الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ﷲ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے میری والدہ کا آپریشن ہوگیا ہے
GALBLADDER STONE
کا آپریشن تھا آپریشن بڑا نہیں تھا بس والدہ کی عمر کی وجہ سے پریشانی ہے اللہ تعالی انکو ہمت دے
آمین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا محدثین ارسال پر تدلیس کا حکم لگاتے ہیں ؟؟
جیسا کے شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے توضیح الکلام فی وجوب القراۃ خلف الامام میں امام ابن حبان رح اور امام ذہبی رح کی عبارتوں کی تفصیل بتائی ہے
اسی طرح کیا تمام محدثین ارسال پر تدلیس کا اطلاق کرتے تھے؟