الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کافی عرصہ ہوا کہ فقہی اور فروعی اختلافات پر بحثیں اور مناظرے (یا مناظرہ نما کہہ لیں) کرنا چھوڑ دیے۔ یہ سوچا کہ جو معاملات سلف سے مختلف فیہ چلے آ رہے ہیں ان میں بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ایک جانب کو قطعاً و یقیناً راجح ثابت کر دیں؟ نیز دین کے بہت سے شعبے ہیں...
امام نسائیؒ کو قول کے بالکل متصل پہلے علامہ ذہبیؒ نے دارقطنیؒ کا یہ قول تحریر فرمایا ہے:
وقال الدَّارَقُطْنيّ: لا يستحق محمد عندي التَّرْكَ.
تو کیا یہ اختلاف جرح و تعدیل والی بات یہاں لگے گی؟
عدیل بھائی بظاہر تو ٹیوٹوریل ٹھیک لگ رہا ہے۔ باقی جب کام شروع کرتے ہیں تب پتا چلتا ہے کہ مسئلہ کہاں آ رہا ہے اور اس کا کیا حل نکالا جائے۔
البتہ اس پروسیس والے تھریڈ میں کئی لوگون نے مختلف مسائل شئیر کیے ہیں۔ میرا تجربہ یہ ہے کہ جتنی ڈیوائسز ہوتی ہیں اتنے ہی مسائل ہوتے ہیں۔ میرے پاس یہ ٹیب ہے...
اس کا روٹ مزے کا نہیں ہوتا (ابتسامہ)۔
مطلب یہ کہ اس سے بوٹ لوڈر ان لاک نہیں ہوتا جس کی وجہ سے بعض انتہائی درجے کے کام نہیں کیے جا سکتے۔ مثلاً ایکسپوزڈ استعمال نہیں کیا جا سکتا وغیرہ۔
اس لیے اگر کمپیوٹر سے باقاعدہ روٹ کر سکیں تو پہلے وہ کریں۔ وہ نہ ہو تو پھر اسے ٹرائی کریں۔
بعض موبائلوں پر کنگو...
مضمون نگار کے نام! ناقل سے معذرت کے ساتھ!
ایک خاتون کے ساتھ نباہ کر کے باقی بچنے والی ضروریات کے لیے بغیر شادی کے خواتین اور لڑکوں سے استفادہ کریں۔ آپ اور آپ کی نسل ایڈز میں نہایت خوش رہے گی۔
سب مردوں کو ایک ایک خاتون دے دی جائے۔ اور باقی بچنے والی خواتین کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم جنس پرستی کو...
اسبال میں عورتوں کے حکم سے میں مطلقا جواز کا قائل نہیں ہوں۔ صحیح وجہ کی بناء پر جواز کا قائل ہوں۔
البتہ آپ نے جو سوال پوچھا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے نزدیک مرد اور عورت کی نماز میں فرق سنیت اور استحباب میں ہے۔ اگر مرد عورت والے افعال کرے گا تو یہ غیر مستحب ہوگا۔ لیکن اس بات کا یہاں جوڑ سمجھ...
یہ جواز کی صورتیں آخر آپ کہاں سے اخذ کرتے ہیں؟
اس کی کوئی وجہ، کوئی علت، کوئی بنیاد بھی تو ہوتی ہوگی؟ یا ہر حکم کو حالات کے بدلنے سے بدلا جا سکتا ہے؟ کیا واجب کو ترک کرنا جو واجب ہوتا ہے اس کی کوئی وجہ ہوتی ہے یا نہیں؟
اسی علت کو میں نکالنے کی بات کر رہا ہوں۔ اگر آپ تکبر کی علت نہیں نکالتے تو...
حکم کی سختی اور نرمی کا اختلاف ہے. اگر کسی کو دھیان نہ رہے اور وہ خنزیر کھا لے تو کیا یہ جائز ہوگا؟
لیکن ٹخنوں سے نیچے لباس کے معاملے میں اس میں گنجائش ہوگی.
ہم بسا اوقات جب سوئمنگ کے لیے جاتے ہیں اور اپنا لباس موجود نہیں ہوتا تو کسی سے مستعار لے لیتے ہیں. یہ ٹراؤزر ہوتا ہے اور عموما سائز میں...
محترم بھائی! کیا لٹک جانے والے ازار کا یہ حل نہیں ہے کہ اسے چھوٹا کر دیا جائے؟ آپ ﷺ نے اس کا حکم نہیں دیا حالانکہ یہ ممکن تھا۔
معلوم ہوا کہ کچھ گنجائش موجود ہے۔
آگے دیکھیے تو آپ ﷺ کا ارشاد ہے:
یعنی اصل مسئلہ متکبرین کا عمل ہے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تکبر کی وجہ سے نہیں کرتے تھے بلکہ...
محترم عمر اثری بھائی.
حضرت ابوبکر رض والی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ تکبر کے علاوہ کسی صحیح وجہ سے اگر ازار لٹک جائے تو گنجائش ہے چاہے لٹکایا جائے یا خود لٹک جائے. ورنہ آپ ص انہیں ازار چھوٹا کرنے کا حکم دے دیتے پھر وہ لٹکتا ہی نہیں. یہ حکم نہیں دیا تو معلوم ہوا کہ گنجائش ہے.
اسی طرح عورتوں کی...
بھائی جان اس پر تو یہ سوال پیدا ہوگا کہ کلام اللہ زیادہ احترام کی چیز ہے یا بیت اللہ جو کلام اللہ کو بیت اللہ کا زیور بنایا جا رہا ہے؟ نیز کیا اسلاف نے کعبہ کی اس طریقے سے تعظیم کی ہے؟ اگر نہیں تو پھر ہمارا عمل کیا ہے؟
صحیح یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن چونکہ اسے کوئی عبادت...
جی بہن میں بھائی ہوں. میرے تعارف کو شاید آپ دیکھ پائیں تو اس میں بھی "مرد" لکھا ہوا ہے.
باقی بحث برائے بحث تو مجھے بھی پسند نہیں. اشارہ صرف میرے ناقص فہم کے مطابق استدلال کی غلطی کی طرف تھا. لیکن اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ آپ ہمیشہ درست اور غلطی کے اعتراض سے بالاتر ہوتی ہیں تو مجھے تو کوئی اعتراض...
یہ سب روایات غیر متعلق ہیں۔
ایک تو اس کی عربی عبارت عنایت فرما دیجیے۔
دوسرا ایک سوال برائے غور ہے کہ حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے توڑ کیوں نہیں دیا؟
اگر بخاری کی روایت کے مطابق اس کو سجدہ گاہ بنائے جانے کا خطرہ تھا تب بھی کیا یہ صریح...