الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یار کسی سے مکالمہ ضرور کریں لیکن زچ نہ کریں، اگر کوئی جواب نہیں دیتا تو کسی سے زور زبردستی اچھی چیز نہیں۔
آپ اپنا موقف واضح کر دیں بس، اور قرآن و سنت کی روشنی میں صحیح مسئلہ بتا دیں، پھر کسی کی مرضی وہ مانے یا نہ مانے، آپ کا کام ہے پہنچا دینا۔
اصل صورتحال تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے
میں نے یہ سر قلم والی ویڈیو دیکھی ہے، اس میں قیدی اور داعش کا رکن انگلش میں کیمرے کے سامنے کوئی پیغام دیتے ہیں، مجھے انگلش کم سمجھ آتی ہے، پھر اس کے بعد کالے کپڑے والا آدمی اس قیدی کے پیچھے جا کر اس کے گردن پر چھری چلاتا ہے جس سے قیدی کے گلے سے آواز...