• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی!! یہ اشعار ابن القیم رحمہ اللہ کے ہیں۔ یہاں صفحہ 51 پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔
  2. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    يا مبغضا أهل الحديث وشاتما أبشر بعقد ولاية الشيطان أو ما علمت بأنهم أنصار ديــن الله والإيمان والقرآن أو ما علمت بأن أنصار الرسول هم بلا شك ولانكران هل يبغض الأنصار عبد مؤمن أو مدرك لروائح الإيمان اہل حدیث کے ساتھ بغض رکھنے اور انہیں گالی دینے والے تجھے شیطان کی دوستی مبارک ہو کیا تو نہیں...
  3. محمد نعیم یونس

    دلالت عقل

    پر فضا قصر ہے، جس کے ہیں حسیں نقش ونگار اس کی تعمیر میں پوشیدہ ہے فن معمار بحر وبر، ارض و سما، دشت وجبل، لیل و نہار ان کی تنظیم کا نگراں نہیں کوئی فنکار؟ نظمِ عالم سے ہے، خود عقل پہ دہشت طاری کیسے جھٹلائے گی آثارِ وجودِ باری یہ نباتات و جمادات، ومعادن کی حیات بحر وبر میں جو ہیں ان گنت سبھی...
  4. محمد نعیم یونس

    منکرین وجودِ باری تعالی

    شکوک و شبہات اور ردود آنکھ دیکھے نہ جسے، عقل کو محسوس نہ ہو اس پہ ایمان نہ ہو، تو کوئی مایوس نہ ہو فکرِ الحاد سے اے دوست تو مانوس نہ ہو یہ تو زنداں ہے، تو اس میں کبھی محبوس نہ ہو عقل ادراک سے عاجز، تو وہ "موجود" نہیں یہ تو لازم نہیں، ایسا مرا "معبود" نہیں فکرِ الحاد میں، رب کا کوئی امکان...
  5. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی الحمد اللہ! اللہ کے فضل و کرم سے میں ٹھیک ہوں۔جزاکم اللہ خیرا بس جی چپکے سے پڑھتا رہتا ہوں۔ تاہم آپ کے جوابی میسج سے معلوم ہوا کہ ہم دونوں کا ہی وہ پسندیدہ موضوع ہے۔۔ ابتسامہ!
  6. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اجی چھوڑیئے اُن بزرگوں کو!!۔۔ کہیں دور نکل گئے ہوں گے چہل قدمی کرتے کرتے۔۔ ابتسامہ! خیر۔۔ موصوف کے دو واقعات جو دوران چہل قدمی ہی وقوع پذیر ہوئے تھے، پیش خدمت ہیں: قریب ستائس سال قبل جب آتش جوان بلکہ نوجوان ہوتا تھا، گویا کہ پرانے وقتوں کی بات ہے کہ: میں اور...
  7. محمد نعیم یونس

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون یا اللہ! بچے کی مغفرت فرما اور والدین کو صبر جمیل عطا فرما...آمین!
  8. محمد نعیم یونس

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی دونوں کی زندگی اور باہمی تعلقات میں خیر و برکت دے۔۔آمین! جی وہ پوسٹیہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے بھتیجے نے اپنی لاڑا بنی تصویر بھی ارسال کی تھی، ماشاء اللہ پہلے سے زیادہ خوبصورت لگ رہے تھے۔
  9. محمد نعیم یونس

    شفاء یابی کیلئے دعاء کا شکریہ اور مزید دعاؤں کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاباس طھور ان شاء اللہ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے..اور آئندہ ہر طرح کے حادثات سے محفوظ فرمائے..آمین! ماشاء اللہ! اس حالت میں بھی فورم اور فورم کے دوستوں کو آپ نہیں بھولے، اللہ تعالی قبول فرمائے..آمین!
  10. محمد نعیم یونس

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابھی ابھی اس لڑی میں مجھے ٹیگ کیا گیا ہے، سرسری انداز میں پڑھنے سے نتیجہ یہ اخذ کیا ہے کہ اس مراسلے کو کم ازکم تین وجوہات کی بناء پر حذف نہیں کیا جاسکتا۔ 1- کہ یہ سنگل پوسٹ نہیں رہی، کئی دوسرے اراکین کی بھی پوسٹس حذف ہوجائیں گی۔ 2- محترم بھائی کا رجوع جب اس میں...
  11. محمد نعیم یونس

