الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے بھی لوگوں کی آراء جاننے کے لئے پوسٹر لگایا تو مختلف لوگوں نے مختلف رائے دی ہے، جس میں زیادہ تر تعداد تقریبا 70٪ لوگوں کا خیال ہے کہ حافظ صاحب نے غلط کیا ہے
لنک
ہاہاہاہا۔۔۔ کتے کو اٹھا کر نماز پڑھنا۔۔ توبہ استغفراللہ
ایک عام آدمی کو کتے سے اتنی کراہت آتی ہے کہ کتا گزر رہا ہو تو سائیڈ پر ہو کر چلتے ہیں اور یہ کتے کو اٹھا کر نماز۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ عقل ہی نہیں ہے یار
بھائی میں کیا کہہ سکتا ہوں، افسوس ہے علامہ صاحب پر، پبلک شرکیہ نعرے بھی مار رہی ہے اور علامہ صاحب تقریر کر رہے ہیں، علامہ صاحب کا یہ طرز عمل شریعت کی روشنی میں کیا حیثیت رکھتا ہے اس کے لئے علماء سے ہی گزارش ہے کہ وہ کچھ بتائیں۔
@انس بھائی
@ابوالحسن علوی بھائی