• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    اسلام سے پہلے خواتین سخت آزمائشی دور سے گزر رہی تھیں۔ عرب بچیوں کی ولادت کو سخت ناپسند کرتے تھے اور انہیں زندہ زمین میں گاڑ دیتے تھے کہ وہ دب کر دم توڑ دیں۔ اگر لڑکی کسی طرح بچ جاتی تو اسے نہایت اہانت آمیز ذلت بھری زندگی گزارنی پڑتی۔ اس صورتحال کا نقشہ کھینچتے ہوئے اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے...
  2. بنات خدیجہ

    سگریٹ نوشی کرنے والوں کو اپنی رائے سے نصیحت کریں :

    اگر کوئی روزآنہ دس روپے کی نوٹ کو آگ لگادے، آپ کے خیال میں وہ شخص کیا ہوگا؟ بیوقوف؟ عقل سے پیدل؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل آپ کے چھوٹے چھوٹے بچے آپکے مردہ وجود کو جھنجوڑ کر پوچھیں گے کہ ابو ہمارا کیا قصور تھا جو آپ نے ہمیں چھوڑ کر خودکشی کرلی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانتے بوجھتے نقصان پہنچانے والی چیز استعمال کریں...
  3. بنات خدیجہ

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    بعض علما کے نزدیک مردوں کے لئے عورتوں کو دیکھناممنوع ہے اور اسی طرح عورتوں کے لئے مردوں کو دیکھنا مطلقاً ممنوع ہے۔ اور بعض نے اس حدیث کی طرف استدلال کرتے ہوئے جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا حبشیوں کا کھیل دیکھنے کا ذکر ہے، مردوں کی طرف دیکھنے کی عورتوں کو اجازت دی ہے۔
  4. بنات خدیجہ

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    ایک حدیث جس کی صحت نہیں جانتے۔ نہ ہی ڈھونڈنے پر مل رہی ہے۔ نبی کی زوجہ محترمہ نبی کے پاس بیٹھی تھیں، اتنے میں حضرت ابن ام مکتوم (جو نابینا تھے) آگئے۔ نبی نے ام المومنین سے کہا کہ پردہ کریں ، انہوں نے کہا کہ وہ تو مجھے نہیں دیکھ سکتے ، نبی نے فرمایا : وہ تمہیں نہیں دیکھ سکتے لیکن تم تو انہیں دیکھ...
  5. بنات خدیجہ

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    کچھ لڑکیاں کرکٹ، فٹبال کے کھلاڑیوں اور ڈیبلو ڈیبلو ای کے ریسلرس کی فین ہوتیں ہیں۔ ان کا نام لیتی ہیں ان کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیتی ہیں، ان کے جسم کی تعریف ان کے چہرے کی تعریف ان کے بالوں کی تعریف ان کے انداز کی تعریف، چلنے کے اسٹائل کی بات کرنے کے سٹائل کی، اور ان کے بارے میں معلومات...
  6. بنات خدیجہ

    کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں

    (مجھے لگتا ہے)مضمون میں کچھ تشنگی باقی ہے۔
  7. بنات خدیجہ

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ ماشاء اللہ پیاری بہن!!!!! بہت خوشی ہوئی آپ کو پڑھ کر۔ اللہ آپکو دین کی سمجھ اور آخرت کی کامیابی کے ساتھ ساتھ اس دنیا میں بھی اللہ کی رضا کی خاطر خلوص کے ساتھ حدود اللہ کی پاسداری کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی توفیق دے، آپ کے تمام خواہشات کی تکمیل کرے، آپکے لئے...
  8. بنات خدیجہ

    عریبین گلف اور خدامہ

    اللہ اعلم۔ ہم نے اپنی پیدائش کے بعد سے آج تک کوئی ایسا واقعہ نہ دیکھا نہ سنا۔ جن سے اب تک ہم ملے ہیں ان کو نہایت رحمدل، محبت کرنے والے پایا ہے، ھند سے تعلق رکھنے کی بنا پر کچھ زیادہ توجہ ملتی ہے، چاہے وہ مدرسہ کی کوئی معلمہ ہو یا مسجد میں یا پارک میں ملی کوئی ماڈرن لڑکی۔ ہم نے آج تک اپنے ساتھ یا...
  9. بنات خدیجہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    کچھ مہینوں پہلے ہماری ایک عزیزہ نے اپنی بیٹی کا نام رکھا ”منھا“۔ مفہوم کے استفسار پر کہنے لگیں کہ کسی سعودی لڑکی کا نام سن لیا تھا اس لئے رکھ دیا اور اس نام کا معنی و مطلب نہ جاننے کا اعتراف کیا۔ ہمیں انکے بلا سوچے سمجھے نام رکھ دینے پر کافی حیرت ہوئی۔ بعد میں ہمیں سمجھ آیا کہ وہ نام ”منھا“...
  10. بنات خدیجہ

    داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء

    "انبیاء کرام اور صحابہ جیسی بزرگ ہستیوں کے مزارات کو مسمار کرنے کی ممانعت کرتا ہے۔" "انبیاء کرام اور صحابہ جیسی بزرگ ہستیوں کے مزارات کو مسمار کرنے کی ممانعت کرتا ہے۔" "انبیاء کرام اور صحابہ جیسی بزرگ ہستیوں کے مزارات کو مسمار کرنے کی ممانعت کرتا ہے۔" کیا واقعی؟؟؟ ہمیں دلیل مہیا کریں۔
  11. بنات خدیجہ

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    شاید ہمیں اردو پر مہارت حاصل ہے۔ و للہ الحمد۔ ہمیں موقع دیا جاسکتا ہے۔
  12. بنات خدیجہ

    عشرہ ذی الحجہ کے احکام و آداب

    یہاں سے اخذ کیا گیا۔
Top