• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ان پیج سیکھیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جو ورژن میرے پاس ہے اس کو دیکھ لیں..یہ مجھے اُس محترم دوست نے دیا تھا جو کم پر راضی نہیں ہوتے.. لیکن یہ ٹیلیگرام سے شیئر کر سکتا ہوں..اگر آپ ٹیلیگرام استعمال کر رہے ہیں تو ذاتی پیغام میں نمبر لکھ دیں.
  2. محمد نعیم یونس

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ دوسرے ذرائع سے بھی مذکورہ کتاب تک رسائی ممکن ثابت نہیں ہوئی. محترم @رانا ابوبکر بھائی! آپ کی توجہ درکار ہے.
  3. محمد نعیم یونس

    ان پیج سیکھیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ورژن3.11 ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    ان پیج سیکھیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان شاء اللہ کل کمپیوٹر سے دیکھ کر کنفرم کروں گا...اندازا تھری پوائینٹ صفر ہے، شائد!!! مجھے فری ملا تھا...آپ کو بھی فری میں مل جائے گا...ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    ان پیج سیکھیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بھائی! ان شاء اللہ ویڈیوز ضرور مل جائیں گی..دو تین روز میں.
  6. محمد نعیم یونس

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  7. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قابل احترام شیوخ اور پیارے بھائیو!! بوجہ مصروفیت ماہ رمضان، فورم کی سرگرمیوں میں پہلے کی طرح مناسب وقت نہیں دے پاؤں گا، البتہ حاضری جاری رہے گی..ان شاء اللہ! میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں. اور اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں! والسلام علیکم
  8. محمد نعیم یونس

    محدث فورم پر ایک سال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ بارک اللہ فی علمک و عملک وانت فجزاک اللہ خیرا
  9. محمد نعیم یونس

    ظاہر دے اچ پیر فریدن باطن دے اچ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! وہاں سے یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ
  10. محمد نعیم یونس

    حرام اجزاء سے بنی دوا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک محترم بھائی نے پوچھا ہے: السّلام علیکم علماء سے سوال: (ا) کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حرام کردہ جاندار کےگوشت یا دیگر اجزاء وغیرہ سے بنی دوا استعمال کرنا درست ھے؟ (ب) کیا یہ استعمال کسی جان لیوا بیماری کے لاحق ھو جانے کے بعد درست ھے' یا جان لیوا بیماری کے لاحق...
  11. محمد نعیم یونس

    انگوٹھے چومنے کی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک محاورہ ہم استعمال کرتے رہے ہیں "تمہیں بات سمجھانا یا اونٹ کو رکشے میں بیٹھانا ایک برابر ہے" لیکن پھر ایک ویڈیو دیکھی جس میں اونٹ رکشے میں بیٹھ کر گردن باہر نکالے جا رہا تھا تو ہم نے اُس محاورے کا استعمال ترک کر دیا اور پھر متبادل کی تلاش میں سرگرداں رہے۔۔...
  12. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فورم پر موجود اپنے آئی ڈی کو کلک کریں، ایک مینو کھل جائے گا، ایسے: اس میں موجود آپشن "بیرونی اکاونٹس" پر کلک کریں۔ نیچے والا آپشن آجائے گا، اس میں موجود بٹن "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" کو کلک کریں۔ تو مزید یہ آپشن آتی ہے۔ کلمہ شناخت کے خانے میں محدث فورم...
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا خیال ہے کہ صرف آپ ہی سوچ میں مبتلا ہو گئے ہیں، ورنہ میرے گمان میں جو زائر بھی یہاں زیارت کرے گا اُسے واضح و صاف پتا چلے گا کہ نو مولود کی مبارک باد آپ کو ہی پیش کی جا رہی ہے ان شاء اللہ..اس لیے بلا ججھک قبول کر لیں..ابتسامہ! جن لوگوں نے بکری بھینس گائے بلی...
  14. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر داخل ہوا تو ایک اجنبی کڑیل جوان بلا بیگم اپنی گود میں اُٹھائے ہوئے میری جانب بڑی۔۔ میں نے بلے کو پیار کیا اور خوشی و حیرت بھری سوالیہ نگاہوں سے بیگم کو دیکھا۔۔ بیگم مسرت بھری آواز میں بولی: یہ شیرو ہے۔۔ اس کے گھر والے ڈرائنگ روم میں ہیں۔۔ منگنی کرنے آئے ہیں۔۔...
  15. محمد نعیم یونس

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات!

    جی! کچھ اسی طرح کی بات میرے آفس کے ایک ساتھی بتا رہے تھے جن کی بیٹی ایم فل کر رہی ہے۔مزید یہ بھی بتایا تھا کہ نئے مقالاجات کو کسی سوفٹ وئیر یا ایپ کے ذریعے چیک کرتے ہیں اور صرف کچھ فی صدی الفاظ یا جملے تک رعائت دی جاتی ہے ورنہ مقالہ مسترد کر دیا جاتا ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا یا اخی الکریم محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ صاحب آپ کی توجہ درکار ہے۔ محدث پروجیکٹ ویب سائیٹ میں مذکورہ حدیث مبارکہ کے ترجمے میں رہ جانے والے الفاظ شامل کر دیئے جائیں۔ جزاک اللہ خیرا مجھے ٹیگ کرنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، فورم پر گشت کرتے ہوئے یہاں...
  17. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی اسے صالح بنائے، اسلام کا محافظ و مجاہد بنائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
  18. محمد نعیم یونس

    خطبہ جمعہ کے متعلق

    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ بارک اللہ فی علمک وعملک ومالک
  19. محمد نعیم یونس

    خطبہ جمعہ کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب اس سوال: کا جواب دوستوں کو میں نے اس طرح دیا ہے: عبداللہ بن عمر سے روایت ہے، کہتے ہیں: کان النبی یخطب خطبتین یقعد بینھما (صحیح بخاری :۹۲۸) ’’آپ دو خطبے دیتے اور ان کے درمیان (تھوڑی دیر کے لئے) بیٹھ جاتے۔‘‘ اور بخاری کی دوسری حدیث سے...
Top