• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    اللہ سے اچھی امید رکھو میرے بھائی، میں نے کہا تھا:
  2. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    آمین، جزاک اللہ خیرا مطالعہ تو بہت ساری کتب کا کیا ہے، صحیح طریقے سے یاد نہیں، ہاں جو یاد ہیں وہ : 1. شاہراہ بہشت از امیر حمزہ 2. آسمانی جنت اور درباری جہنم از امیر حمزہ 3. اسلام پر چالیس (40) اعتراضات کے جوابات از ڈاکٹر ذاکر نائیک 4. دوستی اور دشمنی از محمد اقبال کیلانی 5. منکرین...
  3. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    آمین جزاک اللہ خیرا
  4. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    آمین جزاک اللہ خیرا
  5. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا
  6. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    جزاک اللہ خیرا
  7. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    کون سا معاملہ؟
  8. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    کیا بات ہے جی۔۔۔ ماشاءاللہ آپ خود اٹھارہ کے ہیں، کہیں اپنی عمر تو اس بہانے بتانا نہیں چاہ رہے۔۔۔ ابتسامہ
  9. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    نوٹ مجھ سے انٹرویو لینے سے پہلے پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ دوران انٹرویو کسی بھی رکن کو کوئی بھی سوال پوچھنے کی اجازت دیتے ہیں تو میرا جواب تھا: لہذا کوئی بھی سوال کیا جا سکتا ہے، اور کم یا زیادہ جتنے بھی چاہیں سوالات کئے جا سکتے ہیں۔ میں سب کے جواب دوں گا۔ ان شاءاللہ
  10. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    نہیں، ابھی تک رکی ہوئی ہے، میں انجینئیرنگ کرنا چاہتا ہوں جو میرا شوق بھی ہے اور میرے دوستوں اور استاد محترم کا مشورہ بھی تھا، لیکن کچھ مجبوریوں کے باعث میں ایسا نہیں کر پا رہا۔ قدر اللہ وما شاء فعل
  11. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    سب سے پہلے تو اس عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کروں گا، کیونکہ میرے نازک کندھے اس بھاری ذمہ داری کو اٹھانے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔
  12. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    میں نے جب اللہ سے ہدایت طلب کی تو جب بھی میں دلائل کو پڑھتا، وہ میرے دل کو لگتے، سب سے پہلے میں نے رفع الیدین کی احادیث پڑھیں، عقیدہ توحید کے حوالے سے تو دیوبندی دور میں بھی کچھ سخت تھا۔ لیکن دیوبندی دور میں عقیدہ توحید کی اہمیت، حق و باطل میں فرق، بدعات سے اجتناب، یہ باتیں دور دور تک نہیں...
  13. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دینی و دنیاوی دونوں معاملات میں
  14. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    محدث فورم کے لوگ جب اختلاف کرنے پر آتے ہیں تو ایک دوسرے کی عزت و احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتے ، ان کو چاہئے کہ موحدین ایک دوسرے کا احترام کیا کریں۔ اور دوسرا یہ کہ تنگ نظری اور تعصب نہ رکھیں، اگر کسی کو منفی ریٹنگ کر دی جائے تو بہت سے لوگ برا منا جاتے ہیں، کوئی بولنا چھوڑ دیتا ہے، کوئی ذاتی...
  15. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    محمد زاہد بن فیض صاحب ،محمد شاہد صاحب(یہ دونوں بھائی ہیں) احمد ندیم صاحب مجاہد علی راجپوت صاحب علی اوڈ صاحب شاہد نذیر صاحب مفتی عبداللہ صاحب آزاد صاحب مزمل شماس صاحب
  16. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    عقیدہ توحید لوگوں کو کھول کھول کر بیان کرنے کا کام۔ ویسے میں نے ابھی تک کبھی اپنی لمبی زندگی کی دعا نہیں مانگی، البتہ یہ دعا ضرور مانگتا ہوں کہ جتنا بھی میں زندہ رہوں، ایمان کی حالت میں رہوں اور خاص دعا کہ مجھے موت عقیدہ توحید پر آئے۔
  17. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    کھانے میں بریانی، قیمے کی ٹکیاں، کوفتے، کلیجی، گوشت، بھنڈی توری، ساگ، اروی، شوارما۔ خود بنانا نہیں آتا، صرف دو چیزیں، ایک انڈہ پکا لیتا ہوں اور دوسرا چائے بنا لیتا ہوں اور کچھ نہیں آتا ۔
  18. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    بس گھر کا سودا سلف اور دیگر چھوٹے موٹے کام اور کچھ خاص نہیں
  19. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    ایسے موڑ پر کوئی بات وثوق سے کہنا مشکل ہوتا ہے، کئی ایسی شخصیات و کتب ہیں جو ہمیں اچھی لگتی ہیں اور ہو سکتا ہے کئی ایسی شخصیات و کتب اس دنیا میں ہوں جو ہم نے نہیں دیکھی لیکن وہ ان سے بھی زیادہ اچھی ہو۔ لیکن اگر کسی خاص حوالے سے کچھ پوچھا جائے تو شاید بتایا جا سکے۔ ان شاءاللہ
Top