الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی مجھے بخوشی منظور ہے۔اور اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔ابتسامہ!
میں تو ہر روز سڑکوں پرنکلتا ہوں، دفتر جو پہنچنا ہوتا ہے۔ابتسامہ!
وایاک پیارے بھتیجے!!
آہ!! آپ نے انکل کہہ کر مجھے میرا پہلا گمشدہ بھتیجا @محمد ارسلان یاد کروا دیا..اُنہیں میں کہتا رہا کہ مجھے انکل کی بجائے چچا کہہ لیا کریں لیکن انہوں نے میری ایک نہ مانی.ابتسامہ!
خیر، اللہ تعالی آپ کو بازیاب رکھے...آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ! آپ کی مطلوبہ کتاب مطلوبہ انداز میں، مجھے فی الحال نہیں ملی. تاہم آپ کی مطلوبہ کتاب کو اس کتاب سے اخذ کیا گیا ہے، جیسا کہ مطلوبہ کتاب کے مقدمے میں شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی نے اپنی تصنیف ’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه" کا ذکر کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ!
اس روایت کی صحت بیان کر دیں!
نظر بد کا علاج
ایک شخص کو نظر لگ گئی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سینے پر ہاتھ مار کر یہ دعا فرمائی
اللھم اذھب عنه حرھا وبردھا ووصبھا
اے اللہ! اس کی گرمی، اس کی ٹھنڈک اور تکلیف کو دور کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
آپ نے اوپر والا مضمون"تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات "والے زمرے میں ارسال کر دیا تھا جبکہ وہاں پر اراکین کی جانب سے صرف سوالات پیش کئے جاسکتے ہیں، اس لیے یہاں پر منتقل کر دیا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
آپ غالبا یہ کہنا چاہ رہے ہیں؟ کہ:
"مساجد میں کھلونوں کی بجائے، سکولوں اور کھیل کے میدانوں میں صفیں مہیّا کرنے پر توجہ دی جائے."
اور مزید یہ کہ:
اس مراسلے کو محدث بک میں نہیں ہونا چاہیئے تھا؟
جزاکم اللہ خیرا