الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس تصویر کو یہاں پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کے کمپیوٹر یا موبائل وغیرہ میں موجود ہونی چاہیئے.
اور پھر اسی باکس کے نیچے دی گئی آپشن "فائل کو اپلوڈ کریں" والے بٹن کو دبائیں اور تصویر جس فولڈر میں موجود ہے وہاں تک اسی کے ذریعے براؤز کرتے ہوئے پہنچیں اور تصویر کو منتخب کر لیں تصویر خودکار طریقے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
میں نے شیخ ابو یحی نورپوری حفظہ اللہ سے رابطہ کیا تھا، شیخ نے بتایا ہے کہ آپ کو اس ضمن میں مطلع کر دیا گیا ہے یعنی ایک آدھ روز میں ایک ویب سائیٹ پر سارے شمارے اور مزید کچھ کتب وغیرہ اپلوڈ کر دی جائیں گی..ان شاء اللہ
ماشاء اللہ کافی حد تک درست ہے..
تاہم کئی الفاظ کے مابین سپیس نہیں ہے، مثلا
"اورحرمت"
جبکہ اسے ایسے ہونا چاہیئے:
"اور حرمت"
اور کئی الفاظ کے اندر سپیس فالتو ہے، مثلا
"ایا م"
جبکہ اسے ایسا ہونا چاہیئے:
"ایام"
اگر آپ ایسے الفاظ کو بھی درست کر سکتے ہیں تو ان شاء اللہ پڑھنے والے کو تحریر زیادہ جاذب...
فورم زین فورو سوفٹ وئیر پر کام کر رہا ہے جیسا کہ ہر صفحے کے نیچے لکھا ہوا نظر آتا ہے اس سوفٹ وئیر پر کام کرنے والے تمام بی بی کوڈز کی فہرست یہاں پر دیکھی جاسکتی ہے.
چونکہ فونٹ سائز زیر بحث موضوع ہے اس لیے اس کی مثال پیش خدمت ہے:
دیئے ہوئے ربط میں سے اوپر والا کوڈ موجود ہے. وہاں سے اسے کاپی کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دراصل فورم کے ایڈیٹر میں یہ آپشن اس وقت موجود نہیں ہے...ابتسامہ!
غالبا فورم کے ابتدائی ورژن میں یہ سہولت براہ راست ایڈیٹر میں موجود تھی لیکن نئے یا موجودہ ورژن میں انتظامیہ نے اسے بند کر رکھا ہے تا کہ تحریروں کے سائز میں یکسانیت نظر آئے بعض اراکین اس کا بے جا...
جی محترم بھائی!
نارمل فونٹ کرنے سے مراد بھی ڈیفالٹ سائز ہی ہے..
تاہم میرے گمان میں موصوف بھائی کا استفسار فونٹ کو نارمل سے بڑا یا چھوٹا کرنا ہے..شائد اس طرح:
بڑا فونٹ
چھوٹا فونٹ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اثری بھائی!
آپ نے جس بٹن کی طرف اشارہ کیا ہے وہ فونٹ کو فورم کے ڈیفالٹ سائز کے مطابق کرتا ہے... جبکہ محترم بھائی کا سوال فونٹ کو کم یا زیادہ کرنے کے بارے ہے...واللہ اعلم
تاہم محترم تابش بھائی کو فونٹ نا تو زیادہ کرنا چاہیئے اور نا ہی کم بلکہ عین آپ کی ہدایت...
جزاکم اللہ خیرا کثیرا یا شیخ!
بھائی نے آپ کا شکریہ ادا کیا ہے اور مزید استفسار کیا ہے:
اسکو حسن بولا گیا ہے کیا یہ حسن لذاتہ ہے یا حسن لغیرہ۔۔۔
تفصیل سے گمان یہ نکل رہا ہے کہ
۔
ضعیف + ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
ایک بھائی نے درخواست کی ہے:
محدث فورم پے کسی محقق سے پوچھ دیں اس حدیث کے دو راویوں کے بارے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُفْيَانَ الْمَدِينِيُّ، حَدَّثَنِي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
بعض اوقات نیٹ کی کسی خرابی کی وجہ سے ایک ہی پوسٹ دو تین بار ارسال ہو جاتی ہے..آپ کی دوہری پوسٹ میں سے ایک کو حذف کر دیا گیا ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
آپ نے اوپر والی تحقیق
"تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات"
کے زمرے میں ارسال کر دی تھی، جہاں پر صرف سوالات کرنے کی اجازت ہے اور جوابات فورم کے مقرر کردہ علماء کرام دیتے ہیں...اس لیے اسے یہاں پر منتقل کر دیا گیا ہے..
مزید یہ کہ پہلے والے زمرے میں صارف...
شیخ محترم!
یہ سوال ایک دوست نے ایک سال قبل کیا تھا اُس وقت جو کچھ مجھے میسر ہوسکا تھا میں نے انہیں پیش کر دیا تھا..لیکن وہ مزید تفصیل کے خواہش مند تھے اور پھر چند ہفتے قبل دوبارہ سوال بھیج دیا..
اس لیے جس قدر تفسیر و تفصیل مل سکے بہتر ہے.
اجر اللہ کے ذمے ہے..