الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو سب سے پہلے سزا مرکزی جمیعت اہل حدیث والوں کو ملے گی، جو جمہوریت کو کفر کا نظام سمجھتے ہیں، یا سزا لو یا بیان بدلو کرسیوں کی خاطر
جیسے آج تک غیر اہل حدیث ، اہل حدیثوں کو شرمسار کرتے ہیں کہ پہلے تمہارا عالم حافظ سعید جمہوریت کو شرک سمجھتا تھا اور اب ووٹ دینے کی بات کرتا ہے۔ اس بات کا جواب کسی...
یہ صرف یہی کچھ کر سکتے ہیں، اور یہ بے چارے کیا کر سکتے ہیں، کرسیوں کو بچانے کی خاطر اس سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو سکتا، غلامی میں اور کچھ نہیں ہو سکتا، پاکستان کے استحکام کی بات تب کرنا جب امریکہ سے آزادی حاصل کر لو۔
حسن نثار ہے تو گمراہ آدمی،لیکن ایک بات اچھی کر گیا ہے، کل ٹاک شو کا کلپ ڈاؤن لوڈ...
تحقیق کا مذاق اُڑانے والے مقلدین کے لئے
مقلدین سمجھو، کہ ہم تحقیق کی دعوت کیوں دیتے ہیں، اندھے مقلد بنو گے تو اس طرح حشر ہو سکتا ہے
یہ تو پھر بھی دنیاوی معاملہ ہے، دین کا معاملہ تو اس سے زیادہ خطرناک ہے اس میں تو پھر زیادہ سخت سزا ہے اور پچھتاوا۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین —
لنک.
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے اور دوران انٹرویو آپ نے جو دعائیں اپنے لئے مانگی ہیں اللہ انہیں شرف قبولیت سے نوازے آمین
بہت اچھا انٹرویو تھا۔۔۔ ماشاءاللہ
السلام علیکم
ابوالحسن علوی بھائی! آپ کے متعلق ایک بات کہنا چاہتا ہوں جو میرے دل میں ہے برائے مہربانی ناراض نہ ہوئیے گا (کیونکہ فورم کے لوگوں کی عادت ہے کہ چھوٹی سی بات پر ناراض ہو کر لمبے عرصے کے لئے بولنا چھوڑ دیتے ہیں اور پھر کسی بھی موضوع میں رہنمائی نہیں کرتے تعصب کی بنا پر۔۔ واللہ اعلم)
آپ...