• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شکایت میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پروفائل پوسٹس یا سٹیٹس اپڈیٹ میں 140 الفاظ سے زیادہ کی پوسٹ نہیں کی جاسکتی۔ اور 420 الفاظ سے زیادہ والی پوسٹ تو بہرحال عام مراسلے میں کی جاسکتی ہے۔ @Israr Hussain Niyargar
  2. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بورڈ کی اپڈیٹ اور سوئفٹ کی بورڈ ان انسٹال کر دیا ہے اور اپنے پسندیدہ ملٹیلنگ کو ڈیفالٹ کر دیا ہے سپیچ ٹو ٹیکسٹ کام کر رہا ہے.. یہ ہے نئی سیٹنگز:
  3. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایسے سوال جواب سے بچنے کے لیے ہی تو محدث بک کا انتخاب کرتا ہوں کہ میں تو آزاد ہی پیدا ہوا تھا.... ابتسامہ! پوچھنے کے لیے لب وا ہوئے ہی تھی کہ اُس کے اطمنیان بھرے دھیمے دھیمے خراٹے سن کر ہونٹ بھینچ کے رہ گیا پھر محدث بک کی طرف بے اختیار پلٹا اور نعرہ مستانہ...
  4. محمد نعیم یونس

    کسی خاص کام کے لیے دو رکعت نماز پڑھ کر دعا کرنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! آپ کے استفسار کا جواب تو علماء کرام ہی دیں گے.. ان شاء اللہ.. البتہ ایک حدیث مبارکہ پیش خدمت ہے: سنن الترمذی 2083- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خَالِدٍ، قَال...
  5. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ پیغام اسپیک ٹو رائٹ ‫swift key board کی مدد سے لکھ رہا ہوں جی بورڈ تو کسی صورت بھی کام نہیں کر رہا شاید میرا موبائل جی بورڈ کو سپورٹ نہیں کرتا سوئفٹ کی بورڈ کا محترم مظاہر امیر بھائی نے بتایا تھا جزاک اللہ خیرا
  6. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی کر لیا ہے لیکن معاملہ جوں کا توں ہے، شائد Huawei کے کچھ ماڈل اس قابل نہیں ہیں کیونکہ 5٫0 پر بھی چیک کر لیا ہے۔ ابتسامہ جزاک اللہ خیرا
  7. محمد نعیم یونس

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا کثیرا تصحیح کر دی ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔آمین
  8. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    سپیس بار کا مسئلہ نہیں ہے...ابتسامہ! یہ دیکھیں عربی کی سہولت بھی ہے فارسی کی بھی ہے نہیں ہے تو مجھے اردو کی سہولت نہیں ہے..ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    میرے جی بورڈ کی سیٹنگ میں "لینگوئج" والے آپشن میں اردو نظر نہیں آرہی۔جیسا کہ آپ کے سکرین شاٹ میں نظر آرہی ہے۔ جبکہ یہاں پر نظر آرہی ہے۔لیکن کیبورڈ پر صرف انگلش حروف ہیں۔ نوٹ: یہ دونوں سکرین شاٹ پہلے ہی میں نے لے لیے تھے۔۔ ابتسامہ!
  10. محمد نعیم یونس

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مظاہر بھائی! جی بورڈ اور گوگل سرچ دونوں انسٹال ہیں، لیکن جی بورڈ کے ساتھ چیک ان چیک کا دائرہ خالی ہے، سکرین شارٹ منسلک ہے۔ وائس انپٹ کی آپشن مجھے اپنے موبائل میں نہیں مل رہی کہ اردو زبان کو منتخب کرسکوں۔میرے موبائل کا ورژن 4٫2٫1 جیلی بین ہے۔
  11. محمد نعیم یونس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    محترم! برزخی معاملات کو دنیاوی معاملات پر قیاس کرنا چھوڑ دیں..ان شاء اللہ آپ کو کافی باتوں کی اس ضمن میں سمجھ آجائے گی.. مزید اپنے کلام کی طرف بھی توجہ فرمائیں اور آئندہ گفتگو علمی انداز میں فرمائیں ورنہ مطلع کیے بغیر آپ کی پوسٹس کو حذف کیا جاسکتا ہے.
  12. محمد نعیم یونس

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی شیخین کی مغفرت فرمائے، اعلی درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔آمین
  13. محمد نعیم یونس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    روح کے جسم میں باربار لوٹائے جانے سے یعنی اعادہ روح سے نئی زندگی ثابت نہیں ہوتی؟ ڈاکٹر موصوف (عثمانی) کا خیال ہے کہ اگر سوال و جواب کے وقت روح قبر میں لوٹائی جائے تو اس سے تیسری زندگی ثابت ہو جائے گی لیکن یہ موصوف کی خام خیالی ہے اس لئے کہ مجرد روح کے لوٹائے جانے سے نئی زندگی ثابت نہیں ہو...
  14. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    خواتین عقل میں ناقص ہونے کے باوجود اچھے بھلے سمجھدار مرد کو مخبوط الحواس، سائیں لوگ، مجذوب اور دیوانہ وغیرہ بنا دینے کی صفت سے متصف ہوتی ہیں. کنوارے اور شادی شدہ اس شر سے بچنے کے لیے اللہ تعالی پر بھروسہ کرتے ہوئے بروقت اپنی ذاتی عقلِ سلیم کا استعمال ضرور کریں!! ورنہ دیوانے سے کوئی بعید نہیں کہ...
  15. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    میرے ساس سر کو اپنی بیٹی کی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے پر آزادی مبارک ہو!! اور میرے ابا جی کو بھی آزادی مبارک ہو!! کہ دو سال غلامی کے بعد آزادی ملی تھی. میں تو آزاد ہی پیدا ہوا تھا...ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت؟ (حدیث کی تحقیق)

    محترم شیخ صاحب! ہم نے آپ کے شیخ ہونے کا اعتبار علم کی بنیاد پر کیا ہے، جس کا ظہور اوپر پوسٹ سے مترشخ ہے...ابتسامہ! بارک اللہ فی علمک وعملک
Top