الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعا باجی! پلیز آپ ناراض نہ ہوئیے۔
غلط فہمیوں کو دور کرلیجیئے۔ یقینا کسی کا مقصد آپ کو ہرٹ کرنا نہیں رہا ہوگا۔ اگر آپ ہرٹ ہوئی ہوں تو لوجہ اللہ معاف فرمادیں۔ اللہ تعالی معاف کرنے والا ہے اور وہ معافی کو پسند فرماتا ہے۔ ہم سب اللہ کے لئے بھائی بھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو جوڑے رکھے۔...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
معذرت چاہتی ہوں۔ آپ علماء کے درمیان میں میں بولنے کی اہل نہیں ، لیکن اپنے کچھ خیالات کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔
واللہ مجھے محدث فورم پر یہی بات کھٹکتی رہی تھی کہ علماء موجود ہیں پھر بھی یہاں اختلاط پایا جاتا ہے، اور نجانے کیوں مجھے ایسا خیال آنے لگتا کہ اگر میرے...
جزاکم اللہ خیراً جزاکم اللہ خیراً احسن الجزاء فی الدارین
یہ بہت اچھا ہے۔ خصوصاً مجھ جیسی خواتین کے لئے جو گھر سے باہر نکل کر تعلیم حاصل نہیں کرسکتیں۔
براہ کرم مجھے بھی بتائیے کہ یہ کلاس کہاں ہے؟؟ لنک؟؟ اور کیا میں بھی اس میں شامل ہوسکتی ہوں؟
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جانوروں میں رب کی قدرت کی نشانیاں دیکھ کر رب کی بڑائی بیان کرنے کے بجائے فضولیات کو تلاش کرکے خوش ہونا واقعی جہالت ہے،
تعجب ہے کیا یہ اکیسویں صدی کے ہی لوگ ہیں؟؟
مومنہ: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔ (سورۃ ق : 16)
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں۔ (سورۃ البقرۃ : 186)...
نشید کی یوٹیوب لنک
کسی کا کہنا ہے کہ
"یہ نشید واہیات گانوں کی طرز پر بنائی گئی ہے۔بلاشبہ اس میں موسیقی نہیں ہے لیکن یہ کفار سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے۔ اس لئے ایسی نشید بنانا اور سننا حرام ہے۔ نئی طرز ایجاد کرنی چاہئے لیکن گانوں کی طرز پر اسلامی نظمیں نہیں بنائیں جاسکتیں۔"
ایک عام مسلمان کی طرح...
مومنہ: السلام علیکم و رحمۃ اللہ
امۃ اللہ: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، مومنہ بہن! آئیے بیٹھئے، کیسے آنا ہوا؟
مومنہ: آپ نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں سات جگہوں پر فرمایا ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے، میں نے مولوی صاحب کا درس سنا اور میرے پاس کچھ سوال ہیں۔
امۃ اللہ: جی بہن ضرور...
اماں عائشہ قرآن کو اللہ کا کلام اور رسول اللہ صل اللہ علیھ و سلم کو اللہ کا رسول سمجھتی تھیں۔ اسلیے رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے حکم کو بھی اللہ کا حکم سمجھتی تھیں۔ کیونکہ انکو یہ معلوم تھا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں "وما ینطق عن الھوی ۔ ان ھو الا وحی یوحی۔ یعنی یہ رسول اپنی مرضی سے کچھ نہیں...
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کردیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم...
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: "فجر کی دو رکعت (سنت مؤکدہ) دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس سے بہتر ہیں۔"
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزء الاول، رقم الحدیث 340
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
جمعہ کے دن نماز کے وقت سے کچھ منٹ پہلے مسجد میں آنا اور خطبہ سنے بغیر نماز جمعہ ادا کرلینا کیسا ہے؟
جب یہ بغیر کسی عذر ہمیشہ کا معمول بن جائے۔
ایک اور سوال:
اہلحدیث کی مسجد علاقے میں نہ ہونے کی بنا پر ایک مسجد قائم کی گئی، پہلی منزل پر مسجد ہے، اور اس کے...