• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مرد کا قابل ستر حصہ

    جزاك الله خيرا سنن الدارقطنی کا الرسالۃ کا جو نسخہ شاملہ میں موجود ہے اس میں مذکر کا صیغہ ہے۔ اور دار المعرفہ کے نسخے میں بھی مذکر کا صیغہ ہے۔ اس کے علاوہ مسند احمد، ابو داود اور دیگر کتب میں بھی سوار کی سند سے (حسب تحقیقی) مذکر کا صیغہ ہی مروی ہے۔ صرف ولید عن الاوزاعی کی سند میں مونث کا صیغہ ہے...
  2. اشماریہ

    مرد کا قابل ستر حصہ

    یہ مذکر کا صیغہ ہے۔ یہ مونث کا صیغہ ہے۔ فشتان ما بینھما۔ مزید یہ کہ دار قطنی کی نظر عن سوار عن عمرو بن شعیب کی روایت یہ ہے: حدثنا محمد بن مخلد , نا أحمد بن منصور زاج , نا النضر بن شميل , أنا أبو حمزة الصيرفي وهو سوار بن داود , نا عمرو بن شعيب , عن أبيه , عن جده , قال: قال رسول الله صلى الله...
  3. اشماریہ

    قوم لوط کے تین گناہ.

    لیکن اس کے لیے اس آیت سے استدلال مناسب نہیں ہے۔ ہر دلیل کو اس کے مقام میں رکھنا چاہیے۔ اس آیت میں راستہ روکنا نہ تو مراد ہے اور نہ ہی ذکر۔ الفاظ بھی "راستہ کاٹنے" کے ہیں۔
  4. اشماریہ

    قوم لوط کے تین گناہ.

    قطع سبیل ایک خاص اصطلاح ہے جس کا مطلب راہزنی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ قوم لوط کے سرداروں نے گزرنا ہوتا تھا تو ان کے لیے راستہ روک لیا جاتا تھا۔ نہ ہی اس کا تصور اس محدود آبادی میں ممکن ہے۔
  5. اشماریہ

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    اگر اہل حدیث حضرات جیسے شیخ زبیرؒ کے مسلک سے ہٹ کر اصول حدیث کی روشنی میں دیکھا جائے تو اس جملے کا کیا حکم ہوگا؟
  6. اشماریہ

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    اسی لیے میں یہ خیال رکھتا ہوں کہ علت ڈھونڈ کر اس کے مطابق حکم متعدی کرنا چاہیے۔ ورنہ بغیر علت تو یہ کمپیوٹر یا موبائل پر ویڈیو گیم بن جاتے ہیں جن کی ممانعت وارد نہیں ہوئی۔
  7. اشماریہ

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    تعارف کا جس پوسٹ میں کہا گیا تھا اس پر تو میں نے بھی متفق ہونے کی ریٹنگ دی تھی لیکن تعارف نہ کروانے پر باقی مراسلات سے غیر متفق ہونے کا کیا مطلب ہوا؟ وہ باقی باتیں تو علمی کر رہے ہیں۔ باقی اگر وہ اپنا تعارف نہیں کروانا چاہتے تو میرا خیال ہے کہ علمی ابحاث کے لیے اس کی کوئی خاص ضرورت تو نہیں ہے۔...
  8. اشماریہ

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    @عدیل سلفی بھائی آپ احمد بھائی کی پوسٹس کو مستقل "غیر متفق" کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔ کیا اس کی وجہ ہم جان سکتے ہیں کہ آپ کو کس بات سے اتفاق نہیں ہے اور کس بنا پر نہیں ہے؟ ہمارے علم میں اضافہ ہوگا۔
  9. اشماریہ

