• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی مساعی جمیلہ

    فیض انوارِ نبوت سے سر انجام ہوا ان کے جوہر کھلے، پھر اس کا اثر عام ہوا انکی کاوش سے جہاں گیر یہ پیغام ہوا ابن آدم پہ یہ اللہ کا انعام ہوا اپنے اسلاف یہی ہیں، وہ رحیلِ اول جس سے روشن ہوئی یہ دین ھدیٰ کی مشعل صلاح الدین مقبول احمد
  2. محمد نعیم یونس

    صلاۃ و سلام

    جوش میں آگیا پھر اس کا سماوی پیغام منتخب ہوگیا اس کے لیے نبیوں کا امام چھا گیا دہر میں یوں رشد و ہدایت کا نظام ان پہ ہو رحمتِ بے پایاں، صلاۃ اور سلام ان کی بعثت ہوئی انسان سے انسان ملے پھر ہدایت کے لیے سنت و قرآن ملے ضوفشاں آپ نے قندیل ہدایت کی ہے علم کے نور سے سب دور جہالت کی ہے حکم تھا، آپ...
  3. محمد نعیم یونس

    حمد وثنا

    (بسمہ الاعلی) اسے بندہ خود آغاز کرے سرنگوں خامہ کوتاہ ہے، کیا ناز کرے رب کی تعریف میں کتنی بھی تگ و تاز کرے کیا حقیقت کہ ذرا حد سے وہ پرواز کرے رب کی تعریف میں وہ وسعت و پہنائی ہے ساری مخلوق ہے عاجز، یہ ندا آئی ہے روشنائی میں سمندر سبھی، ضم ہو جائیں ساری دنیا کے یہ اشجار قلم ہو جائیں اور پھر...
  4. محمد نعیم یونس

    شاعری میں آداب شریعت کے واقفین کا افسوس ناک طرز عمل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ حفظہ اللہ کی کتاب "مسدس شاہراہ دعوت" دو تین روز قبل محدث لائبریری میں اپلوڈ کی گئی ہے، تاہم پچھلے سال اس کتاب کا تعارف محترم @عمر اثری بھائی فورم پر کروا چکے ہیں۔ان شاء اللہ حتی الامکان سارے اشعاریونیکوڈ کرنےکا ارادہ ہے میرا۔
  5. محمد نعیم یونس

    غیر پاکیزہ شاعری کے بارے امیرالمومنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا سخت رویہ

    غیر پاکیزہ شاعری کے بارے امیرالمومنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا سخت رویہ اور کارندہ "نعمان بن عدی" کی معزولی تھا اک "میسانِ بصرہ" میں جو "نعمانِ" دل زندہ امیر المومنین فاروق اعظم کا تھا کارندہ اسے جو شاعری سوجھی، کسی مجلس کو گرمایا تو اس میں اپنی مے نوشی کا بھی اظہار فرمایا کہا معلوم...
  6. محمد نعیم یونس

    شاعری میں آداب شریعت کے واقفین کا افسوس ناک طرز عمل

    ادھر شعرائے بے توفیق نے سب کچھ بدل ڈالا شریعت کی نزاکت میں، نفاست میں خلل ڈالا قبائے حرمت دین، شریعت چاک ہوتی ہے زبان بادہ و ساغر بہت ناپاک ہوتی ہے شریعت کے 'جیالوں' نے بھی کی ہے اس کی پابندی سمجھ میں آسکی اب تک نہیں، اُس کی برومندی مدارس میں وہ آداب شریعت خود پڑھاتے ہیں مگر اشعار میں وہ خود...
  7. محمد نعیم یونس

    کتاب و سنت میں شعراء کے اوصاف

    یہ ہیں شعرائے بے توفیق، اُن کا وصفِ قرآنی یہ گمراہوں کے قائد ہیں، یہ گمراہی کے ہیں بانی بھٹکتے پھر رہے ہوتے ہیں گمراہی کی وادی میں تضاد قول و فعل شاعراں ہے غم میں، شادی میں شکم میں پیپ ہو، بہتر ہے ایسی شعر گوئی سے یہ ذکر عشق و مے سے، پھر دروغ وعیب جوئی سے وہ مستثنی ہیں ان سے، جن میں ہیں...
  8. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی الحمد للہ میں خیریت سے ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ باقی سب بھی خیریت سے ہوں۔آمین! اور تازہ کلام عرض کیا ہے: پہنچ جائے حضرت انسان نہیں رہتی وہ جگہ سنسان یوں ہی کرتے رہو آباد ویرانوں کو اے عزیزان ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    تازہ ترین امریکی خبر

