• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز ادارہ محدث سائٹس کی اپلیکیشنز

    السلام علیکم آج کے دور میں موبائل پر نیٹ یوزر کی تعداد کثیر ہو گئی ہے، لہذا ادارہ محدث کی تمام ویب سائٹس (محدث فورم، محدث میگزین، محدث فتویٰ، محدث لائبریری) کی موبائل ایپلیکیشنز بنانے کو اولین ترجیح میں شمار کریں۔ جزاک اللہ خیرا
  2. م

    سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. م

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    یہ خوف بجا ہے، انکار حدیث ایک ایسا جرم ہے جس کی بدولت ہمیشہ کی جہنم بھی ہو سکتی ہے، الا یہ کہ کوئی اپنی زندگی میں سچی توبہ کر لیں، ایسے شخص کو اپنی فکر کرنی چاہئے جو احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تشکیک و شکوک شہبات پھیلانے میں سرگرم عمل ہے، کیونکہ انکار حدیث کا فتنہ کوئی چھوٹا فتنہ نہیں...
  4. م

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا واقعی، انکل مجھے خود بھی یاد نہیں کہ میں نے کہاں کہا تھا؟۔۔۔ ابتسامہ بہرحال اگلا نمبر صہیب بھائی کا لگائیں
  5. م

    رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی ماشاءاللہ، اردو ترجمہ پڑھنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ کس قدر بہترین عقیدہ توحید بیان کیا ہے شیخ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ نے۔ اللہ ان پر رحمت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
  6. م

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    صہیب بھائی! آپ نے کیا لکھا ہے کچھ نظر نہیں آ رہا، اور @محمد نعیم یونس انکل نے "زبردست" ریٹ بھی کیا ہے، تو انکل بتا دیں یہاں کیا لکھا ہے؟
  7. م

    رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

    کوئی بھائی اس کا ترجمہ کر دے @اسحاق سلفی @قاہر الارجاء والخوارج @ابوالحسن علوی
  8. م

    رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

    قصيدة لشيخ الاسلام ابن تيمية أنا الفقير إلى رب السموات أنا المسيكين في مجموع حالاتي أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي والخير إن جاءنا من عنده ياتي لا أستطيع لنفسي جلب منفعة ولا عن النفس في دفع المضراتِ وليس لي دونه مولى يدبرني ولا شفيع إلى رب البرياتِ إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا رب السماء كما قد جاء...
  9. م

    رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

    یہ اس وقت کی ہے جب ہم دعوت کھا کے واپسی جناح ٹرمینل پر جا رہے تھے، عبدہ بھائی ہمیں چھوڑنے گئے تھے، اس وقت عبدالودود بھائی راستے میں اتر گئے تھے اور میں ، رانا صہیب علی بھائی، احمد ندیم بھائی اور عبدہ بھائی تھے۔ ماشاءاللہ، یہ بہت اچھا لگا سن کراور مزہ آیا۔
  10. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D8%A8-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%AA%DB%8C%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B4%DB%8C...
  11. م

    رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

    السلام علیکم ہمارے ایک پیارے موحد بھائی @Rana Sohaib Ali نے لاہور سے واپسی پرہمیں امام ابن تیمیہ کی ایک نشید سنائی تھی, جب ہم لاہور ٹرمینل کی طرف کار میں جا رہے تھے۔ انا الفقیر الی رب السموات بھائی تو شرماتے رہے مگر ہم بھی ویڈیو بنانے پر ڈٹے رہے
  12. م

    ایک شیعہ کے ساتھ ماتم پر بحث

    شیعہ نے فضول تاویل کی ہے ، حضرت یعقوب علیہ السلام کا غم میں نڈھال ہونا اور یوسف علیہ السلام کو دیکھ کر عورتوں کا حیران ہونا یہ دو الگ الگ کیفیت تھیں، ان سے ماتم اور سینہ کوبی کی دلیل تلاش کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ بالفرض اگر یہ باتیں ان امتوں میں جائز بھی...
  13. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    ماشاءاللہ بھائی کو کوئی بھی چیز سمجھ نہ آئے تو مجھ سے رابطہ کریں میں اِن کو سمجھا دوں گا ،ان شاءاللہ
  14. م

    رانا صہیب علی کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ صہیب بھائی کو خوش آمدید، آپ کو کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو آپ یہاں پر یا فیس بک پر مجھے بتا دیں، میں ان شاءاللہ آپ کو گائیڈ کروں گا
  15. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    انکل بہتر ہے کہ آپ ایک الگ تھریڈ میں لکھ دیں تاکہ یہ سلسلہ روانگی سے جاری رہے؟ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیونکہ آپ کی پچھلی باتیں ہم سب کی باتوں میں گم ہو گئی ہیں۔ ابتسامہ
  16. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    نہیں سر جی، بہت ہی زبردست اور لذیذ مچھلی تھی، ماشاءاللہ حالانکہ میرا اور @احمد ندیم بھائی کا ارادہ ذرا ہاتھ ہولا رکھنے کا تھا، کیونکہ ہم لاہور آتے وقت سفر میں کچھ طبیعت کی خرابی کا شکار رہ چکے تھے اور نسک آ گئی تھی کہ اب خیال کریں گے لیکن آپ کی دعوت میں اپنے ارادے پر قائم نہیں رہ سکےاور خوب...
  17. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    شکریہ انکل، میں اس کشمکش میں تھا کہ بھائی شعیب ہیں یا صہیب ہیں، اب برادر کو فورم پر بھی لے آنا چاہئے، مزید یہاں
  18. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہیں عامر بھائی، آپ کا وہ کام ناراضگی کی وجہ نہیں، ویسے آپ کو ہمارا دعوت و ملاقات کی روداد بیان کرنا کیوں برا لگا؟ لگتا ہے آپ "اچھا" لکھنا چاہ رہے تھے جوش لکھائی میں "برا" لکھا گیا، کیونکہ آپ خود موجود نہیں تھے لہذا ہم نے اس کو حسن گمان سے یوں پڑھا: ابتسامہ
  19. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    آمین بھیا جی! دے دیں، ہم کون سا آپ کو اس کی بھڑاس ذاتی پیغام میں گالیاں دیں کر نکالیں گے۔۔ (ابتسامہ)
Top