الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے کچھ غیرمتعلقہ باتیں کی ہیں بھائی، لہذا آخری بات جو موضوع کے متعلق ہے اُس پر مختصر اپنا نقطہ نظر بیان کر دیتا ہوں کہ سعودیہ عرب میں واقعی حدوداللہ کا نفاذ اور انصاف ہے لیکن جزوی طور پر، کلی طور پر اسلام کا نظام نہیں ہے، وہاں زنا ہوتا ہے اور ایسے ایسے روح فرسا واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ اللہ...
السلام علیکم
فیض بھائی! عدل کا تقاضا یہ ہے کہ جس موضوع پر، یا جس تنظیم کے متعلق، یا جس تنظیم کے مقاصد اور اُس کے سربراہ کے متعلق بنیادی معلومات سے ہی ناواقفی کا سامنا ہو، اور اُس کو راز سے تعبیر کیا جائے تو میرے خیال میں اُس تنظیم کے متعلق ایک وثوق سے دعویٰ کرنا کہ آئندہ آنے والے حالات میں وہ...
السلام علیکم
فیض بھائی! اگر کسی کی حقیقت واقعتا پوشیدہ ہو اور کوئی اُس کو جانتا ہو تو حقائق سامنے لانے چاہئے، اگر واقعتا الدولۃ الاسلامیہ ایران کی بنائی ہوئی تنظیم ہے تو اس بات کو ثبوت کے ساتھ سامنے لانا چاہئے، تاکہ دیگر عوام کو بھی دکھایا جا سکے، میں چونکہ مطالعہ کا شوقین ہوں اور انٹرنیٹ پر...
ہو سکتا ہے بھائی کہ یہ پروپیگنڈہ ہو، کیونکہ دورِ حاضر میں کچھ بعید نہیں، کئی طرح کی خبریں پھیل سکتی ہیں، اس لئے میں نے وثوق سے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کہی، بلکہ جو کچھ فریق دوم کی طرف سے توجیہ کے طور پر پیش کیا گیا تھا وہ نقل کر دیا ہے، تاکہ تصویر کا دوسرا رُخ ہمارے سامنے رہے، باقی میں اللہ کی...
نہیں میرے خیال سے لاہور کچھ نزدیک ہے، اگلی دعوت پر ضرور آنے کی کوشش کروں گا، ان شاءاللہ
(بشرطیکہ ملی تو ۔۔ ابتسامہ)
اس سے مجھے زاہد بھائی کی وہ بات یاد آ گئی، زاہد بھائی کی جب میاں چنوں شادی ہو رہی تھی تب کہا کرتے تھے:
"پنڈی لور تے پشور چلا جاندا ایں تے میاں چنوں دور تے نہیں سوھنا" (کیونکہ زاہد...
اور ہاں یاد آیا، اپنے ابن داؤد بھائی بھی تو کراچی کے ہی ہیں، لہذا ملاقات میں ان کا نام بھی شامل کرتا ہوں، ان شاءاللہ، لیکن بشرطیکہ کراچی میں موجود ہوئے تو ورنہ جرمنی جانے کا ہمارے پاس کرایہ نہیں ہے۔ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ہاں تو فورم کے صرف ایک ممبر ہیں محترم @احمد ندیم بھائی، جن سے ہم وقتا فوقتا ملاقات کرتے رہتے ہیں، کبھی وہ ہمارے پاس آتے ہیں تو کبھی ہم اُن کے پاس چلے جاتے ہیں۔
فورم کے زیادہ تر ممبر لاہور میں ہیں اور فورم کا ہیڈکوارٹر بھی لاہور ہی میں ہے، اسی لئے وہاں جا...
صرف اور صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک و بدعت، ایک سچا مسلمان تصور ہی نہیں کر سکتا کہ وہ مشکل وقت میں کسی غیر کو مافوق الاسباب مدد کے لئے پکارے، ہاں جس کا عقیدہ خراب ہو وہ ایسا کرتا ہے،اللہ تعالیٰ ہمیں عقیدے کی گمراہی سے محفوظ فرمائے آمین
وعلیکم السلام
عامر بھائی! آپ نے غور نہیں کیا، میں نے لکھا ہے کہ الدولۃ الاسلامیہ کی طرف سے سعودی فورس پر حملے کی جو توجیہ پیش کی گئی ہے وہ یہی ہے جیسا کہ اُن کے اپنے الفاظوں میں ایران کا ذکر ہے، ملاحظہ فرمائیں:
پس میں نے اُن کی خبر کو ہی کوڈ کیا ہے، ایران کے ساتھ سعودیہ عرب کے تعلقات ناگوار ہیں...
عامر بھائی! صورتحال کا مکمل پہلو سامنے رکھتے ہوئے اسحاق سلفی بھائی سے علمی رہنمائی حاصل کریں، آپ نے ایک نقطہ بیان کیا ہے جس سے اسحاق سلفی بھائی مکمل رہنمائی نہیں کر پائیں گے بلکہ ایک نقطہ پر علمی جواب دے سکیں گے، اصل صورتحال یہ ہے کہ دولۃ الاسلامیہ نے یہ حملہ جیسا کہ اُن کی ویب سائٹ پر موجود...
اصلی صورتحال تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ بہتر جانتا ہے، لیکن ظاہرا طرفین کا موقف سننے اور دیکھنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سعودی حکومت نے اِس دھماکے کو مسجد کے ساتھ منسلک کیا ہے، جبکہ اِس کے برعکس دولۃ الاسلامیہ کا موقف یہ ہے کہ یہ دھماکہ اگرچہ اُنہوں نے ہی کیا ہے لیکن اُنہوں نے مسجد میں نہیں کیا...
السلام علیکم
دراصل دعوتِ بکری کے حالات ہم خضر بھائی سے تو بہت حد تک سن ہی چکے ہیں، لیکن میری طرح فیض صاحب بھی انکل نعیم کی زبانی دعوتِ بکری کے حالات سننا چاہتے ہیں۔ ابتسامہ
جوش بھائی! اصل بات اِس تھریڈ میں یہ تھی کہ جب میں نے وحید الزماں کے متعلق اپنے دوست کو یہ کہا کہ میں اُن کو نہیں جانتا کہ وہ کون تھے اور واقعتا ایسا ہی ہے کہ میں نہیں جانتا وہ کون تھے، تو اُن کا یہ کہنا کہ دین کا دفاع کرنا سیکھو میاں سے جو میں نے مراد لیا تھا وہ یہ کہ جب تمہارے مسلک اہل حدیث کے...
البتہ "محدث فتویٰ" سائٹ پر ایک سوال اللہ کو "یا ھو" کہہ کر پکارنے کے متعلق ہے کہ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ملاحظہ فرمائیں، اب یہ نہیں معلوم کہ مذکورہ سوال میں جس طرح "یا ھو" کہہ کر پکارنا درست قرار نہیں دیا گیا اسی طرح اِس فتویٰ کی رُو سے اللہ تعالیٰ کو "یا خدا" کہہ کر یا اللہ تعالیٰ کو O My...