وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائی
سنت کا اطلاق دو معنوں میں ہوتا ہے:
1۔ نبی کریم ﷺ کا طریقہ (عموماً احادیث میں یہ مراد ہوتا ہے)
2۔ فقہاء کی بیان کردہ اصطلاحی سنت
دوسری قسم یعنی فقہاء کی بیان کردہ اصطلاحی سنت اسے کہتے ہیں جس کے کرنے پر ثواب ملے اور نہ کرنے پر گناہ نہ ہو۔ اور پہلی...