بات کو ہم صحیح مان لیں تب بھی اللہ اپنے بندوں کا خالق ہے اور انہیں کچھ بھی کہہ سکتا ہے. لیکن مرزا ایک انسان ہے اور دعوے دار بھی اس بات کا ہے...
  19. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے نزدیک نام کے مسلمان کہلانے والے اور مرزا قادیانی برابر ہیں؟ نام کے مسلمان گالیاں دے سکتے ہیں تو مرزا بھی دے سکتا ہے؟ یعنی مرزا کی حیثیت بس ایک نام کے مسلمان جیسی ہے؟
  20. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    ویسے یہ صاحب غالبا اپنے فورم کے ایڈمن ہیں اس لیے مشکل ہے کہ ان کی نظروں سے ان کی کتابیں نہ گزری ہوں.
Top