الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غنچے غنچے کی زباں پر ہے حکایت تیری
عبدالرحمان عاجز مالیر کوٹلوی:
آنکھ کے سامنے ہر سمت ہے قدرت تیری
دل میں عظمت ہے تیری،آنکھ میں حسرت تیری
بحروبر،برگ وشجر، کو ہ وحجر ،دشت وچمن
سب کا خلاق ہے تو اور بہ خلقت تیری
یہ بدلتے ہوئے موسم یہ غروب اور طلوع
اہل دل کے لئےیہ بھی تو ہیں حجت تیری
تو نے...
بہت مفید شئیرنگ ۔عامر بھائی۔جزاک اللہ ۔۔۔کب انڈے کا بھرا ہوا ٹرک بھیج رہے ہیں۔بھائی سیدھی سی بات ہے کھانے کے بعد ہی رزلٹ بتایا جاسکتا ہے کہ اس سے ہمیں کیا کیا فائدے حاصل ہوئے۔ابتسامہ
اس کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ انڈہ بنانے کے لئے شوہر اپنی بیوی کامحتاج نہیں رہتا ۔یعنی خود بھی باآسانی تھوڑی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! سلمان بن عبدالغفار بھائی ۔میں آپ کی اس پوسٹ کو اردو میں کردیتا ہوں تاکہ پڑھنے و الے کو آسانی رہے اور آپ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے۔
""اس لنک کے لئے جزاک اللہ خیرا۔فتاویٰ نزیریہ کا لنک چاہیے؟سلمان بن عبدالغفار
ماشاء اللہ۔اس ملاقات کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ویسے عاصم مٹھو بھائی کا نام @محمد ارسلان بھائی سے کئی مرتبہ سنا تھا۔اور فارم پر بھی کبھی کبھی نظر آتے ہیں۔نعیم یونس بھائی اور آصف بھائی کےموحدین بھائیوں سے ملاقاتوں کے اس شوق کو دیکھ کر ان دونوں بھائیوں کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے ۔اللہ ان کایہ...
اللہ تعالیٰ ہماری بہن ام حماد کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ۔
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم...
میں یہاں چند سوالات لکھنا چاہوں گا شاید وہ اس ٹاپک سے ریلیٹیڈ ہیں بھی یا نہیں؟
میرا پہلا سوال تو یہ ہے کہ جنریشن گیپ کے متعلق شریعت ہمیں کیا حل پیش کرتی ہے؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ والدین کی ترجیحات کس کے لئے ہونی چاہیے؟بہن بھائیوں کے لیے یا کہ اولاد کےلیے؟اس سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض اوقات...
کبھی مہندی کے طعنے سے،کبھی زیور کے طعنے سے
فقط دل ہی نہیں تلی ،کلیجہ بھی جلاتی ہیں
بے چارہ شوہر جسے تم لوگ کہتے ہو محبت سے
یہ وہ طبلہ ہے جس کو بیویاں اکثر بجاتی ہیں