• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اللہ انسانی روپ کیوں دھار نہیں سکتا

    سیف بھائی! نظرثانی کریں اور ختم کریں مجھے یہ شعر "شرک فی الذات" معلوم ہو رہا ہے۔ العیاذباللہ
  2. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    جی بالکل، مزید علماء کو ٹیگ کر دیتا ہوں @انس بھائی @ابوالحسن علوی بھائی @قاری مصطفی راسخ بھائی @عبدہ بھائی
  3. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    بہت زبردست انکل جی، بہت علمی جواب ہے یہ، جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  4. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    چونکہ مقصد شرعی رہنمائی کا حصول ہے لہذا علماء سے ہی جواب دینے کی گزارش ہے، آپ نے اپنا موقف بیان کر دیا، لیکن ہماری تسلی نہیں ہوئی۔
  6. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    انکل! دراصل میرا آپ کو اور عامر بھائی کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ دونوں نے کثیر تعداد میں علمی موضوعات کی پوسٹنگ کی ہے، ہو سکتا ہے آپ دونوں میں سے اس موضوع سے متعلقہ مواد ہو اور آپ یہاں لگا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا خیر برا لگا ہو تو معذرت انکل جان۔
  7. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    نہیں بھائی، اس بھائی نے ابھی اس پوائنٹ کی طرف توجہ دلائی ہے، میں نے آپ کی مذکورہ بات کے حوالے سے ان کو کہا ہے کہ اصل مسئلہ بہن کہ کر آزادانہ گفتگو کرنے کا ہے، ناکہ مطلقا کسی غیر محرم عورت کو بہن کہہ کر مخاطب کرنے کا تو انہوں نے کہا کہ بہن کہنا ہی سرے سے درست نہیں، بہن کہنے سے معاملات خراب ہوتے...
  8. م

    کیا غیر محرم عورت کو بہن نہیں کہہ سکتے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیس بک پر "غیر محرم کا آپس میں بھائی بہن کہہ کر مخاطب کرنا" اور "غیر محرم عورت کو بہن کہہ کر گفتگو کرنے" سے متعلق بہت بحثیں ہوتی ہیں، میرا موقف ہے کہ غیر محرم عورت کو بہن کہہ کر مخاطب کیا جا سکتا ہے لیکن اس بہن کے رشتے کے پردے میں اس سے تعلق استوار کرنا اور کھلم...
  9. م

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    محترم عامر یونس بھائی! مذکورہ ممبر کی بے ہودگیوں کو نظرانداز کئے ہوئے کافی عرصہ بیت چلا ہے، لیکن مستقل طور پر ہر قسم کی باتوں کو نظرانداز کرنا بھی درست نہیں ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے ایک آدمی اس قدر بے لگام ہو جائے کہ وہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑائے، اپنی شہرت پر اس قدر فخر محسوس کرے کہ...
  10. م

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    شکریہ شاہد نذیر بھائی! لیکن بات یہاں تک محدود نہیں ہے، انسان خطاؤں کا پتلا ہے، ہر کسی سے خطائیں ہو جاتی ہیں مجھ سے بھی بہت ہوتی ہیں، لیکن اگر کوئی انسان ہر جگہ، ہر وقت اپنے منحرف افکارات کو دوسروں پر تھوپنے کی عادت بنا لے اور جو نہ مانے اس کی بے عزتی اور توہین کرے تو یہ رویہ اور مزاج ناقابل...
  11. م

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    میرے محترم بھائی، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارا فورم ہے، اور اس پر میں پچھلے دو ڈھائی سالوں سے ہوں، الحمدللہ لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ ایسے مشہور ممبران جو اپنی چرب زبانی اور پروٹوکول کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوں ان کے خلاف کوئی کاروائی یا ایکشن لینا تو دور کی بات ، الٹا ایسے لوگوں کو سپورٹ کیا...
Top