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    یہ تکذیب عوام میں تھی اور صرف اس وجہ سے کہ ابن بطوطہ نے دنیا کے بارے میں عموماً اور چین اور ہند کے بارے میں خصوصاً ایسے واقعات بیان کیے تھے جو عوام کی عقلوں میں نہیں سماتے تھے تو وہ تکذیب کرنے لگ گئے۔ ابن خلدون کی عبارت میں اس کی وضاحت موجود ہے۔ عربی کی مثل مشہور ہے "الناس اعداء لما جہلوا" اس...
  10. اشماریہ

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    سعودی حکومت کا دور تاسیس اور امام ابن تیمیہؒ کا دفاع۔ خود ہی کڑیاں ملا لیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے شیخ زاہد الکوثریؒ امام ابو حنیفہؒ کے دفاع میں ثقہ رواۃ کو بھی رگڑا لگا جائیں۔ ابن بطوطہ کا ذکر حافظ ابن حجر عسقلانیؒ نے الدرر الکامنہ میں اور علامہ زبیدیؒ نے تاج العروس میں کیا ہے۔ حافظؒ نے ابن الجزی...
  11. اشماریہ

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    اسی لیے تو کہا تھا کہ میرے پاس کوئی صریح دلیل نہیں ہے۔ (ابتسامہ) لیکن جو حضرات احادیث اور فقہ سے ممارست رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ابتداء اسلام کے ایسے بہت سے احکام ہیں جن کی حکمتیں اس قسم کی تھیں اور الفاظ مطلق تھے مثلاً قبرستان جانے کی ممانعت، شراب کے برتنوں کی ممانعت، کتوں کے قتل کا حکم وغیرہ۔...
  12. اشماریہ

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    میر اخیال ہے کہ نردشیر، شطرنج اور اس جیسے تمام کھیلوں سے جو منع کیا گیا ہے یہ جوے کی وجہ سے ہے۔ عرب میں شراب کی طرح جوا بہت زیادہ عام تھا۔ جس طرح شراب کے برتنوں کو ابتداء میں عام استعمال کے لیے بھی ناجائز قرار دیا گیا تھا اور اس کی وجہ صرف شراب سے نفرت پیدا کرنا تھی اسی طرح جوے کی طرف لے جانے...
  13. اشماریہ

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    ایک تو ہمارے پاکستان میں "جھوٹ کے الزام" سے کم پر راضی ہی نہیں ہوا جاتا۔ (ابتسامہ) غلطی بھی کسی چیز کو کہتے ہیں بھائی۔ ابن بطوطہ نے اپنا سفرنامہ بیان کیا ہے۔ بے شمار شہر، ان گنت واقعات، لاکھوں افراد اور کئی تاریخیں اس کے سفر میں موجود ہیں۔ ایسے میں کسی تاریخ کے بھول چوک جانے یا آگے پیچھے ہو جانے...
  14. اشماریہ

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    فار دی ریکارڈ: اور ابن مرزوق نے انہیں اس کذب سے بری قرار دیا ہے۔ (اسی عبارت میں آگے مذکور ہے)
  15. اشماریہ

    لوڈو کھیلنا کیسا ہے؟

    لوڈو اور اس طرح کے تمام کھیلوں میں اگر جوا نہ ہو تو ان سے ذہنی آرام اور تفریح یقیناً ملتی ہے اور جو لوگ کھیلتے ہیں وہ یہ جانتے ہیں۔ بہت سے علماء دیوبند کا فتوی بھی یہ ہے کہ یہ کھیل لہو ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں لیکن میں نہیں سمجھ سکتا کہ اگر ان میں ذہنی تفریح نہیں ہے تو پھر کس کھیل میں ہے؟ فٹ...
  16. اشماریہ

    احمد بھائی شکایات کے سیکشن میں پوسٹ کیجیے۔

    احمد بھائی شکایات کے سیکشن میں پوسٹ کیجیے۔
  17. اشماریہ

    فرض غسل کے طریقہ پر ایک مقلد مفتی کا فتوی

    بتا دیجیے۔
  18. اشماریہ

    https://www.facebook.com/akshaikhlover/

    https://www.facebook.com/akshaikhlover/
Top