    دین سے ناواقفیت

    ایک بار اس ربط پر آپ بھی کلک کر کے دیکھ لیں! میرے پاس تو نہیں کھل رہا۔
  12. محمد نعیم یونس

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    منجانب: محترم ارسلان ملک صاحب السلام علیکم الحمدللہ، کل مورخہ 12/11/2017 کو میری شادی ہوئی ہے، دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے بننے والے جوڑے کو خیر وبھلائیاں اور سلامتی عطا فرمائے آمین منجانب: محمد نعیم یونس وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر...
  13. محمد نعیم یونس

    دین سے ناواقفیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھتیجے! خبر کے اصل مصدر کا ربط لکھ دیں!مجھے تو یہ خبر ہی درست معلوم نہیں ہوتی۔
  14. محمد نعیم یونس

    ایمان ایک فطری تقاضا اور اس کی ضرورت واہمیت

    رب پہ ایماں ہے تقاضائے دلِ انسانی رب کا عرفان ہے تزئینِ راہ ایمانی دین فطرت پہ ہے تخلیقِ جہانِ فانی نسل آدم ہے "الست" کی سدا زندانی طفل زائیدہ ہے اسلام کی فطرت کا امیں منحرف کرتے ہیں اس راہ سے خود گھر کے مکیں نوعِ انسان کو ہے ایماں کی حرارت درکار جذبہ خیر سے تب جا کے وہ ہو گا سرشار حسن اخلاق...
  15. محمد نعیم یونس

    شاعری میں آداب شریعت کے واقفین کا افسوس ناک طرز عمل

    دعا اور شکریہ دعوت رشد وہدایت سدا معمول رہے یہ مسدس ترے دربار میں مقبول رہے شرک و شبہات میں جو قلب بھی مشغول رہے اسکی حجت کو مسدس یہی محمول رہے میری تحریر کو وہ قوتِ تاثیر ملے فکر بالیدہ ہو، اس کو نئی تفکیر ملے لیجئے بزم ادب میں یہ مسدس ہے پیش اس کی دعوت ہے یہ، اُمت کیلئے خیر اندیش قلب مصلح...
  16. محمد نعیم یونس

    واہ رے مقلد تیری کون سی کل سیدھی!

    لو جی، سارا انتظار ختم، امام صاحب منصب نبوت پر فائز کر دئیے گئے ہیں۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ لغوی لحاظ سے تابعی کی بات کو حدیث کہہ دیا جاتا ہے، لیکن یہ لغوی حدیث صحابہ کرام اور دیگر تابعین کی بات کو بھی تو کہا جاتا ہے۔ کیا مقلدین تمام صحابہ وتابعین کی باتوں کو حدیث سمجھ کر ان پر عمل پیرا...
  17. محمد نعیم یونس

    شاعری میں آداب شریعت کے واقفین کا افسوس ناک طرز عمل

    رحمانی بھائی! صبر کیجیئے اور حوصلہ رکھیئے! آپ کے اُٹھائے گئے بعض اعتراضات کا جواب ماقبل ہی دیا جاچکا ہے، جنہیں آپ یہاں اور یہاں بغور ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ باقی رہی متصوفانہ شاعری کی بات، تو وہ مجھے ذاتی طور پر ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ چاہے شاعر کوئی بھی ہو۔۔۔ خیر۔۔مسدس ھذا کی وجہ تالیف، طریقہ بحث اور...
  18. محمد نعیم یونس

    سلف صالحین اور ان کا مسلک

    اپنے اسلاف نے اس دین کی حفاظت کی ہے انکے اخلاف نے پھر اسکی روایت کی ہے شرک وبدعات سے دوری کی ہدایت کی ہے دین شاداب رہے، اسکی حمایت کی ہے ہیں یہی مسلکِ سنت کے وہ سارے اوصاف جن کے حامل تھے زمانے میں ہمارے اسلاف صدق واخلاص وہدایت کی ایک آواز ہے یہ سیرت و سنتِ نبوی کا حسین ساز ہے یہ شرع اسلام کا...
  19. محمد نعیم یونس

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! منتقل کر دیا گیا ہے۔
  20. محمد نعیم یونس

    روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی

    روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی از حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مَا مِنْ أَحَدٍ یُسَلِّمُ عَلَيَّ؛ إِلَّا رَدَّ اللّٰہُ عَلَيَّ رُوحِي حَتّٰی أَرُدَّ عَلَیْہِ السَّلَامَ‘ ۔" (میری وفات کے بعد) جب بھی...
Top