الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیس بک پر ایک یہ مزہ ہے کہ وہاں جو بدتمیز اور بے ہودہ شخص ہو، یا ناپسندیدہ ہو تو اس کو بلاک کرنے کا آپشن موجود ہے، بس پھر وہ نظر بھی نہیں آتا، لیکن یہاں مسئلہ ہے جو ناپسندیدہ ہوتے ہیں ان کو بھی زہر کے گھونٹ کی طرح برداشت کرنا پرتا ہے۔
ایک آپشن ہے نظرانداز کا وہ بھی بے کار ہے، وہاں صرف پوسٹ نظر...
عامر بھائی جس طرح حد سے زیادہ سخت مزاجی ناپسندیدہ ہے، اسی طرح حد سے زیادہ نرمی بھی قابل مذمت ہے، انسانوں میں سب سے زیادہ نرم مزاج انسان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے، لیکن انہوں نے بھی کئی مواقع ایسے آئے جہاں سختی کی اور یہی اعتدال ہے۔
مذکورہ ممبر کا یہ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ صرف ایک بار...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%9F.26553/#post-212820
۔۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%9F.26553/page-2#post-212869
السلام علیکم
قرآن و حدیث کے...
آمین بالجھر
صحیح بخاری -> کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ)
باب : مقتدی کا آمین بلند آواز سے کہنا
حدیث نمبر : 782
حدثنا عبد الله بن مسلمة، عن مالك، عن سمى، مولى أبي بكر عن أبي صالح، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إذا قال الإمام {غير المغضوب عليهم ولا الضالين} فقولوا آمين....
فاستغفراللہ و اتوب الیہ
مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚوَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٧﴾۔۔۔سورۃ الحشر
اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ سخت عذاب واﻻ ہے
قُلْ...
اختلاف امتی رحمۃ - امت کا اختلاف رحمت ہے ؟ موضوع روایت !!
[اس روایت کی کچھ اصل نہیں ہے ! محدثین نے اس کی سند معلوم کرنے کی بسیار کوشش کی لیکن انہیں اس کی سند پر اطلاع نہ ہو سکی یہاں تک کہ امام سیوطی رحمة اللہ نے مایوسی کے عالم میں کہہ دیا :و لعله خرج في بعض كتب الحفاظ التي لم تصل إلينا ! شائد...
مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی لہذا معذرت، یہ ہو بھی نہیں سکتا کہ ایک موحد شرک پر کمپرومائز کرے، اللہ ہم سب کو توحید پر قائم رکھے اور توحید پر موت عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا عبدہ بھائی
آپ کا انٹرویو بہت اچھا رہا، ماشاءاللہ، میں آپ سے ڈائریکٹ مل چکا ہوں اس لئے آپ کی علمی ذہنیت کا مجھے اچھا اندازہ ہے، اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
ہاں آپ کی ایک بات کی وضاحت کرتا چلوں، آپ کی ایک پوسٹ کو غیر متفق ریٹ کیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں تک مجھے...
یار اسلم، تم نے تو ایسے انداز میں کہانی لکھنے کو کہا تھا کہ ہم تجسس میں پڑ گئے کہ پتہ نہیں کیا لکھے گا؟ لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا
بہت شور سنتے تھے پہلو میں لہو کا
جو کاٹا تو قطرہ خون نہ تھا
یہ بھی کوئی داستان ہے کیا، اس سے تو اچھا میرے انکل @محمد نعیم یونس نے لکھا ہے۔۔۔ ابتسامہ
خضر بھائی! یہ میرے فیس بک کے دوست ہیں اور ان کا فیس بک آئی ڈی "سیف محمدی" ہے، انہوں نے غیر مسلموں کے اسلام پر اعتراضات کے مدلل جوابات کے متعلق مواد پوسٹ کرنے کا ارادہ کیا ہے، اور ان کو میں نے فورم پر بھی پوسٹنگ کرنے کو کہا ہے، یہ نئے ہیں اور زیادہ تر موبائل پر ہی استعمال کرتے ہیں، اس لئے ابھی...
السلام علیکم
سیف بھائی! موضوع شروع کرنا تو آپ کو آ گیا ہے، آپ نے جو کچھ فیس بک پر پوسٹ کرنا ہے، اس کا لنک لے کر یہاں لگا دینا ہے ، اگر امیج ہے تو، اور اگر یونی کوڈ میں ٹیکسٹ ہے تو وہ ڈائریکٹ کاپی کر کے یہاں پیسٹ کردیں اور فورم کے مطابق اس کی فارمیٹنگ کر دیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماضی کے دریچوں سے شناسائی جن لوگوں کو ہے ان میں سے ایک میں بھی ہوں، ابتسامہ، رفی بھائی اردو مجلس والے ہی ہیں اور بھائی کے ساتھ ہماری گفتگو و شنید بھی ہوتی رہی ہے، اور یاد پڑتا ہے کہ میری فیس بک فرینڈ لسٹ میں بھی ہیں، ہم آپ کو یہاں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، اللہ...
محترم ، آپ نے مختصرا لکھا، لیکن تفصیلا لکھنے کی بات بھی کی تھی، تو فرست ملنے پر اپنے خیالات کا تفصیلی اظہار کریں تاکہ ہمیں بھی پڑھنے کو دلچسپ باتیں مہیا ہو سکیں، کیونکہ آپ کا شمار دلچسپ انداز میں لکھنے والوں میں ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ
نہیں محترم، اسٹیشن سے گھر قدرے دور ہے، اور رات کا وقت بھی تھا، اس لئے بھائی کو تکلیف نہیں دی کہ وہ بائیک پر لینے آ جائیں، باہر رکشے اور کرائے کی بائیک والے موجود تھے، بس پلیٹ فارم سے نکلتے ہی ایک آدمی نے پوچھا کہ کہاں جانا ہے، تو میں اس کے ساتھ گھر واپس آ گیا اور اسے کرایہ دے دیا۔ الحمدللہ سکون...
اللہ اکبر
آپ نے واقعی بہت تکلیف برداشت کی ہے، پہلے میں اور آپ 5:30 سے 9:15 تک سردی میں بیٹھے رہے، پھر آپ آگے 2:20 تک مزید سردی میں ٹرین کا انتظار کرتے رہے۔ اللہ اکبر
میرے بھائی جو چیز نصیب میں لکھی ہوتی ہے وہ مل کر رہتی ہے، یہ ہونا آپ کی قسمت میں لکھا تھا ، سو ایک وقت تھا جو گزر گیا، اللہ سے دعا...
علی اوڈ بھائی کا دورہ پنجاب مکمل
کل میرے علاقے سے ڈائریکٹ کراچی کی طرف 9:15 کو روانہ ہوئے۔ کل ایک مرتبہ پھر احمد ندیم بھائی، میں اور علی اوڈ بھائی اکٹھے ہوئے، اس کے بعد احمد ندیم بھائی کی کار میں تھوڑی دیر آؤٹنگ کی، پھر اسٹیشن پر چھوڑ کر احمد بھائی تھوڑی دیر بعد چلے گئے، آخر میں میں رات کو سوا...