    صدق دل سے کی گئی راہنمائی: مذاق اُڑانے کا تصور میرے ذہن میں دور دور تک نہیں ہے۔ تاہم مذاق تو ہمارا آپس میں چلتا ہی رہے گا۔۔ ان شاء اللہ اس لیے آپ کی معذرت قبول نہیں کی جاتی کیونکہ معذرت کا کوئی محل مجھے نظر نہیں آرہا۔۔ابتسامہ! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
  10. محمد نعیم یونس

    تازہ ترین امریکی خبر

    وایاکم! جی بالکل میں نے اپنے ہم مسلک کی پوسٹوں کو پسند اور متفق کیا ہے، کیونکہ مجھے ان کا مسلک پسند ہے۔ اور آپ کو بھی اپنا ہم مسلک بنانا چاہتا ہوں۔ اور ہمارا مسلک اس فورم پر یہ ہے کہ ہر پوسٹ حتی الامکان اردو میں ہی کی جائے، اُمید ہے کہ آپ بھی ہمارے ہم مسلک بن کر ہمیں اور فورم کے دیگر تمام اراکین...
  11. محمد نعیم یونس

    تازہ ترین امریکی خبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اردو فورم ہونے کے ناطے عنوان اور مضمون اردو میں ہی لکھنا چاہیئے!! عنوان اردو میں کر دیا ہے.
  12. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم! اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میں نیا انقلاب - اب کتابیں ٹائپ کرنا چھوڑ دیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم! سو فی صد متفق!! اس دھاگے میں محترم اثری بھائی کو میں یہ لکھتے لکھتے رک گیا تھا. کبھی ہمیں بھی سلام کہو نا.. بڑی دیر ہو گئی..
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! إِنَّ ہَذَا الْقُرآنَ أُنْزِلَ عَلَی سَبْعَۃِ أَحْرُفٍ فَاقْرَؤُوا مَا تَیَسَّرَ مِنْہُ۔ یہ قرآن سات حروف میں نازل ہوا ہے تو جو بھی تمہیں آسان لگے اسے پڑھو۔
  14. محمد نعیم یونس

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھتیجے!! ہمیں آپ کی گفتگو کا اسلوب پسند نہیں آیا کہ یہ علمی انداز نہیں!!..ابتسامہ! اُمید ہے اپنے چاچو کی پیار بھری تنبہہ سے مستفید ہونے کی کوشش کریں گے..ان شاء اللہ!
  15. محمد نعیم یونس

    شیخ محمد المالكي کے لیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا اللہ! محمد المالکی صاحب اور اُن کی والدہ محترمہ کو اپنی رحمت خاص سے صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما..آمین!
  16. محمد نعیم یونس

    کتاب 'فتاوی عالمگیری پر ایک نظر' درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! ربط
  17. محمد نعیم یونس

    خوش آمدید ، سید کلیم بخاری صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید!! محترم بھائی!
  18. محمد نعیم یونس

    مولانا ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری کی عربی تفسیر (’’تفسیر القرآن بکلام الرحمن‘‘ ۔ایک مطالعہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک اہم وضاحت کل میں نے محترم طیب معاویہ حفظہ اللہ کو کسی مقصد کے لیے اس دھاگے کا ربط دیا تو اُنہوں نے اسے پہلی مرتبہ پڑھا اور آگاہ و خبردار کیا کہ: جو صفحہ غلطی سے رہ گیا تھا، حافظ عبد اللہ بھائی کی نشاندہی پر اُسے بھی پی ڈی ایف فائل میں لگا دیا گیا تھا اور یہ...
  19. محمد نعیم یونس

    شیخ محمد لطفی صباغ بھی چل بسے !

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ
  20. محمد نعیم یونس

    کامران اشرف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ اھلا وسھلا مرحبا خوش آمدید!! جی آیاں نوں
Top